پاکستان

اسدعمر کی خزانہ میں واپسی

اسد عمر کو اسپیکر قومی اسمبلی لگائے جانے کی افواہیں گردش کرنے لگیں

وزیراعظم نے سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو حکومت میں اہم ذمہ داری سونپ دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسد عمر کو حکومت کا حصہ بنانے کے لیے نئی ذمہ داری دیتے ہوئے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے اس سلسلے میں پارٹی کے چیف ...

Read More »

اسد عمر کو اسپیکر قومی اسمبلی لگائے جانے کی افواہیں گردش کرنے لگیں

اسد عمر کو اسپیکر قومی اسمبلی لگائے جانے کی افواہیں گردش کرنے لگیں

 برطرف سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان سے اہم ملاقات کی جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں گردش کرنے لگی ہیں کہ اگر وہ وفاقی کابینہ میں کوئی قلمدان حاصل کرنے پر راضی نہیں ہوتے تو انہیں اسپیکر قومی اسمبلی لگایا جا سکتا ہے۔ باضابطہ طور پر اس ملاقات کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ...

Read More »

’نواز شریف کے پاس ریلیف لینے کے قانونی راستے اب بھی موجود ہیں‘

’نواز شریف کے پاس ریلیف لینے کے قانونی راستے اب بھی موجود ہیں‘

سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس مقدمے میں مشروط ضمانت کی مدت مکمل ہونے کے بعد دوبارہ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے تاہم بعض قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پاس طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست دائر کرنے کا حق موجود ہے۔ نواز شریف کو بد عنوانی کے ایک مقدمے ...

Read More »

پاکستانی لڑکیوں سے جسم فروشی کرانے والے چینی گروہ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

پاکستانی لڑکیوں سے جسم فروشی کرانے والے چینی گروہ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

لاہور: پاکستانی لڑکیوں سے شادی اور انہیں چین لے جا کر جسم فروشی کرانے والے چینی گروہ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کے مطابق مکروہ دھندے میں ملوث 8 چینی باشندوں کے 4 پاکستانی ساتھیوں کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ گروہ کا سرغنہ پنجاب پولیس کے آفیسر ...

Read More »

کسب بینک ایک ہزار روپے میں خریدنے والا چیئرمین ایف بی آر

وزیراعظم نے سینئر صحافیوں سے ملاقات میں ٹیکس امور کے ماہر اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ شبر زیدی کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا چیئرمین مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ وزیراعظم کی شبر زیدی پر یہ پہلی نوازش نہیں ہے۔ اس سے پہلے دسمبر دو ہزار اٹھارہ میں شبر زیدی کا نام عمران خان نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم ...

Read More »

پہلے بجٹ یا شہبازشریف؟

مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پاکستان واپسی سے متعلق واضح بیان دے دیا۔ لندن میں جیو نیوز سے گفتگو میں شہباز شریف نے پاکستان واپسی کا وقت بتادیا اور کہا کہ برطانیہ میں میرے مستقل قیام کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ بجٹ پیش ہونے سے قبل پاکستان ...

Read More »

چین کا دلہا بھی اچھا نہیں

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستانی لڑکیوں کو جھانسہ دے کر جسم فروشی پر مجبور کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا جن میں 4 پاکستانی اور 8 چینی باشندے شامل ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے جمیل میو کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جس کے تحت ایف آئی اے ...

Read More »

2ماہ میں 2.5ارب ڈالرزکا کمرشل قرضہ واجب الادا

پاکستان پر 2ماہ میں 2.5ارب ڈالرزکا کمرشل لون واجب الادا،2مئی کو پاکستان کے غیر ملکی ذخائر 8.8ارب ڈالرز تھے، ادائیگی سے ذخائر مزید کم ہوجائینگے۔ تفصیلات کےمطابق ایسے وقت میں کہ جب 6.4ارب ڈالرز کا بیل آوٹ پیکج لینے کے لئے آئی ایم ایف اور پاکستان کےسخت ترین مذاکرات جاری ہیں پاکستان کو مالی سال 2018-19 کے آخری دو مہینوں ...

Read More »

مفتی منیب اور فواد چودھری آمنے سامنے

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے فواد چوہدری کے بیان پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم اپنے پرجوش وزرا کو لگام دیں جن کو نظام کے بارے میں معلومات نہیں۔ محکمہ موسمیات کے دفتر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے وفاقی ...

Read More »

پاکستان آئی ایم ایف کی نوآبادی

پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر اور سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے ڈاکٹر رضا باقر کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک تعیناتی پر شدید تنقید کرتے ہوئے آئی ایم ایف کو ‘نئی ایسٹ انڈیا کمپنی’ قرار دیا اور کہا کہ یہ ‘افسوس ناک’ اور عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے پاکستان میں نوآبادیات کے مترادف ہے۔ ایک بیان میں ...

Read More »