رمضان: مکہ پہنچنے والے معتمرین میں پاکستانی سب سے زیادہ

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے میں سعودی عرب میں دنیا بھر سے 60 لاکھ سے زائد معتمرین کی آمد ہوئی ہے۔

پوری دنیا میں مسلمان بابرکت مہینے میں روزہ رکھ رہے ہیں اور عبادات کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے، اس ماہ میں لوگ نیکی و فلاح کے کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔

اس بابرکت مہینے کا دوسرا عشرہ شروع ہوگیا ہے اور ماہ مقدس میں اس عشرے میں سعودی عرب میں دنیا بھر سے 60 لاکھ سے زائد معتمرین کی آمد ہوئی ہے۔

حکام کے مطابق سب سے زیادہ پاکستانی معتمرین حجاز مقدس پہنچے ہیں، دوسرے نمبر پر انڈونیشیا اور تیسرے پر بھارت، مصر اور الجیریا کے شہری شامل ہیں۔

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: