پاکستان

‘بھکاریوں کیخلاف کارروائی وزیراعظم سے شروع کریں’

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن پر تنقید کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بلاول بھٹو نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ اگرواقعی پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے تو سلیکٹڈ وزیراعظم سے شروع کریں۔ اسلام آباد میں ...

Read More »

چیئرمین نیب کیخلاف قانونی کارروائی کریں گے: زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا عہدہ انہیں انٹرویو دینے کی اجازت نہیں دیتا، اگر انہوں نے انٹرویو دیا ہے تو قانونی کارروائی کریں گے۔ پیپلزپارٹی کے صدر آصف علی زرداری احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر صحافیوں کے کئی سوالوں کے جوابات دیے۔ اپوزیشن اتحاد سے ...

Read More »

ڈالر 2 روپے مزید مہنگا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 2 روپے اضافے سے 153 روپے کا ہو گیا جب کہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 36 پیسے مہنگا ہو کر 151 روپے پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 78 پیسے مزید مہنگا ہوکر 149 روپے 65 پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ایک روپے مہنگا ہوکر 152 روپے پہنچا ...

Read More »

نوازشریف کی درخواست پر نیب کو نوٹس

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب اور کوٹ لکھپت جیل کے حکام کو نوٹس جاری کر دیئے۔ نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے عدالت کو بتایا کہ ضمانت کے لیے دوسری درخواست دائر کی ہے۔ ان کے مؤکل مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ طبی بنیادوں پر دائر درخواست ...

Read More »

نورین لغاری کا داخلہ منسوخ

سندھ یونیورسٹی نے داعش میں شمولیت اختیار کرنے والی طالبہ نورین لغاری کا داخلہ منسوخ کردیا۔ سندھ یونیورسٹی نے داعش میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے اپنا گھر چھوڑ کر جانے والی نورین لغاری کا داخلہ منسوخ کردیا ہے، نورین نے رواں برس ہی سندھ یونیورسٹی میں شعبہ انگریزی میں داخلہ لیا تھا۔ نورین لغاری 10 فروری 2017 کو حیدرآباد ...

Read More »

ایکسچینج کمپنیاں بند نہیں ہو رہیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سوشل میڈیا پر ایکسچنج کمپنیوں کی بندش کے حوالے سے چلنے والی افواہوں کو مسترد کردیا۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایکسچنج کمپنیوں کو ختم کرنے اور اور ڈالر صرف بینکوں سے ملنے کی خبریں افواہوں پر مبنی ہیں۔ ترجمان کے مطابق ایکسچنج کمپنیاں ...

Read More »

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے ‘قمری کیلنڈر’ تیار کر لیا

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے سائنسی بنیادوں پر چاند دیکھنے کے معاملے کے لیے قمری کیلنڈر تیار کرلیا۔ قمری کیلنڈر 5 سال کے لیے تیار کیا گیا ہے، پانچ سال بعد دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ‘کیلنڈر میں سائنسی طور پر بتایا ...

Read More »

گلگت بلتستان میں بھارتی ایجنسی ‘را’ کا نیٹ ورک پکڑا گیا

پاکستانی خفیہ اداروں نے گلگت بلتستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کا نیٹ ورک پکڑلیا، یہ نیٹ ورک علاقے میں انتشار پھیلانے اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں مصروف عمل تھا۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ گزشتہ کئی سال سے گلگت بلتستان کی قوم پرست تنظیم بالاورستان نیشنل فرنٹ حمید گروپ کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی منصوبہ بندی ...

Read More »

اسلام آباد سے لاپتہ جرمن لڑکی لاہور سے بازیاب

اسلام آباد سے پاکستانی نژاد جرمن لڑکی کے مبینہ اغواء کا ڈراپ سین ہوگیا اور وفاقی پولیس نے دوشیزہ کو لاہورسے بازیاب کرا لیا۔ لڑکی نے لاہور جاکر اپنی پسند کے لڑکے سے شادی کرلی تھی۔ پولیس کے مطابق عمیمہ خان 13 مئی کو گھر چھوڑ کر چلی گئی تھی، اس کی انٹرنیٹ پر گیم کھیلنے کے دوران شفیق الرحمان ...

Read More »

عید کے بعد ملک گیراحتجاج، پہلا جلسہ یوم تکبیر پر

مسلم لیگ ن نے عید کے بعد مہنگائی اور بے روزگاری کیخلاف ملک بھر میں مرحلہ وار احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، 28 مئی کو یوم تکبیر پر اسلام آباد میں پہلا جلسہ کیا جائے گا جس سے مریم نواز، حمزہ شہباز اور دیگر رہنما خطاب کریں گے۔ مریم نواز ملک بھر میں ہونے والے احتجاجی جلسوں سے خطاب ...

Read More »