پاکستان

فرشتہ کا قتل، قریبی رشتہ دار گرفتار

اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں مبینہ زیادتی کے بعد قتل کی گئی 10 سالہ بچی فرشتہ کے قتل کے الزام میں اُسی کے قریبی رشتہ دار کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والا ملزم بچی فرشتہ کا قریبی رشتے دار ہے جسے پہلے سے گرفتار افراد کی نشاندہی پر حراست میں لیا گیا ...

Read More »

چھلکے سے پھسلنے پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک

کراچی سپرہائی وے پرسبزی منڈی میں کیلے کے چھلکے سے پھسلنے کے معمولی تنازع پر دوگروپوں میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اورچارافراد زخمی ہوگئے۔ کراچی کی سبزی منڈی میں دوگروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اورچارافراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے کی شناخت سیف الرحمان کے نام سے ...

Read More »

اختیارات کے غلط استعمال اور کوتاہی میں فرق ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ اختیارات کے غلط استعمال اور کوتاہی میں فرق ہے، ہر غلط کام جرم نہیں۔ سپریم کورٹ میں جعلی دستاویزات کی بنیاد پر نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب کے وکیل نے بتایا کہ ملزم نے جعلی دستاویزات کی بنیاد پر 5 گاڑیاں رجسٹرڈ کیں۔ عدالت ...

Read More »

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں 3 جون سے 16 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی، جب کہ اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں 17 اگست سے بحال ہوں گی۔ عموماً ہفتے کے روز تعلیمی ادارے بند ہوتے ہیں لہٰذا ...

Read More »

ڈالر مہنگا’ ترقیاتی منصوبوں کی لاگت میں ساڑھے 9 کھرب روپے اضافہ

ملک میں ڈالر مہنگا ہونے سے ترقیاتی منصوبوں کی لاگت میں 9 کھرب 45 ارب روپے کا تشویش ناک اضافہ ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز نے ترقیاتی منصوبوں کی لاگت میں اضافے کی تفصیلات حاصل کرلیں جن کے مطابق ڈالر کی قدر میں اضافے اور تکنیکی خامیوں سے 134ترقیاتی منصوبوں کی لاگت میں اضافہ ہوا ہے۔ وزارت آبی وسائل کے 22ترقیاتی ...

Read More »

فرشتہ زیادتی کا نشانہ

اسلام آباد پولیس نے شہزاد ٹاؤن میں 10 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی اور قتل کے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق 15 مئی کو لاپتہ ہونے والی خیبرپختون خوا کے قبائلی ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والی 10 سالہ بچی اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں اپنے والدین کے ساتھ مقیم تھی لیکن پولیس نے ...

Read More »

بجلی 57 پیسے مہنگی کرنے کی تجویز

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے ) نے فی یونٹ بجلی 57 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق درخواست اپریل کی فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ سی پی پی اے کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ اپریل میں کل 9 ارب 71 کروڑ یونٹ بجلی ...

Read More »

ڈالر خریدنا ملک سے بے وفائی اور گناہ

مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے موجودہ صورت حال میں نفع کمانے کے لیے ڈالر خریدنا ملک کے ساتھ بے وفائی اور ذخیرہ اندوزی کی بنا پر گناہ ہے۔ پاکستان اس اپنے گھٹتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر کی وجہ سے شدید معاشی دوچار ہے اور آئی ایم ایف کے سے ڈیل ہونے کے بعد ملک میں ایک ڈالر کی قیمت ...

Read More »

نیب کا مقصد سیاستدانوں کو بدنام کرنا

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی احتساب بیورو (نیب) چیئرمین کے حالیہ انٹریو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے چار دن میں نیب سےمتعلق جو ہورہا ہے اس پر تشویش ہے، ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہيں کہ ملک میں جو نیب ہے اس ...

Read More »

آسان قرض پروگرام ’کامیاب جوان‘ منظور

وفاقی کابینہ نے ’کامیاب جوان‘ پروگرام اور اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے 15 مئی کے اجلاس کے فیصلوں کی اصولی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا جس میں 15 مئی کو ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی۔ وزیراعظم عمران خان کی معاون ...

Read More »