پاکستان

شاہد خاقان عباسی ایک اور ریفرنس میں نامزد، ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو مبینہ طور پر ’قواعد و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے‘ شیخ عمران الحق کو پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کا منیجنگ ڈائریکٹر تعینات کرنے کے ریفرنس میں نامزد کردیا۔ نیب کراچی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ...

Read More »

نماز جمعہ ودیگر باجماعت نماز پر حکومتی پابندی پرعملدرآمد کے پابند ہیں، مفتی تقی عثمانی

کراچی: شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے مساجد میں نماز کے اجتماعات سے متعلق حکم کی پابندی کریں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے باجماعت نماز اور جمعہ پر پابندی عائد کی گئی ہے جو ہماری ...

Read More »

عمران خان کورونا کے بجائے اپوزیشن سے لڑنے میں مصروف ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کورونا سے لڑنے کے بجائے اپوزیشن سے لڑنے میں مصروف ہے۔ شہباز شریف نے شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساری دنیا متحد ہوکر اپنی قوم کو بچانے میں ...

Read More »

سندھ میں لاک ڈاؤن مزید سخت ؛ کل سے دکانیں شام 5 بجے بند کرنے کا حکم جاری

کراچی: حکومت سندھ نے لاک ڈاؤن میں مزید سختی کرتے ہوئے کل سے دکانیں 8 بجے رات کے بجائے 5 بجے بند کرنے کا نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ کورونا وائرس کے باعث سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید سختی کا فیصلہ کیا ہے اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کل سے شام 5 بجے سے صوبے بھر ...

Read More »

حکومت کا 70 لاکھ دیہاڑی دار افراد کو ماہانہ 3 ہزار روپے دینے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 70 لاکھ دیہاڑی دار افراد کو ماہانہ 3 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا، جس میں کورونا وائرس کی وجہ سے ملکی معیشت پر ممکنہ اثرات اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کے حوالے سے بات چیت کی گئی، ...

Read More »

کورونا وائرس، ملک بھر میں فوج تعینات کردی گئی

اسلام آباد: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر میں فوج تعینات کردی گئی۔ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور چاروں صوبوں میں لاک ڈاؤن کے بعد اب ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں فوج تعینات کردی گئی ...

Read More »

سندھ حکومت کی کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے فوج تعیناتی کی درخواست

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے وفاق سے صوبے میں فوج تعینات کرنے کی درخواست کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر پاک فوج سے مدد مانگ لی۔ : کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سندھ اور خیبر پختون خوا میں لاک ڈاؤن ...

Read More »

شب معراج آج رات منائی جائے گی، مساجد میں اجتماعات نہیں ہونگے

لاہور: ملک بھرمیں آج (اتوار اور پیر) کی درمیانی شب شب معراج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی تاہم کورونا وائرس کے خطرہ کے پیش نظرمساجد میں شب معراج کے اجتماعات نہیں ہوں گے۔ علماکا کہنا ہے کہ مسلمان گھروں میں انفرادی طور پر نوافل اورذکراذکار کر سکتے ہیں، ملک بھرمیں ہرسال شب معراج انتہائی عقیدت واحترام ...

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 4 ہوگئی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد تین ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی۔ اجمل وزیر نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد تین ہوگئی ہے اور ...

Read More »

وزیراعظم کا ملک لاک ڈاؤن نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے حالات اٹلی اور چین کی طرح ہوتے تو پورا پاکستان لاک ڈاؤن کردیتا۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ بحث چل رہی ہے کہ ملک کولاک ڈاؤن کرنا چاہیے، لاک ڈاؤن یا کرفیو کا مطلب شہریوں کو گھروں میں مکمل بند کردینا ہے، اگر آج پورا لاک ڈاؤن ...

Read More »