نماز جمعہ ودیگر باجماعت نماز پر حکومتی پابندی پرعملدرآمد کے پابند ہیں، مفتی تقی عثمانی

کراچی: شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے مساجد میں نماز کے اجتماعات سے متعلق حکم کی پابندی کریں گے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے باجماعت نماز اور جمعہ پر پابندی عائد کی گئی ہے جو ہماری رائے کے خلاف ہے لیکن پر اس کی پابندی لازم ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے مساجد میں نماز کے اجتماعات سے متعلق حکم کی پابندی کریں گے۔

x

Check Also

ستمبر کے پہلے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

ستمبر کے پہلے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

عالمی وبا کورونا کے باعث بند تعلیمی اداروں کو ستمبر کے پہلے ہفتے میں ایس ...

%d bloggers like this: