پاکستان

کورونا کے پھیلاؤ کو مزید کم کرنے کیلئے اقدامات کو مزید مؤثر بنانا ہوگا، وزیراعظم

سیاسی مخالفین تنقید کے سوا کچھ نہیں کرسکتے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کوروناوائرس کی روک تھام کے حوالے سے مثبت نتائج پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ انتظامی اقدامات کو مزید مؤثر بنانا ہوگا تاکہ ہم کورونا کے پھیلاؤ کو مزید کم کرسکیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا کی صورتحال کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم کو کورونا کی موجودہ ...

Read More »

پاکستان: کورونا کیسز 202955، اموات 4118

پاکستان: کورونا کیسز 202955، اموات 4118

پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ یہ زیادہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں چین، فرانس، سعودی عرب، ترکی اور جرمنی سے بھی آگے نکل کر 12 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے نئے 4 ہزار 72 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ ...

Read More »

کوئٹہ میں گوشت، دودھ اور دہی کی من مانی قیمتوں پر فروخت جاری

کوئٹہ میں گوشت، دودھ اور دہی کی من مانی قیمتوں پر فروخت جاری

کوئٹہ میں گوشت، دودھ اور دہی من مانی قیمتوں پر فروخت کیا جارہا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں بکرے کا گوشت 1100سے 1200روپے فی کلو تک میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ بکرے کے گوشت کی فی کلو سرکاری قیمت 850 روپے مقرر کی گئی ہے۔ کوئٹہ میں دودھ کی سرکاری قیمت 100روپے فی لیٹر مقرر کی ...

Read More »

کرپشن کے وائرس کا تریاق عمران خان ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

کرپشن کے وائرس کا تریاق عمران خان ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے ساتھ کرپشن کا وائرس بھی ملک کو نقصان پہنچارہا ہے، کرپشن کے وائرس کا تریاق عمران خان ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ عوام کےخون کو چوسنے والے وائرس کو عمران خان ہی ختم کریں گے، ایک کورونا وائرس اور دوسرا وائرس کرپشن ...

Read More »

بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے کام کرنے والا کراچی پولیس کا ایک اور افسر گرفتار

بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے کام کرنے والا کراچی پولیس کا ایک اور افسر گرفتار

بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را کے لیے کام کرنے والے کراچی پولیس کے ایک اور افسر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ نے کراچی میں غیر ملکی خفیہ نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی کرتے را کے نیٹ ورک کے لیے سرگرم اسپیشل برانچ پولیس کے افسر کو گرفتار کر ...

Read More »

شہزاد اکبرآئے دن اربوں روپے کی کرپشن کا الزام لگاتے ہیں، عدالتوں میں آئیں، عطاء تارڑ

شہزاد اکبرآئے دن اربوں روپے کی کرپشن کا الزام لگاتے ہیں، عدالتوں میں آئیں، عطاء تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں کہا ہے کہ وزراء انویسٹی گیشن ایجنسیز کو ہدایت دے رہے ہیں، جوخلاف قانون ہے۔ ن لیگ کے رہنما ملک احمد خان نے کہا کہ نواز شریف کا جرم یہ ہے کہ ملک سے اندھیرے ختم کیے، ...

Read More »

اے آر وائی نیوز اور سٹی نیوز نیٹ ورک کے بعد دنیا نیوز کے ملازمین میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق

اے آر وائی نیوز اور سٹی نیوز نیٹ ورک کے بعد دنیا نیوز کے ملازمین میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق

اے آر وائی نیوز اور سٹی نیوز نیٹ ورک کے بعد دنیا نیوز کے ملازمین میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ تازہ ترین معلومات کے مطابق ایچ آر ڈیپارٹمنٹ کے جواد نامی ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد دنیا نیوز کے ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنے والے دیگر ملازمین کے ٹیسٹ ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے توسیع کا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے توسیع کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے بعد ملک بھر میں نافذ جزوی لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگلے دو ہفتے بھی لاک ڈاؤن برقرار رہے گا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ...

Read More »

ملک میں کورونا سے آج مزید 4 اموات، ہلاکتیں 100 ہوگئیں

لاہور کیمپ جیل کے 28 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق

پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 4 ہلاکتوں کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 100 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 5830 تک پہنچ گئی۔ ملک میں ہونے والی 100 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ ہلاکتیں سندھ اور خیبرپختونخوا میں 35، 35 ہیں۔اس کے علاوہ پنجاب میں 24، بلوچستان میں 2، ...

Read More »

مساجد میں لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، نماز تراویح و اعتکاف جاری رہے گا: مفتی منیب

مساجد میں لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، نماز تراویح و اعتکاف جاری رہے گا: مفتی منیب

وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں جاری جزوی لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کردی ہے تاہم چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ مساجد میں لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، نماز تراویح و اعتکاف جاری رہے گا۔ کراچی پریس کلب میں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام  نے پریس ...

Read More »