پاکستان

فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم متاثرہ شہریوں کو معاوضہ ادا کرنے پر رضامند

فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم متاثرہ شہریوں کو معاوضہ ادا کرنے پر رضامند

کراچی کی فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم میں فراڈ کرنے والے ملزمان متاثرہ شہریوں کو معاوضہ ادا کرنے پر رضامند ہوگئے۔  اس حوالے سے گرفتار ملزمان چوہدری تنویر اور بلال نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست بھی دائر کردی ہے۔  اپنی درخواست میں ملزمان نے کہا کہ وہ فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے تمام متاثرین کو معاوضہ ادا کرنے کو تیار ہیں۔ سندھ ہائی ...

Read More »

چینی بحران رپورٹ پر برطرف شہزاد ارباب دوبارہ کابینہ میں شامل

چینی بحران رپورٹ پر برطرف شہزاد ارباب دوبارہ کابینہ میں شامل

وزیراعظم عمران خان کے ہٹائے گئے مشیر اسٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب کو دبارہ وفاقی کابینہ میں شامل کرلیا گیا ہے۔  اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے شہزاد ارباب کو معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ تعینات کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہزاد ارباب کا یہ عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔ واضح رہے کہ شہزاد ارباب کو ملک ...

Read More »

ملک ریاض نے پاکستانی ٹی وی چینل آپ نیوز کو بند کردیا

ملک ریاض نے پاکستانی ٹی وی چینل آپ نیوز کو بند کردیا

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے آپ نیوز چینل کو بند کردیا ہے۔ چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کی جانب سے تمام کارکنوں کو اطلاع کی گئی ہے کہ ناگزیر قانونی معاملات کی وجہ سے آپ نیوز چینل کو چلانا ممکن نہیں ہے اس لیے اس پراجیکٹ کو بند کیا جا رہا ہے ۔ انتظامیہ کی طرف سے اعلان کیا گیا ...

Read More »

لاہور کیمپ جیل کے 28 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق

لاہور کیمپ جیل کے 28 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق

ڈی آئی جی جیل لاہور کا کہنا ہے کہ کیمیپ جیل کے 28 قیدیوں میں اب تک کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔ ڈی آئی جی جیل کا کہنا ہے کہ کیمپ جیل کے 400 قیدی قرنطینہ میں ہیں، جبکہ اب تک 28 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے شکار تمام قیدی ...

Read More »

ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3059 ہو گئی

ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3059 ہو گئی

ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3059 تک پہنچ گئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پنجاب میں 1319 اورسندھ میں متاثرہ افراد کی تعداد 881 ہو گئی ہے، خیبر پختونخوا میں 372، اسلام آباد 78 اور آزاد کشمیر میں 14 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں 206 بلوچستان میں189 کیسز اب ...

Read More »

25 اپریل تک کوروناکیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ

وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ 25 اپریل تک کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے قومی ایکشن پلان کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ حکومت کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں رواں ماہ کے اختتام تک متوقع کیسز سے بھی ...

Read More »

سیاسی مخالفین تنقید کے سوا کچھ نہیں کرسکتے، وزیراعظم

سیاسی مخالفین تنقید کے سوا کچھ نہیں کرسکتے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین تنقید کے سوا کچھ نہیں کرسکتے کیونکہ ہمارے مخالف سیاست میں صرف جائیدادیں بنانے کےلیے آئے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے وزراء اور ایم این ایز سے کہاکہ آنے والا وقت بڑا مشکل ہے، مشکل وقت کی خاصیت یہ ہے اس ...

Read More »

ہمارے ہاں کورونا زیادہ بڑھ رہا ہے

ہمارے ہاں کورونا زیادہ بڑھ رہا ہے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں کورونا وائرس زیادہ بڑھ رہا ہے۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اگر دنیا کو دیکھا جائے تو ہمارے ہاں کورونا زیادہ بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہاں 87 فیصد کیسز بڑھے ہیں، دراصل نے ہم نے بہت ہی کم ٹیسٹ کیے ہیں۔ مراد ...

Read More »

وزیر اعظم نے خود سوزی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

وزیر اعظم نے خود سوزی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے خود سوزی کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ عمران خان نے چیف کمشنر کو فوری جوڈیشل انکوائری کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ جوڈیشل انکوائری کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائے گی۔ چیف کمشنر کا کہنا ہے کہ ضلعی مجسٹریٹ انکوائری 48 ...

Read More »

وزیراعظم کا تعمیراتی صنعت کیلئے ایمنسٹی پیکیج کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کے کنسٹرکشن کے شعبے کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان کردیا ۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ جو بھی اس سال کنسٹرکشن کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گے اس سے ذرائع آمدن نہیں پوچھا جائے گا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ،مشیر اطلاعات فردوس ...

Read More »