پاکستان

تمام ایئرلائنز دوران پرواز ہی مسافروں سے ہیلتھ فارم مکمل کروائیں، ہدایت نامہ

اسلام آباد: پورے پاکستان کے تمام ہوائی اڈوں پر طیارے سے اترنے کی اجازت ہیلتھ ڈیکلیریشن فارم سے مشروط کردی گئی۔ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے سول ایوی ایشن نے اہم فیصلہ کیا ہے، طیارے سے اترنے کی اجازت ہیلتھ ڈیکلیریشن فارم سے مشروط کردی گئی ہے اور اس حوالے سے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ...

Read More »

سندھ میں 16 مارچ سے اسکول کھل جائیں گے، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں 16 مارچ سے اسکول کھل جائیں گے۔ وزیر اعلی ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ اگر کورونا وائرس کے باعث صورتحال خراب ہوئی ہے تو فیصلہ تبدیل ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب کورونا وائرس کے پہلے دو کیسز سامنے آئے تو ...

Read More »

ن لیگ پارلیمانی پارٹی اجلاس؛ متعدد ارکان کا شہباز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں متعدد ارکان نے شہباز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں متعدد ارکان نے سینیئر رہنماؤں سے شہباز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینٹرز اور سینیئر ...

Read More »

‘پٹرولیم مصنوعات سے متعلق منصوبہ بندی کا فقدان ماضی کے حکمرانوں کی نااہلی کا ثبوت ہے’

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے جامع منصوبہ بندی کا فقدان ماضی کے حکمرانوں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے اور ماضی کی حکومتوں کی جانب سے انتظامی سطح پر برتی جانے والی اس مجرمانہ غفلت کی قیمت عوام کے ہر طبقے نے چکائی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ...

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ کی ایران،افغانستان،اٹلی سے آنے والے مسافروں کی زیادہ جانچ پڑتال کی ہدایت

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایران، افغانستان، اٹلی اور اس طرح کے دیگر ممالک سے آنے والے مسافروں کی جانچ پڑتال میں زیادہ محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔ مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ ہاؤس میں کورونا وائرس سے متعلق ٹاسک فورس کا 13واں اجلاس ہوا۔ وزیر اعلیٰ کے مشیر میڈیا کے مطابق اجلاس میں وزیر ...

Read More »

آزاد کشمیر میں مسافر وین حادثے کا شکار، 9افراد جاں بحق

مظفر آباد: راولپنڈی سے باغ آنے والی مسافر وین ارجہ پل کے مقام پرحادثے کا شکار، 9افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متعدد افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ وین میں 24 افراد سوار تھے۔ حادثے کے بعد 13زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریب اسپتال منتقل کیا گیا جن میں 3 افراد زخموں کی تاب نہ ...

Read More »

برقع پہن کر عورت مارچ میں شریک ہونے والا نوجوان گرفتار

اسلام آباد: عورت مارچ میں برقع پہن کر شریک ہونے والے لڑکے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ گرفتار شخص کا نام عثمان ہے جس کا کہنا ہے کہ فاٹا کی خواتین یہاں نہیں آسکتیں اس لیے میں ان کی نمائندگی کر رہا تھا۔ گرفتار کے بعد کوہسار پولیس نے نوجوان کو تھانے منتقل کردیا۔ واضح رہے کہ ملک کے دیگر ...

Read More »

خیبرپختونخوا میں 5 سال میں خواتین پر تشدد میں نمایاں اضافہ

لیکن خیبرپختونخوامیں ان کے خلاف پر تشدد مظالم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ 2015 سے خواتین کے خلاف گھریلو تشدد میں اضافہ ہوا ہے جس سے صوبے میں صنفی کرائم بڑھ گیاہے۔ خواتین کے خلاف جرائم کی طویل فہرست میں عصمت دری سرفہرست جرم ہے۔ پولیس سے ملنے والے ڈیٹاکے مطابق 2015 سے 2019 کے دوران جنسی زیادتی کے900 ...

Read More »

کراچی میں منہدم عمارت کے ملبے سے مزید 6 لاشیں برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی

کراچی: گولیمار میں 4 روز قبل گرنے والی عمارتوں کے ملبے سے مزید لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد عمارت نکالی گئی لاشوں کی تعداد 265 ہوگئی ہے۔ کراچی کے علاقے گولیمار نمبر 2 میں 4 روز قبل گرنے والی 3 رہائشی عمارتوں کے ملبے میں دبے افراد کو نکالنے کا کام جاری ہے، وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ...

Read More »

پاکستان کے مختلف شہروں میں ’عورت مارچ‘ کے انتظامات مکمل

عالمی یوم خواتین کے موقع پر دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے بھی مختلف شہروں میں خواتین اپنے حقوق کے لیے مظاہرے و تقاریب کا انعقاد کریں گی۔ پاکستان کے بڑے شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ، سکھر اور ملتان سمیت دیگر شہروں میں بھی خواتین کے حقوق سے متعلق کام کرنے والی تنظیموں نے ’عورت ...

Read More »