پاکستان

لاہور: میو ہسپتال کی لفٹ میں پھنس کر 13 سالہ لڑکا جاں بحق

لاہور کے میو ہسپتال کی لفٹ میں پھنس کر 13 سالہ لڑکا جاں بحق ہو گیا۔ متوفی فہد کے والد محمد زاہد نے ایم ایس میو ہسپتال، ڈاکٹر سائرہ اور لفٹ آپریٹر کے خلاف تھانہ گوالمنڈی میں مقدمے کی درخواست جمع کروا دی ہے۔ درخواست میں ان کا کہنا ہے کہ ہسپتال انتظامیہ کی نااہلی اور ڈاکٹر سائرہ کی جانب ...

Read More »

فضل الرحمٰن 27 اکتوبر کو احتجاج پر نظرثانی کریں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے درخواست کی ہے کہ وہ دھرنے کی اعلان کردہ تاریخ 27 اکتوبر پر نظرثانی کریں اور ساتھ ہی کہا ہے کہ کسی اور دن احتجاج کا حق استعمال کریں۔ شاہ محمود قریشی نے سماجی روابط ...

Read More »

ماضی کے مقابلے میں 50 فیصد کم آرڈیننس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر ولید اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت نے ماضی کے مقابلے میں 50 فیصد کم آرڈیننس جاری کیے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے اجلاس میں حکومت کی جانب سے آرڈیننس کے ذریعے حکمرانی کی کوششوں کے خلاف اپوزیشن ارکان کی جانب سے شور شرابا کیا گیا۔ تاہم اجلاس کے ...

Read More »

فضل الرحمٰن ’مذہب کارڈ‘ کا غلط استعمال نہیں کرسکیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ،پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے کہنے پر حکومت کے خلاف’ مذہب کارڈ‘ کا غلط استعمال نہیں کرسکیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے جمعیت علمائے اسلام (ف) ...

Read More »

ملیحہ لودھی کو برطرف نہیں کیا گیا، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کی کامیابی پر اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابقہ مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی خدمات کو سراہا اور ان کی برطرفی کی رپورٹس کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا کہ ’ ملیحہ لودھی ...

Read More »

جاپانی خاندان پاکستان چھوڑنے پر مجبور

جاپانی خاندان پاکستان چھوڑنے پر مجبور

کراچی میں مقیم ایک جاپانی خاندان دھوکا دہی سے 10 کروڑ روپے ہتھیانے والے بااثر ملزمان کے ہاتھوں شدید عدم تحفظ کا شکار اور ملک چھوڑنے پر مجبور ہو رہا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسٹاک ایکسچینج اور پراپرٹی میں سرمایہ کاری کے نام پر یہ گروہ مختلف شہریوں سے مبینہ طور پر 3 ارب روپے سے زائد رقم لوٹ ...

Read More »

’ پی پی پی کسی بھی صورتحال میں جمہوریت کو نقصان نہیں پہنچائے گی‘

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پارلیمان کو کمزور کردیا ہے، سیاسی جماعتوں کے پاس سڑکوں پر نکلنے سے سوا چارہ نہیں رہے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم حکومت کا ظلم سہنے اور دباؤ برداشت کرنے کے لیے تیار ہیں لیکن اس کے باوجود اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے ...

Read More »

آصف زرداری،فریال تالپور پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی

جعلی اکاؤنٹس کیس میں تمام ملزمان کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم نہ کیے جانے کے باعث احتساب عدالت نےسماعت ملتوی کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کے ریمانڈ میں 22 اکتوبر توسیع کردی۔ احتساب عدالت نے جج محمد بشیر نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کی ...

Read More »

آئل ریفائنری منصوبے میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی کا کہنا ہے کہ یو ای اے رواں سال کے اختتام میں پاکستان میں آئل ریفائنری کے منصوبے میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ عرب نیوز سے انٹرویو میں پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی نے کہا کہ ’ ...

Read More »

کاروباری طبقہ نے آرمی چیف سے شکایت کیوں کی؟

کاروباری طبقہ عمران خان کی شکایت ان سے کررہا ہے جنہوں نے انہیں وزیراعظم بنایا

سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کاروباری طبقہ عمران خان کی شکایت ان سے کر رہا ہے جنہوں نے انہیں وزیراعظم بنایا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر آصف زرداری نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کی اور مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ، تاجروں کی آرمی ...

Read More »