پاکستان

پنجاب میں فصلوں کی باقیات اور کوڑا جلانے پر پابندی

پنجاب میں آئندہ 3 ماہ کے لیے فصلوں کی باقیات، ٹائر، پلاسٹک اور کوڑا کرکٹ جلانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے صوبے میں فضائی آلودگی پر قابو اور اسموگ کو کم کرنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے جس کا اطلاق آج بدھ یکم اکتوبر سے ہوگا۔ یہ پابندی صوبے میں یکم اکتوبر سے ...

Read More »

نیب ریفرنس:22سال بعد تمام ملزم بری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیوسٹی ہاؤسنگ پراجیکٹ میں 30 کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں کا ریفرنس بائیس سال بعد خارج کردیا۔ لاہور میں دائر ہونے والا ریفرنس پہلے احتساب عدالت راولپنڈی منتقل کیا گیا جہاں سے 7 سال قبل احتساب عدالت اسلام آباد منتقل ہوا۔ عدالت نے 1996 میں دائر ریفرنس کا فیصلہ 22 سال بعد سناتے ہوئے ...

Read More »

سندھ میں چائے کی کھلی پتی، غیر معیاری کیچپ پر پابندی

سندھ فوڈ اتھارٹی نے سندھ بھر میں چائے کی کھلی پتی اور غیر معیاری کیچپ پر پابندی عائد کردی۔ چائے کی کھلی پتی اور غیرمعیاری کیچپ پر پابندی عائد کیے جانے کے حوالے سے سندھ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کی کاپیاں کراچی چیمبر آف کامرس، پاکستان ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن سمیت اشیائے خوردونوش ...

Read More »

بجلی 53 پیسے فی یونٹ مہنگی

وفاقی حکومت نے بجلی 53 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ وزارت توانائی نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے بجلی 53 پیسے فی یونٹ مہنگی کی ہے اور یہ قیمت ایک سال کیلئے بڑھائی گئی ...

Read More »

بچوں کے تحفظ کیلئے ‘میرا بچہ الرٹ’

ملک میں بچوں کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات، اغوا اور گمشدگی کے کیسز کا موثر طریقے سے تدارک کرنے کے لیے وزیر اعظم عمران خان نے ‘میرا بچہ الرٹ’ کے نام سے خصوصی ایپلی کیشن تیار کرنے کا حکم دے دیا۔ ‘میرا بچہ الرٹ’ ایپلی کیشن دو ہفتوں میں تیار کر لی جائے گی، کسی بھی بچے کی ...

Read More »

کراچی: 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد کی خاتون سے زیادتی

کراچی: 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد کی خاتون سے زیادتی

نارتھ کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 مشتبہ افراد نے مبینہ طور پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ واقعے کا مقدمہ درج ہونے کے بعد تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کمسن طالبعلم سےمبینہ زیادتی پر شہریوں کا ملزم پر تشدد نارتھ کراچی شادمان ٹاؤن کی رہائشی خاتون نے 2 ...

Read More »

سندھ : کھلی چائے کی پتی اور غیر معیاری کیچپ پر پابندی

سندھ : کھلی چائے کی پتی اور غیر معیاری کیچپ پر پابندی

سندھ فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر میں کھلی چائے کی پتی اور غیر معیاری کیچپ پر پابندی عائد کردی ہے۔ سندھ فوڈ اتھارٹی کے اعلامیہ کے مطابق صوبے بھر میں کھلی چائے کی پتی، غیرمعیاری کیچپ پر پابندی عائد کردی گئی ہے، اخبار اور پرنٹڈ کاغذ میں کھانے کی اشیاء دینے پر بھی پابندی ہوگی۔ سندھ فوڈ اتھارٹی کا کہنا ...

Read More »

پلاسٹک کے استعمال، فروخت اور تیاری پر پابندی عائد

پلاسٹک کے استعمال، فروخت اور تیاری پر پابندی عائد

محکمہ ماحولیات سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے یکم اکتوبر سے پلاسٹک کے استعمال، فروخت اور تیاری پر پابندی عائد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ مشیر ماحولیات سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی قوانین کے تحت پلاسٹک بیگ کی تیاری ، فروخت اور استعمال قابل سزا جرم ہوگا، پلاسٹک بیگ سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی ...

Read More »

لاہور، پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان ہلاک

لاہورکے علاقے نواب ٹاؤن میں پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان ہلاک ہو گیا، ورثاء نے لاش سڑک پر رکھ کر پولیس کے خلاف شدید احتجاج کیا ۔ لاہور میں نواب ٹاون کے علاقے میں پولیس کےمبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے نوجوان کے لواحقین اور اہل علاقہ نے ایوب چوک میں لاش رکھ کر پولیس کے خلاف احتجاج کیا، لواحقین کا کہنا تھا کہ پولیس چھاپے کے دوران 18 سالہ نوجوان سر پر پتھر لگنے سے ہلاک ہوا۔ دوسری جانب لاہور پولیس کے مطابق جوئے کی اطلاع پر ایک جھگی پر چھاپہ مارا گیا تو شہباز عرف کالا بھاگ کھڑا ہوا، سڑک پر گرنے اور سر پر چوٹ لگنے سے اس کی موت واقع ہوگئی جبکہ شہباز کے بھائی نے الزام لگایا ہے کہ اس کا بھائی پولیس کے چھاپے کے دوران تشدد سے ہلاک ہوا ہے۔

لاہورکے علاقے نواب ٹاؤن میں پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان ہلاک ہو گیا، ورثاء نے لاش سڑک پر رکھ کر پولیس کے خلاف شدید احتجاج کیا ۔ لاہور میں نواب ٹاون کے علاقے میں پولیس کےمبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے نوجوان کے لواحقین اور اہل علاقہ نے ایوب چوک میں لاش رکھ کر پولیس کے خلاف احتجاج کیا، ...

Read More »

اسلام آباد: بحریہ یونیورسٹی کی طالبہ کی موت حادثاتی قرار

اسلام آباد: بحریہ یونیورسٹی کی طالبہ کی موت حادثاتی قرار

اسلام آباد پولیس نے بحریہ یونیورسٹی کی طالبہ حلیمہ امین کی موت کو حادثاتی قرار دے دیا۔ والد نے اپنی بیٹی کی موت کا ذمہ دار یونیورسٹی انتظامیہ کو قرار دیا اور کہا کہ وہ پوسٹ مارٹم یا پولیس انکوائری نہیں کرانا چاہتے، نیول کمپلیکس کی انتظامیہ خود اعلیٰ سطح کی تحقیقات کر رہی ہے۔ پمز اسپتال کے ذرائع کا ...

Read More »