پاکستان

نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک، گردے بھی متاثر

نواز شریف کی زندگی کو سب سے بڑا خطرہ

سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک ہے اور  ان کے گردے بھی متاثر ہونے لگے ہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں اور انہیں گزشتہ روز دل کا معمولی دورہ بھی پڑا تھا۔ لاہور اور اسلام آباد ہائی کورٹ سے مسلم لیگ ن کے قائد کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواستیں بھی منظور ...

Read More »

خواجہ سعد رفیق بھی رہا

خواجہ سعد رفیق پیرول پر رہا

مسلم لیگ ن کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کو پیرول پر رہا کر دیا گیا۔ سابق وفاقی وزیر کی ساس کے انتقال کے باعث انہیں پیرول پر رہا کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ خواجہ سعد رفیق نے اپنی ساس کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے درخواست دی تھی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے خواجہ ...

Read More »

بیورو کریسی نے نیب کو بڑی رکاوٹ قرار دے دیا

بیورو کریسی نے نیب کو بڑی رکاوٹ قرار دے دیا

بیورو کریسی نے قومی احتساب بیورو(نیب ) کو حکومتی ایجنڈے پر عمل درآمد میں رکاوٹ قرار دے دیا۔ جیو نیوز نے سیکریٹریز کمیٹی اجلاس کے منٹس حاصل کرلیے ،جس میں کہا گیا ہے کہ نیب گڈگورننس اور سروس ڈیلیوری کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ سیکریٹریز کمیٹی کے مطابق نیب اقدامات سے حکومت اپنے ایجنڈے پر عمل درآمد کے قابل نہیں ...

Read More »

نواز شریف کا اسپتال میں پانچواں دن، پلیٹیلیٹس 45 ہزار تک پہنچ گئے

نواز شریف کی زندگی کو سب سے بڑا خطرہ

سابق وزیراعظم 5 روز سے لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی طبیعت ناساز ہے۔ سابق وزیر اعظم کے پلیٹیلیٹس بڑھ کر 45 ہزار سے زائد ہوگئے جس کے بعد انہیں اسٹرائیڈز دینا بند کردیے ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق پلیٹیلیٹس کی تعداد ڈیڑھ لاکھ ہونے تک نوازشریف کی حالت خطرے سے باہر قرار نہیں دی جاسکتی ...

Read More »

ڈیل کی باتیں کرنے پر ٹی وی اینکرز سے تحریری جواب طلب

ڈیل کی باتیں کرنے پر ٹی وی اینکز سے تحریری جواب طلب

نواز شریف کی درخواست ضمانت پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے پانچ ٹی وی اینکرز کو طلب کر رکھا تھا۔ پانچ ٹی وی اینکرز میں حامد میر،کاشف عباسی محمد مالک، سمیع ابراہیم، عامر متین شامل تھے کیس کی سماعت چار بجے دوبارہ شروع ہوئی تو عدالت نے استفسار کیا کہ کیا ہمارے معزز اینکر آئے ہیں؟ جس پر ...

Read More »

حافظ حمد اللہ خلائی مخلوق قرار

نادرا نے جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما سینیٹر حافظ حمد اللہ کو خلائی مخلوق قرار دیتے ہوئے ان کا شناختی کارڈ منسوخ کر دیا۔ پیمرا نے بھی تمام میڈیا ہاؤسزکو حافظ حمد اللہ کو ٹی وی پروگرامز میں شامل نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ پیمرا نے کہا ہے کہ کیونکہ یہ ثابت ہو چکا کہ سینیٹر حافظ ...

Read More »

نواز شریف بیرون ملک علاج کیلئے رضا مند

نواز شریف بیرون ملک علاج کیلئے رضا مند

اطلاع ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے والدہ کے بات مان لی ہے اور بیرون ملک علاج پر رضا مند ہو گئے ہیں۔ نواز شریف کی والد ہ نے لیگی رہنماؤں کو بھی ہدایت کی ہے کہ طبیعت کے علاوہ کسی چیز پر فوکس نہ کیا جائے بلکہ ان کی صحت یابی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ ...

Read More »

‘آزادی مارچ کو ڈی چوک نہیں آنے دیں گے’

‘آزادی مارچ کو ڈی چوک نہیں آنے دیں گے’

تحریر: منصور آفاقی وزیراعظم پاکستان عمران خان نے وزارت داخلہ کو دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے کا ٹاسک دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جمیعت علمائے اسلام کے آزادی مارچ کو کسی صورت ڈی چوک میں نہیں آنے دیا جائے گا۔ اطلاعات ہیں کہ حکومت اپنی رٹ بحال رکھنا چاہتی ہے اور ہائی کورٹ ...

Read More »

وزیراعظم کا سانحہ ساہیوال کےفیصلےپر شدید اظہار تشویش

وزیراعظم کا سانحہ ساہیوال کےفیصلےپر شدید اظہار تشویش

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال میں ملوث 6 پولیس اہلکاروں کی بریت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور پنجاب حکومت کو خصوصی عدالت کے فیصلے پر اپیل دائر کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ تحقیقات اوراستغاثہ کی خامیوں کی تحقیقات اوران کی نشاندہی کیلئے اعلیٰ سطح کمیٹی کا تقرر کریں۔کمیٹی کوریاست کے مختلف حصوں ...

Read More »

فیصلے سے پہلے طلال چودھری کا بڑا دعویٰ

نواز شریف سے متعلق طلال چوہدری کا بڑا دعویٰ

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر طلال چوہدری نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا۔ صحافیوں سے گفتگو میں طلال چوہدری نے یقین کے ساتھ کہا کہ اگلے ہفتے اسلام آباد ہائی کورٹ سے بھی یہی فیصلہ آئے گا۔ نواز شریف کی ضمانت منظور ہونے کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے ...

Read More »