پاکستان

نواز شریف سے ملاقات:مریم نواز بھی بیمار

سابق وزیر اعظم اور اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کے لیے سروسز ہسپتال جانے والی مریم نواز کو بھی طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتام میں داخل کر لیا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق مریم نواز کو نواز شریف کے برابر والے کمرے وی وی آئی پی ٹو میں منتقل کیا گیا، جہاں ان کے کچھ ٹیسٹ بھی کرائے گئے۔ ...

Read More »

مولانا حکومت کے ہر قدم کا مقابلہ کرنے کو تیار

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم کسی حکومتی مہربانی کے منتظر نہیں ہیں اس کے ہر انتہائی قدم کا مقابلہ کرنے اور آخری حد تک جانے کے لیے تیار ہیں۔ سکھر میں جے یو آئی (ف) کے رہنما سید آغا ایوب شاہ کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ...

Read More »

ایف اے ٹی ایف ‘گرے لسٹ’ سے جون تک نکلنے کی امید

وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان جون 2020 تک فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ‘گرے لسٹ’ سے نکل جائے گا۔ اسلام آباد میں فنانشنل مینجمنٹ یونٹ کے ڈائریکٹر منصور صدیقی، کاؤنٹر ٹیررازم شعبہ کے ڈائریکٹر احمد فاروق اور نیکٹا کے ڈائریکٹر شہزاد سلطان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران ...

Read More »

مریم کی نوازشریف سے ملنے کی درخواست مسترد

لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کے لیے ایک گھنٹہ دینے کی درخواست مسترد کردی۔ ساتھ ہی عدالت نے مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کے عدالتی ریمانڈ میں مزید 2 روز کی توسیع کرتے ہوئے انہیں دوبارہ ...

Read More »

سندھ: ہسپتال بغیر کارروائی فوری علاج کرنے کے پابند

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ’سندھ انجرڈ پرسن کمپلسری میڈیکل ٹریٹمنٹ (امل عمر) ایکٹ 2019‘ کی منظوری دے دی۔ اس قانون کے تحت تمام ہسپتال اس بات کے پابند ہوں گے ہسپتال میں لائے گئے کسی بھی زخمی شخص کو بغیر میڈیکو لیگل رسمی کارروائی پوری کیے فوری طور پر علاج معالجے کی سہولت دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ ...

Read More »

‘آزادی مارچ’ کی اجازت

وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کو ‘آزادی مارچ’ منعقد کرنے کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ اس بات کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان نے حکومت کی مذاکراتی ٹیم سے ملاقات کے بعد کیا۔ واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں بنائی گئی مذاکراتی ٹیم نے ...

Read More »

اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی تجویز زیر غور، فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ان کے حکومت مخالف ‘آزادی مارچ’ کہ تحت متعدد آپشنز زیر غور ہیں جن میں اپوزیشن کے قانون سازوں کی جانب سے اسمبلیوں سے استعفیٰ دیا جانا بھی شامل ہے۔ غیر ملکی میڈیا اداروں کو بریفنگ دیتے ہوئے فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ ‘جمعیت علمائے اسلام ...

Read More »

نواز شریف کی رپورٹس تسلی بخش نہیں

سزا معطلی کی درخواست پر حکومت اور نیب سے آج ہی جواب طلب

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کیس میں سزا پانے والے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت سے متعلق تشکیل دیے گئے میڈیکل بورڈ کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم کے خون سے متعلقہ ٹیسٹ کی رپورٹس تسلی بخش نہیں ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز نواز شریف کی اچانک صحت خراب ہونے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں جس ...

Read More »

گھروں کیلئے بلاسود قرض

وزیر قانون و انصاف فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے مفاد عامہ کے 8 قوانین کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیر قانون فروغ نسیم نے معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ‘آج پاکستان کے لیے ایک بڑا دن ہے کیونکہ کابینہ اجلاس ...

Read More »

پالیسی ایڈجسمنٹ میں تاخیر سے مہنگائی بڑھی، حکومت

حکومت نے کہا ہے کہ مالی سال 2018 میں پالیسی ایڈجسمنٹ میں تاخیر کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب جاری تفصیلی اعلامیے میں مہنگائی کے تناسب میں اضافے کی متعدد وجوہات کا تذکرہ کیا گیا جس سے متوسط اور نیم متوسط طبقہ بہت متاثر ہوا۔ فنانس ڈویژن کے مطابق ...

Read More »