ٹیکنالوجی

انٹرنیٹ اور براڈبینڈ پر ساڑھے 19فیصد سیلز ٹیکس عائد

انٹرنیٹ اور براڈبینڈ پر ساڑھے 19فیصد سیلز ٹیکس عائد

سندھ بورڈ آف ریونیو (ایس بی آر) نے انٹرنیٹ اور براڈبینڈ سروس پر سیلز ٹیکس عائد کردیا ہے، جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ ایس بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انٹرنیٹ اور براڈبینڈ سروس پر 19 اعشاریہ 5 فیصد کی شرح سے سیلز ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ سیلز ٹیکس سروس ایکٹ ...

Read More »

ڈرون اب بم نہیں دوائیں گرائیں گے

ڈرون اب بم نہیں دوائیں گرائیں گے

پاکستانی طلبہ نے ڈرون بنانے کے عالمی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، یو اے ایس چیلنج 2019ء میں 32 جامعات اور تحقیقاتی اداروں نے حصہ لیا۔ انڈیپینڈنٹ اردو کے مطابق ڈرون بنانے کے عالمی مقابلے یو اے ایس چیلنج 2019ء میں 32 جامعات اور تحقیقاتی اداروں نے حصہ لیا، جن کا تعلق برطانیہ، کینیڈا، ہالینڈ اور پاکستان سمیت دیگر ممالک ...

Read More »

ٹوئٹر کا ڈیکس ٹاپ صارفین کیلئے نیا ڈیزائن متعارف

ٹوئٹر کا ڈیکس ٹاپ صارفین کیلئے نیا ڈیزائن متعارف

اس نئے ڈیزائن کو گزشتہ کئی ماہ سے ٹیسٹ کیا جارہا تھا، اس نئے ڈیزائن کو آئندہ دنوں میں صارفین استعمال کرسکیں جبکہ بعض صارفین کے پاس یہ اپڈیٹ ہوچکا ہے۔ Woah, what’s this? A shiny new https://t.co/q4wnE46fGs for desktop? Yup. IT’S HERE. pic.twitter.com/8y4TMzqBGa— Twitter (@Twitter) July 15, 2019 ڈیکس ٹاپ پر ٹوئٹر استعمال کرنے والوں کو اب نیویگیشن باراوپر ...

Read More »

سپریم کورٹ نے موبائل صارفین کو بڑا ریلیف دے دیا

سپریم کورٹ نے موبائل صارفین کو بڑا ریلیف دے دیا

سپریم کورٹ نے موبائل صارفین کو بڑا ریلیف دے دیا، اب موبائل کمپنیاں صارفین سے ایڈمنسٹریٹو چارجز نہیں کاٹیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نےموبائل کمپنیوں کو10 فیصد ایڈمنسٹریٹو چارجز وصول کرنے سے روک دیا ہے۔ صارفین کو 100 روپے کے کارڈ پر 76.94 کے بجائے 88.9 روپے ملیں گے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے موبائل فون کارڈ ...

Read More »

ٹوئٹر کی سروس دنیا کے کئی ممالک میں معطل

ٹوئٹر کی سروس دنیا کے کئی ممالک میں معطل

ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ فنی خرابی کی وجہ سے معطل ہوئی، جسے جلد بحال کردیا جائے گا۔ ویب سائٹ وزٹ کرنے والے صارفین کو یہ پیغام موصول ہورہا ہے، کچھ تکنیکی خرابی ہوگئی ہے، پیغام میں مزید کہا گیا کہ خرابی کو جلد دور کرلیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر سروس رات  11 بج کر ...

Read More »

باہر سے اب ایک موبائل لانے پر بھی ٹیکس دینا ہوگا

باہر سے اب ایک موبائل لانے پر بھی ٹیکس دینا ہوگا

وفاقی حکومت نے بیرون ملک سے ایک موبائل فون لانے والوں پر ٹیکس کی چھوٹ ختم کر دی، اب ایک موبائل فون لانے والے کو بھی ٹیکس دینا پڑے گا۔ کسٹمز حکام نے قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی میں انکشاف کیا ہے کہ فنانس بل لانے کے بعد اب ایک موبائل فون پر بھی ٹیکس دینا ہو گا۔ کسٹمز حکام ...

Read More »

حالات حاضرہ میں سوشل میڈیا کی شر انگیزیاں

حالات حاضرہ میں سوشل میڈیا کی شر انگیزیاں

دنیا اختتام کے دہانے پر ہے اور یہ قیامت کب وارد ہوگی یہ کسی کو معلوم نہیں مگر ایک قیامت سے تو ہم پہلے ہی دوچار ہیں اور وہ ہے معاشرتی اقدار کا انحطاط، کہا جاتا ہے کہ انسان ازل سے ہی ترقی کی جانب گامزن ہے، انسان کی ابتدا پتھروں کے دور سے ہوئی پھر دیکھتے ہی دیکھتے انسان ...

Read More »

چینی کمپنی ہواوے کا اینڈرائیڈ پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ

چینی کمپنی ہواوے کا اینڈرائیڈ پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ

اسمارٹ فون بنانے والی دنیا کی دوسری بڑی کمپنی ہواوے نے موبائل آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ہواوے کے بانی رین زین فائی کےمطابق کمپنی اپنا آپریٹنگ سسٹم ہونگ مینگ متعارف کروائے گی جو کہ اینڈرائیڈ کے مقابلے 60 فیصد تیز اور صرف موبائل فونز کے لیے مخصوص نہیں ہے۔ ہواوے کمپنی کا تیار کردہ آپریٹنگ ...

Read More »

جدید فونز استعمال نہ کرنیوالے وٹس ایپ سے محروم ہو جائینگے

جدید فونز استعمال نہ کرنیوالے وٹس ایپ سے محروم ہو جائینگے

 وٹس ایپ میں اگر آپ اینڈرائیڈ 2.3.7 آپریٹنگ سسٹم اور آئی او ایس 7 پر چلنے والے سمارٹ فونز استعمال کر رہے ہیں تو آئندہ چند ماہ بعد ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہو گا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ نے اپنے ایف اے کیو پیج کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فروری 2020 سے اینڈرائیڈ 4.0.3 ...

Read More »

کمپیوٹر کی دنیا میں نیا انقلاب، ایک ہزار گنا تیز رفتار چپ تیار

کمپیوٹر کی دنیا میں نیا انقلاب، ایک ہزار گنا تیز رفتار چپ تیار

ماہرین ایسی کمپیوٹر چپ تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے جس کی بدولت ڈیٹا آپریشنز کی رفتار 1000 گنا تک بڑھ جائے گی، چپ ڈی این اے اور مصنوعی ذہانت پر تحقیق، آلودگی سے بچاؤ کیلئے اقدامات سمیت دیگر امور میں مددگار ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ ایک ایسی چپ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس ...

Read More »