یکرز نے پاکستانی شہریوں کا سافٹ وئیرپر استعمال ہونے والا ڈیٹا چوری کرلیا۔ہیکرز نے ریسٹورنٹس میں استعمال ہونے والاسافٹ وئیر ہیک کرلیا اور 20 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کا ذاتی ڈیٹا انٹرنیٹ پرفروخت کیلئے دستیاب ہے۔ ہیکرز نے انٹرنیٹ پر ڈیٹا برائے فروخت کا اشتہار بھی دے دیا جس میں پاکستانیوں کا پرسنل ڈیٹا سیمپل کے طورپر دکھایا گیا ہے۔ ...
Read More »ٹیکنالوجی
بھارت میں ایم جی کی سستی ترین الیکٹرک کار متعارف
بھارت میں ایم جی نے ملک کی سب سے چھوٹی اور کم قیمت الیکٹرک کار ایم جی کومِٹ متعارف کرا دی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گاڑی کی ایکس فیکٹری قیمت 7.98 بھارتی روپے ہے جو کہ پاکستان میں تقریبا 27 لاکھ بنتی ہے۔ گاڑی کے 2 ویریںٹس لانچ کیے گئے ہیں۔ سائز کو دیکھا جائے تو یہ ...
Read More »فیس بک کمنٹس کو کنٹرول کرنے کیلئے نئے ایڈمن ٹولز متعارف
عالمی سطح پر مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے آن لائن کمیونیٹیز کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک نیا ایڈمن ٹول متعارف کرایا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈمن اب آن لائن کمیونیٹیز کے کسی بھی ایسے ممبر پر پابندی لگاسکتے ہیں جنہوں نے گروپ کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی ہو، اس پابندی کے تحت ...
Read More »دنیا کی 90 بڑی کمپنیوں نے فیس بک پر اشتہارات کا بائیکاٹ کردیا
نسل پرستی، تشدد، جھوٹ اور نفرت کے خلاف دنیا کی 90 سے زائد بڑی کمپنیوں نے فیس بک پر اشتہارات کا بائیکاٹ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک پر اشتہارات کا بائیکاٹ کرنے والی کمپنیوں میں یورپ کی سب سے بڑی کمپنی یونی لیور بھی شامل ہے اور اس بائیکاٹ مہم کی وجہ سے فیس ...
Read More »امریکا اور چین میں ہواوے کے باعث کشیدگی میں مزید اضافہ
امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں مزید بڑھنے والی ہے کیونکہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اسمارٹ فون کمپنی ہواوے پر امریکی ٹیکنالوجی اور سافٹ وئیرز کی سپلائی کے حوالے سے پابندیوں کو مزید سخت کیا گیا ہے۔ امریکی حکومت کی جانب سے جمعے کو نیا حکم نامہ جاری کیا گیا جس کے تحت ہواوے اور اس کے سپلائرز کو ...
Read More »فیس بک نے مقبول ترین گف سروس گفی کو خرید لیا
فیس بک نے دنیا کی مقبول ترین انیمیٹڈ تصاویر شیئر کرنے والی سروس گفی کو خرید لیا ہے اور اسے انسٹاگرام کا حصہ بنادیا ہے۔ فیس بک کے پراڈکٹ شعبے کے نائب صدر وشال شاہ نے ایک بلاگ پوسٹ میں اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ‘انسٹاگرام اور گفی کو اکٹھا کرکے ہم لوگوں کے لیے اسٹوریز اور ڈائریکٹ میں بہترین ...
Read More »نوجوان نے ایک وینٹیلیٹر سے دو مریضوں کو آکسیجن دینے والا پرزہ بنا لیا
لاہور کے ایک نوجوان پلاسٹک فیکٹری مالک اسامہ عثمان نے ایک وینٹیلیٹر سے دو مریضوں کو آکسیجن فراہم کرنے والا سستا پرزہ بنا لیا، جسے طبی ماہرین نے بھی درست قرار دیتے ہوئے اس کی زیادہ تعداد میں تیاری کا کہہ دیا ہے۔ اس حوالے سے برسلز میں قائم پاک بینیلکس اوور سیز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے پاکستان ...
Read More »کیا یہ دنیا کا سب سے پہلا ’’باقاعدہ جانور‘‘ تھا؟
پرتھ: عالمی ماہرین کی ایک ٹیم نے آسٹریلیا سے ایک ایسے جانور کے آثار دریافت کرلیے ہیں جو آج سے 55 کروڑ 50 لاکھ سال پہلے پایا جاتا تھا اور جسے تمام موجودہ جانوروں کا جدِامجد قرار دیا جاسکتا ہے۔ یہ جانور جسے ’’اِکاریا واریوٹیا‘‘ (Ikaria wariootia) کا نام دیا گیا ہے، کسی کیچوے کی مانند تھا جس کی لمبائی ...
Read More »اوزون کی چادر بحال ہوکر زمینی ہواؤں کی سمت بدل رہی ہے
کولاراڈو: سائنسدانوں نے کہا ہے کہ اب سے 20 برس قبل پوری دنیا کو تشویش میں مبتلا کرنے والی اوزون کی سطح اب تیزی سے مندمل ہورہی ہے۔ اب اسی کی بدولت پوری زمین پر ہوائیں ایک نئی ترتیب سے چلنے لگی ہیں۔ سیٹلائٹ ڈیٹا اور آب و ہوا میں تبدیلیوں کی کمپیوٹر نقول (سیمولیشن) سے معلوم ہوا ہے کہ ...
Read More »ڈائنوسار کے زمانے میں ایک سال 372 دن کا ہوتا تھا!
برسلز: سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ آج سے 7 کروڑ سال پہلے، جب زمین پر ڈائنوسار کا راج تھا، ایک سال میں 365 کے بجائے 372 دن ہوتے تھے جبکہ ایک دن کا دورانیہ 24 گھنٹے نہیں بلکہ 23.5 گھنٹے (یعنی آج کے مقابلے میں 30 منٹ کم) ہوا کرتا تھا۔ یہ دریافت آج سے کروڑوں سال پہلے پائے ...
Read More »