ٹیکنالوجی

انسٹاگرام میں رمضان کیمرا ایفیکٹ

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی دنیا کی مقبول ترین فوٹو شیئرنگ اپلیکشن انسٹاگرام نے پہلی بارہیش ٹیگ #MonthOfGood کے نام سے ایک مہم شروع کی ہے تاکہ صارفین اس مقدس مہینے میں اچھے کاموں کو اس پلیٹ فارم پر شیئر کرسکیں۔ اس مہم کے لیے انسٹاگرام نے پہلی بار رمضان کیمرا ایفیکٹ Lantern کے نام سے متعارف کرایا ہے ...

Read More »

بھارت اور یورپی انتخابات میں گمراہ کن ٹوئٹس روکنے کیلئے ٹوئٹر کا ‘رپورٹ’ آپشن متعارف

بھارت اور یورپی انتخابات میں گمراہ کن ٹوئٹس روکنے کیلئے ٹوئٹر کا 'رپورٹ' آپشن متعارف

مقبول سماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر نے بھارت اور یورپ میں انتخابات کے دوران سیکیورٹی سخت کرتے ہوئے گمراہ کن ٹوئٹس کی روک تھام کے لیے ‘رپورٹ’ آپشن کی سہولت فراہم کی ہے۔ بھارت اور یورپ میں اس وقت عام انتخابات ہو رہے ہیں جہاں ٹوئٹر نے صارفین کو ووٹنگ سے متعلق گمراہ کن ٹوئٹس کو رپورٹ کرنے کے لیے سہولت ...

Read More »

یوٹیوب کے صارفین 2 ارب ماہانہ سے زائد

فیس بک اس وقت دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ ہے جس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 2 ارب 38 کروڑ سے متجاوز کرچکی ہے مگر اب اس کی نمبرون پوزیشن کو گوگل کی ویڈیو شیئرنگ سائٹ سے خطرہ لاحق ہوچکا ہے۔ یوٹیوب پر ماہانہ لاگ ان ہونے والے صارفین کی تعداد 2 ارب سے بڑھ گئی ...

Read More »

مصنوعی میڈیا بحران ختم؟

میڈیا انڈسٹری کے بحران میں مبتلا ہونے کی تاثر کے باوجود پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو نئے ٹیلی ویژن چینل کے لائنسنس کی نیلامی میں بھرپور ردِ عمل موصول ہوا۔ دو دن جاری  رہنے والا نیلامی کا عمل جمعے کو اختتام پذیر ہوا جس میں سیٹیلائٹ ٹیلی ویژن چینلز کے 58 لائسنس نیلام ہوئے اور سب سے مہنگی ...

Read More »

بٹ کوائن نہیں فیس بک کوائن

ڈیجیٹل کرنسی کا خیال کوئی نیا نہیں، دنیا میں اس وقت بھی بٹ کوائن، ایلٹوکوائن، لائٹ کوائن، ایتھریم، بنانس کوائن اور ای او ایس سمیت دیگر ناموں سے ڈیجیٹل کرنسیاں موجود ہیں۔ یہ کرنسیاں نوٹوں کی طرح حقیقی شکل نہیں رکھتیں بلکہ انہیں انٹرنیٹ، کمپیوٹر و موبائل آلات کے ذریعے خریدا اور فروخت کیا جا سکتا ہے۔ انہیں ورچوئل اور ...

Read More »