ٹیکنالوجی

ہواوے کا ہارمونی آپریٹنگ سسٹم سے لیس فون متعارف کرانے سے گریز

ہواوے کا ہارمونی آپریٹنگ سسٹم سے لیس فون متعارف کرانے سے گریز

ہواوے نے اپنا ہارمونی آپریٹنگ سسٹم متعارف کرا دیا ہے جو اینڈرائیڈ کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاسکے گا مگر چینی کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ گوگل پلیٹ فارم کو ہی ترجیح دے گی۔ درحقیقت اب چینی کمپنی نے کہا ہے کہ اس کا مستقبل قریب میں ہارمونی آپریٹنگ سسٹم پر مبنی کوئی اسمارٹ فون متعارف کرانے ...

Read More »

موٹرولا کا فولڈایبل ریزر فون

موٹرولا کا پہلا فولڈایبل فون درحقیقت اس کا ماضی کا مقبول ترین ریزر 3 ہوگا، جس کے بارے میں جنوری 2019 سے لیکس اور افواہیں گردش کررہی ہیں۔ مگر اب ایک ڈچ سائٹ لیٹس گو ڈیجیٹل نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ فون امریکا اور یورپ میں دسمبر تک متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے ...

Read More »

جی میل میں ایک اور بہترین فیچر

کیا آپ کو انگلش لکھنے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے؟ اگر ہاں تو گوگل کی ای میل سروس جی میل کی مدد سے آپ اس مسئلے پر جلد قابو پاسکیں گے۔ گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ جی میل میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی ایسا فیچر متعارف کرا رہا ہے جو گرامر اور ...

Read More »

نوکیا کا ایک اور پرانا فون نئی شکل میں واپسی کے لیے تیار

نوکیا فونز کا لائسنس حاصل کرنے والی کمپنی ایم ایم ڈی گلوبل نے اب تک 3310 سمیت کئی پرانے موبائل فونز متعارف کرائے ہیں جن میں جدید فیچرز جیسے فور جی ایل ٹی ای دیئے گئے ہیں۔ اور اب یہ کمپنی ایک اور پرانے فون کو نئی شکل میں متعارف کرانے والی ہے اور یہ فون ہے نوکیا 2720۔ نوکیا ...

Read More »

ٹیلی نار کی 22 کروڑ 46 لاکھ ڈالر کی پیشکش

ٹیلی نار پاکستان نے لائسنس کی بحالی کے لیے حکومت کو ‘احتجاجاً’ 22 کروڑ 46 لاکھ ڈالر ادا کرنے کی پیش کش کردی۔ ٹیلی نار پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘ملک کے ساتھ اپنی وابستگی کے عزم کے طور پر اپنے قانونی حقوق کا تحفظ کرتے ہوئے حکومت کو 22 کروڑ 46 لاکھ ڈالر ...

Read More »

واٹس ایپ میں 2 سنگین خامیوں کی نشاندہی

واٹس ایپ میں 2 سنگین خامیوں کی نشاندہی

واٹس ایپ میں ایسی خامیاں سامنے آئی ہیں جن کے ذریعے آپ کسی کے بھی پیغام میں من چاہی تبدیلی کر سکتے ہیں اور فیس بک ایک سال گزرنے کے باوجود اسے درست کرنے میں ناکام ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ ایک نئے ریلیز کیے گئے ٹول کے ذریعے واٹس ایپ پر ‘آپ کسی کے بھی منہ میں اپنے ...

Read More »

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی روکنے کیلئے ڈرون کا استعمال

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی روکنے کیلئے ڈرون کا استعمال

ٹیکنالوجی کے اس دور میں روبوٹس اور ڈرون کا استعمال کئی شعبوں میں عام ہوتا جا رہا ہے اور اب ڈرونز نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھی پکڑنا شروع کردیا ہے۔ اسپین کے جزیرے کینیری میں ٹریفک پولیس کی جانب ڈرونز کا استعمال شروع کردیا گیا ہے جو نہ صرف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے ...

Read More »

سام سنگ کا آئندہ ماہ گلیکسی نوٹ 10 کیساتھ اسمارٹ واچ متعارف کرنے کا اعلان

سام سنگ کا آئندہ ماہ گلیکسی نوٹ 10 کیساتھ اسمارٹ واچ متعارف کرنے کا اعلان

جنوبی کوریا کی نامور کمپنی سام سنگ نے آئندہ ماہ اپنے نئے فون گلیکسی نوٹ 10 کے ساتھ اسمارٹ واچ بھی متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ میش ایبل کے مطابق آئندہ ماہ 7 اگست کو سام سنگ نیویارک میں منعقد لانچنگ تقریب میں گلیکسی نوٹ 10 کے ساتھ گلیکسی واچ ایکٹو 2 بھی متعارف کرائے گی۔ ...

Read More »

پلک جھپکنے پر کسی بھی شے کو بڑا دکھانے والے ’اسمارٹ لینس‘

پلک جھپکنے پر کسی بھی شے کو بڑا دکھانے والے ’اسمارٹ لینس‘

میڈیکل سائنس کی دنیا میں آئے روز نت نئی ایجادات عوام کی سہولیات کے لیے متعارف کرائی جا رہی ہیں اور ایسی ہی ایک زبردست ایجاد اسمارٹ لینس بھی ہے جس کی مدد سے پلک جھپکتے ہی کسی بھی شے کو بڑا کر کے دیکھا جا سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سین ڈیاگو کے ماہرین نے تحقیق کے بعد ایسے ...

Read More »

ایپل کا آئندہ ماہ ‘کریڈٹ کارڈ’ متعارف کرانے کا اعلان

ایپل کا آئندہ ماہ 'کریڈٹ کارڈ' متعارف کرانے کا اعلان

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل آئندہ ماہ اگست میں ’ایپل کریڈٹ کارڈ‘ متعارف کرے گی۔ رواں سال ایپل کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ کمپنی جلد ہی اپنا ’کریڈٹ کارڈ‘ لانچ کرے گی جس کے بعد اس حوالے سے کوئی خبر سامنے نہیں آئی۔ اب ایپل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کمپنی اگلے ماہ اگست ...

Read More »