ٹیکنالوجی

مقبول اینڈرائیڈ ایپ میں میل وئیر کی موجودگی کا انکشاف

گوگل نے اینڈرائیڈ فونز میں استعمال ہونے والی ایک مقبول ایپ کیم اسکینر کو پلے اسٹور سے نکال دیا ہے۔ یہ ایپ پی ڈی ایف دستاویزات اسکین کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے اور اب میل وئیر پھیلا رہی تھی۔ 2010 سے یہ ایپ موجود ہے اور اسے 10 کروڑ سے زائد بار ڈاﺅن لوڈ کیا جاچکا ہے اور حالیہ ...

Read More »

اسنیپ چیٹ کے مقابلے میں انسٹاگرام کی نئی میسجنگ ایپ

فیس بک اس وقت مقبول ترین مسیجنگ اپلیکشنز میسنجر اور واٹس ایپ کی مالک ہے اور اب وہ انسٹاگرام کے لیے بھی ایسی ہی ایک اپلیکشن تیار کررہی ہے جو کہ اسنیپ چیٹ کے خلاف اس کا نیا ہتھیار ثابت ہوگی۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ دی ورج کے مطابق تھریڈز نامی یہ میسجنگ اپلیکشن صارفین اور ان کے قریبی دوستوں کے ...

Read More »

فیس بک میں خاموشی سے بڑی تبدیلی

فیس بک کو دنیا بھر میں سوا 2 ارب سے زائد افراد استعمال کرتے ہیں، مگر ان میں سے کتنے ایسے ہیں جو اس سائٹ سے لاگ آف ہونے کی زحمت کرتے ہیں؟ اگر آپ بھی ان میں سے ایک ہیں جو کبھی لاگ آف نہیں ہوئے تو دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ نے اپنے ہوم ...

Read More »

64میگا پکسل کیمرے والا فون

رئیل می دنیا کا سب سے پہلا 64 میگا پکسل کیمرے سے لیس اسمارٹ فون متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے مگر لگتا ہے کہ اس معاملے میں شیاﺅمی اسے شکست دینے کے لیے تیار ہے۔ درحقیقت شیاﺅمی کی جانب سے ریڈمی نوٹ سیریز کے نئے فونز 29 اگست کو متعارف کرائے جارہے ہیں، جن میں سے ایک میں 64 ...

Read More »

یہ چیزیں فیس بک پر کبھی پوسٹ نہ کریں

دنیا بھر میں سوا 2 ارب سے زائد افراد فیس بک کا استعمال کرتے ہیں۔ مگر اکثر لوگ اس حقیقت سے ناواقف ہوتے ہیں کہ فیس بک اور دیگر مقبول سوشل میڈیا نیٹ ورکس صارفین کی بہت زیادہ ذاتی معلومات جمع کرتے ہیں۔ مگر وہ تو کمپنیوں تک ہی محدود ہوتی ہے یا آگے اشتہاری کمپنیوں تک پہنچ جاتی ہے ...

Read More »

ایک اور پاکستانی کمپنی 800 سی سی گاڑی تیار

پاکستان میں سوزوکی مہران کی جگہ لینے کے لیے ایک اور ملکی ساختہ گاڑی پرنس پرل ریکس 2019 آئندہ ماہ متعارف کرائی جارہی ہے۔ پرو پاکستانی کی رپورٹ کے مطابق ریگل موٹرز نے حال ہی میں اس گاڑی کو متعارف کرانے کا اعلان کیا اور اسے اعتماد ہے کہ وہ یونائیٹڈ براوو اور نئی 660 سی سی سوزوکی آلٹو کو ...

Read More »

اوپو کے نئے فلیگ شپ فونز

اوپو کی جانب سے آئندہ ہفتے رینو 2 سیریز کے 3 نئے فلیگ شپ فونز متعارف کرائے جارہے ہیں، جن کی تفصیلات لیک ہوگئی ہیں۔ اس بار رینو 2، رینو 2 ایف اور رینو 2 زی کے نام سے یہ چینی کمپنی اپنے فلیگ شپ فونز متعارف کرارہی ہے۔ رینو 2 میں 6.43 انچ کا امولیڈ ڈسپلے دیا جائے گا ...

Read More »

فیس بک کا صارفین سے جھوٹ بولنے کا اعتراف

کیمبرج اینالیٹیکا اسکینڈل نے گزشتہ سال فیس بک کو ہلا کر رکھ دیا تھا مگر اب نئی دستاویز میں انکشاف ہوا ہے کہ سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ کو اس کا علم ستمبر 2015 میں ہی ہوچکا تھا، جبکہ یہ کمپنی امریکی ایوان نمائندگان اور دیگر مقامات پر دسمبر کا ذکر کرتی رہی ہے۔ درحقیقت اب فیس بک ...

Read More »

واٹس ایپ میسج کتنی بار فارورڈ ہوا؟ جاننا ممکن

واٹس ایپ میسج کتنی بار فارورڈ ہوا؟ جاننا ممکن

اب آپ دیکھ سکتے ہیں کہ واٹس ایپ میں ایک پیغام کتنی بار فارورڈ ہوچکا ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے فرضی خبروں اور افواہوں کی روک تھام کے لیے گزشتہ سال سے کافی اقدامات کیے گئے ہیں، جیسے فارورڈ پیغامات کی حد مقرر کی گئی اور یہ 5 کردی گئی۔ اب اس حوالے سے واٹس ایپ نے نیا فیچر ...

Read More »

گوگل فوٹوز کا’جادو’

گوگل کے بغیر انٹرنیٹ کی دنیا ادھوری محسوس ہوتی ہے اور اس کی مختلف اپلیکشنز زندگی کو آسان بنانے کے لیے اکثر انتہائی زبردست فیچرز متعارف کراتی رہتی ہیں۔

گوگل کے بغیر انٹرنیٹ کی دنیا ادھوری محسوس ہوتی ہے اور اس کی مختلف اپلیکشنز زندگی کو آسان بنانے کے لیے اکثر انتہائی زبردست فیچرز متعارف کراتی رہتی ہیں۔ اور اب گوگل نے اپنے صارفین کے لیے ایک ‘جادوئی’ فیچر متعارف کرایا ہے جس سے گوگل فوٹوز ایپ استعمال کرنے والے ہی فائدہ اٹھاسکیں گے۔ درحقیقت یہ ایسا زبردست فیچر ...

Read More »