ٹیکنالوجی

دو سپر پاورز کی سنسنی خیز جنگ

پاکستان میں کم ہی لوگ اس زبردست عالمی جنگ کی ماہیت و نوعیت سے واقف ہیں جو دنیا کی دو سپر پاورز … چین اور امریکا کے مابین جاری ہے۔ اس جنگ کے باعث پاکستان بھی حملوں کا نشانہ بنا ہوا ہے کیونکہ وہ چین کا قریبی ساتھی سمجھا جاتا ہے۔ چین و امریکا کی جاری عالمی جنگ بعض عیاں ...

Read More »

گلیکسی ایس میں ‘ایس’ کا مطلب؟

سام سنگ گلیکسی ایس سیریز کو 2019 میں 10 سال مکمل ہوگئے اور اس موقع پر کمپنی نے اپنی مکمل ری ڈیزائن فونز ایس 10 فونز بھی متعارف کرائے۔ اگر آئی فون کو ٹچ اسکرین ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیوائسز کے حوالے سے انقلابی قرار دیا جاتا ہے تو سام سنگ گلیکسی ایس وہ سیریز ہے جو بیشتر افراد خریدنے کے ...

Read More »

فیس بک دہشت گردوں کا مواد تیار کررہا ہے

ایک تحقیق میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ فیس بک نادانستہ طور پر خودکار طریقے سے دہشت گرد سے منسلک تنظیموں کے لیے مواد تیار کررہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق فیس بک انتظامیہ کو کی گئی ایک شکایت کے منظرِ عام پر آنے سے یہ انکشاف ہوا کہ فیس بک کا ...

Read More »

سام سنگ کا نیا فون طاقتور ترین کیمرے سے لیس

سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 10 اگست یا ستمبر میں متعارف کرایا جائے گا اور یہ اس کمپنی کا پہلا ایسا فون ہوسکتا ہے جس میں 64 میگا پکسل کیمرا ہوگا۔ سام سنگ اپنے پہلے فولڈ ایبل فون میں آنے والی خرابیوں کے دھچکے سے نکلنے کے لیے نوٹ 10 کو بالکل منفرد بنانے کی خواہشمند ...

Read More »

فیس بک میں بغاوت

ہارورڈ یونیورسٹی میں 15 سال قبل فیس بک متعارف کرانے میں مارک زکربرگ کی مدد کرنے والے کرس ہیگز نے اس سوشل میڈیا نیٹ ورک میں تبدیلیوں کا مطالبہ کیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے لیے تحریر کیے گئے ایک مضمون میں فیس بک کے شریک بانیوں میں شامل کرس ہیگز نے کہا کہ فیڈرل ٹریڈ کمیشن کو فیس بک کی ...

Read More »

رمضان میں ہواوے موبائل سستے

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان میں اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی بڑی کمپنی ہواوے نے مختلف فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ چینی کمپنی کی جانب سے ہواوے پی 30 لائٹ سمیت دیگر فونز کے لیے خصوصی رمضان آفر کا اعلان کیا ہے۔ ہواوے کے مطابق پی 30 لائٹ، نووا 3 آئی، وائے نائن ...

Read More »

گوگل میں اپنا ڈیٹا ڈیلیٹ کریں

آپ جب بھی گوگل استعمال کرتے ہیں تو نہ چاہتے ہوئے بھی ایک معاہدہ کرلیتے ہیں کہ آپ اس کی جو بھی سروس یعنی جی میل، ڈرائیو، سرچ، یوٹیوب یا میپ استعمال کریں گے، اس کے بدلے میں آپ اپنے بارے میں معلومات اس سرچ انجن کو فراہم کریں گے۔ گوگل اس معلومات کو اشتہاری کمپنیوں کو فراہم کرتا ہے ...

Read More »

موبائل فون کے تباہ کن اثرات

آج کل لوگ اپنا زیادہ تر وقت اسمارٹ فونز یا موبائل فونز کی اسکرین پر نظریں جما کر گزارنے کے عادی ہوچکے ہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ عادت گردن اور ریڑھ کی ہڈی پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے۔ نیویارک اسپائن سرجری اینڈ ری ہیبلیٹیشن میڈیسین کی ایک تحقیق کے مطابق جب لوگ اسکرین کو دیکھنے ...

Read More »

فیس بک پر محتاط رہیں

برطانوی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق فیس بک کے لیے کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ملازمین فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کی پرائیوٹ پوسٹس کا بھی معائنہ کر رہے ہیں جس کا مقصد فیس بک کی آرٹیفشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی تربیت کرنا ہے۔ کئی دیگر کمپنیوں کی طرح فیس بک بھی لوگوں کی جانب سے ...

Read More »

بیٹری کے بغیر پیس میکر ایجاد

سائنس دانوں نے دل کے امراض میں حیرت انگیز نتائج دینے والے آلے ’پیس میکر‘ کو بیٹری کے بغیر چلانے کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے جس کے بعد مریضوں کو بار بار پیس میکر کی بیٹری تبدیل کرنے کی جھنجھٹ سے جان چھوٹ جائے گی اور دل کی کارکردگی میں بھی کوئی رکاوٹ یا تنزلی نہیں آئے گی۔ سائنسی جریدے ...

Read More »