ٹوئٹر کا ڈیکس ٹاپ صارفین کیلئے نیا ڈیزائن متعارف

ٹوئٹر کا ڈیکس ٹاپ صارفین کیلئے نیا ڈیزائن متعارف

اس نئے ڈیزائن کو گزشتہ کئی ماہ سے ٹیسٹ کیا جارہا تھا، اس نئے ڈیزائن کو آئندہ دنوں میں صارفین استعمال کرسکیں جبکہ بعض صارفین کے پاس یہ اپڈیٹ ہوچکا ہے۔


ڈیکس ٹاپ پر ٹوئٹر استعمال کرنے والوں کو اب نیویگیشن باراوپر کے بجائے سائیڈ میں بائیں جانب نظر آئے گا۔

اس کے علاوہ آپ اپنی گفتگو ، بھیجے اور موصول ہوئے پیغامات کو اسی ونڈو میں دیکھ سکتے ہیں، یہ نیا فیچر ٹوئٹر کی موبائل ایپ سے ملتا جلتا ہے ۔

نیویگیشن بار کے سائیڈ میں آنے سے ان لوگوں کیلئے آسانی ہوگی جن کے کئی اکاؤنٹس ہیں وہ باآسانی اسے تبدیل کرسکیں گے جبکہ موبائل ایپ پر یہ فیچر پہلے ہی موجود ہے ۔

x

Check Also

دنیا کی 90 بڑی کمپنیوں نے فیس بک پر اشتہارات کا بائیکاٹ کردیا

دنیا کی 90 بڑی کمپنیوں نے فیس بک پر اشتہارات کا بائیکاٹ کردیا

نسل پرستی، تشدد، جھوٹ اور نفرت کے خلاف دنیا کی 90 سے زائد بڑی کمپنیوں ...

%d bloggers like this: