ٹیکنالوجی

انٹرنیٹ صارفین 3.8 ارب

بانڈ انٹرنیٹ ٹرینڈ لائن رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ کے صارفین کی تعداد میں ہر گزرتے دن اضافہ ہونے کے باوجود اضافے کی رفتار میں سستی آ رہی ہے۔ انٹرنیٹ صارفین کی تعداد سال 2018 میں اس سے قبل کے سال کے مقابلے میں 6 فیصد تک بڑھتے ہوئے 3.8 ارب تک پہنچ گئی ہے جو کل عالمی آبادی کے نصف ...

Read More »

کپاس سے ماحول دوست پلاسٹک تیار

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کپاس کی کاشت کے بعد اس سے بچنے والے بیج، شاخوں، تنوں اور باقی ماندہ کچرے کو آگ لگادی جاتی ہے یا پھر اسے ماحول میں پھینک دیا جاتا ہے۔ اب آسٹریلیا کے ماہرین نے کپاس جمع ہونے کے بعد فالتو پھوک سے ماحول دوست پلاسٹک تیار کرنے کا اعلان کیا ہے جو وقت کے ...

Read More »

سوزوکی آلٹو منظرعام پر آتے ہی فلاپ

پاکستان میں مقامی سطح پر تیار کی گئی پہلی ساڑھے چھ سو سی سی گاڑی متعارف کرا دی گئی۔۔ اسلام آباد کے پاک چائینہ سینٹر میں سوزوکی موٹرز نے رنگا رنگ تقریب میں گاڑی متعارف کرائی۔ شرکا کو آلٹو 660 سی سی کے فیچرز کے بارے میں جاننے کا بھرپور موقع ملا۔ پاک سوزوکی موٹرز کے ترجمان کے مطابق آلٹو ...

Read More »

64میگاپکسل کیمرے والا سام سنگ فون

سمارٹ موبائل فون بنانے والی جنوبی کورین کمپنی ’سام سنگ‘ نے رواں برس فروری میں ایس سیریز کے تین فونز استعمال کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا یہ فون کمپنی کے اب تک کے سب سے بہترین فونز ہیں۔ کمپنی کا کہنا تھا کہ چوں کہ یہ تینوں فونز کمپنی کے 10 سال مکمل ہونے کے موقع پر ریلیز کیے گئے، ...

Read More »

بیرون ملک سے موبائل فون منگوانے پر ٹیکس کتنا؟

حکومت نے موبائل فونز کی درآمدی قیمت کے حوالے سے 6 مختلف سلیبس کے لیے آئندہ مالی سال کے بجٹ 20-2019 میں موبائل فون پر فلیٹ ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا، اس اقدام سے زائد قیمتوں کے مقابلے میں سستے موبائل پر کم ٹیکس ہوگا۔ فنانس سپلیمنٹری (دوسرا ترمیمی) بل 2019 میں موبائل فون کی درآمد موثر بنانے کے ...

Read More »

وائٹ ہاؤس ہواوے پر پابندی میں تاخیر کا خواہاں

ہواوے کا ہارمونی آپریٹنگ سسٹم سے لیس فون متعارف کرانے سے گریز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اگست 2018 کو قومی دفاعی ایکٹ پر دستخط کیے جانے کے بعد سے سرکاری سطح پر ہواوے کی مصنوعات کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی تھی تاہم ایک سرکاری عہدیدار کا کہنا ہے کہ وفاقی کنٹریکٹرز چینی کمپنی کو چھوڑنے کے لیے تیار نہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ...

Read More »

چین سمندر سے خلا میں راکٹ بھیجنے والا تیسرا ملک بن گیا

چین سمندر سے خلا میں راکٹ بھیجنے والا تیسرا ملک بن گیا

چین دنیا کے ان 3 ممالک میں شامل ہوگیا جو سمندر سے خلا میں راکٹ لانچ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ چین کی نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن نے لونگ مارچ 11 راکٹس کو ایک بحری جہاز کے لانچ پیڈ سے خلا میں روانہ کرنے کا کامیاب تجربہ کیا۔ یہ پہلا موقع تھا جب چین نے خلا میں راکٹ بھیجنے کے لیے ...

Read More »

یو ٹیوب، نسل پرستی و تعصب پر مبنی ویڈیوز پر پابندی

یو ٹیوب، نسل پرستی و تعصب پر مبنی ویڈیوز پر پابندی

یو ٹیوب نے نسل پرستی اور تعصب پر مبنی ویڈیوز پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا، اس نئی پالیسی پر عمل درآمد آج سے ہو گا تاہم سسٹم میں مکمل فعالیت میں وقت لگے گا۔ پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والوں کو یو ٹیوب پارٹنر پروگرام سے معطل کیا جائے گا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عمر، جنس، نسل، ...

Read More »

سب سے زیادہ فروخت ہونے والا موبائل فون 

موبائل فون اس وقت ہر شخص کی ضرورت بن چکا ہے اور وجہ چاہے کوئی بھی ہو لوگ موبائل فون خریدتے ہی ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا سب زیادہ فروخت ہونے والا موبائل فون کون سا ہے؟ آپ کہیں گے کہ اس میں سوچنے والی کونسی بات ہے۔ یقیناً سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فون ...

Read More »

موٹرولا کا ایک اور ‘فائیو جی’ فون

موٹرولا نے اپنا ایک اور ‘فائیو جی’ ٹیکنالوجی کی صلاحیت رکھنے والا مڈرینج اسمارٹ فون موٹو زی 4 متعارف کرا دیا ہے اور کمپنی اب بھی موڈیولرز اٹیچ منٹس کی حکمت عملی کو چھوڑنے کے لیے تیار نہیں۔ موٹو زی فور گزشتہ سال کے موٹو زی 3 کا اپ ڈیٹ ورژن ہے جس کا بنیادی ڈیزائن تو گزشتہ سال جیسا ...

Read More »