ٹیکنالوجی

گوگل کو اینڈرائیڈ لائنس ہواوے کو فروخت کرنے کا گرین سگنل

ہواوے کا ہارمونی آپریٹنگ سسٹم سے لیس فون متعارف کرانے سے گریز

ہواوے پر ڈیڑھ ماہ قبل لگائی جانے والی پابندی کے بعد اس کمپنی کے اسمارٹ فون صارفین پریشان ہوگئے تھے کہ اب وہ اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کی اپ ڈیٹس اور گوگل ایپس کے استعمال سے محروم ہوگئے تھے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہواوے کے حوالے سے اپنا موقف نرم کرتے ہوئے کچھ پابندیوں کو اٹھانے کا عندیہ دیا ہے۔ ...

Read More »

ٹرمپ نے ہواوے پر پابندیاں ختم کردیں

ہواوے کا ہارمونی آپریٹنگ سسٹم سے لیس فون متعارف کرانے سے گریز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی کمپنیوں پر ہواوے کو آلات اور ٹیکنالوجیز فروخت کرنے پر عائد پابندی کو ختم کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے شہر اوساکا میں جی-20 سمٹ کے دوران امریکی صدر کی چینی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان تلخیاں ختم ہوگئیں اور ...

Read More »

2020 میں آئی فون بڑی اسکرین کے ساتھ جلوہ گر ہوگا

2020 میں آئی فون بڑی اسکرین کے ساتھ جلوہ گر ہوگا

موبائل فونز میں پہلے جدت کا سفر بڑے سے چھوٹا سائز سمجھا گیا اور ہر کمپنی چھوٹی سے چھوٹی اسکرین بنانے میں جٹ گئی لیکن پھر یہی سفر واپسی کا شروع ہوا جس میں موبائل ایپلی کیشنز کو جدید سے جدید بنانے کے دوڑ شروع ہوئی اور اسی میں موبائل اسکرین کا سائز دوبارہ سے بڑا ہونا شروع ہو گیا۔ 2020 ...

Read More »

کیا فیس بک اور انسٹاگرام ہماری باتیں سنتے ہیں؟

دنیا بھر میں فیس بک کے 2 ارب سے زائد جبکہ پاکستان میں ہی کروڑوں صارفین موجود ہیں مگر کیا آپ یہ سوچتے ہیں کہ سماجی رابطے کی یہ ویب سائٹ اور اس کی دیگر ایپس اسمارٹ فونز مائیکرو فونز پر ہر وقت ہم لوگوں کی باتیں بھی سنتی رہتی ہیں؟ یہ وہ دعویٰ ہے جو متعدد افراد اور ماہرین ...

Read More »

زیادہ موبائل فون استعمال کرنے والوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟

زیادہ موبائل فون استعمال کرنے والوں کی کھوپڑی کی ہڈی کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟

آسٹریلیا میں کی جانے والی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ زیادہ موبائل فون استعمال کرنے والوں کی کھوپڑی کی ہڈی بڑھ جاتی ہے۔ آسٹریلوی تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ جو لوگ زیادہ موبائل فون استعمال کرتے ہیں ان کی کھوپڑی کی ہڈی ایک خاص طریقے سے بڑھنا شروع ہو جاتی ہے جیسے کہ ان کے سر ...

Read More »

ایپل میں بھی سام سنگ

ٹیکنالوجی آلات تیار کرنے والی دنیا کی بڑی کمپنی ایپل جلد ہی متعارف کرائے جانے والے اپنے 16 انچ میک بک پرو اور آئی پیڈ پرو میں اپنی حریف کمپنی سام سنگ کی اسکرین استعمال کرے گی۔ جی ہاں، امریکی کمپنی ایپل کو دنیا کی معتبر کمپنی مانا جاتا ہے، تاہم وہ اپنے آنے والے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ میں ...

Read More »

‘گیلیکسی نوٹ 10’ کو مارکیٹ میں لانے کی تیاری مکمل

سام سنگ کی 'گیلیکسی نوٹ 10' کو مارکیٹ میں لانے کی تیاری مکمل

جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے گلیکسی سیریز کے نئے موبائل ‘گیلیکسی نوٹ 10’ کو مارکیٹ میں لانے کی تیاری مکمل کرلی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق 2018ء کے دوران سام سنگ نوٹ 9 مارکیٹ میں کامیاب رہا اور اب نوٹ 10 کو نیو یارک میں اگست میں ہونے والے ایونٹ میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا تاہم ...

Read More »

گوگل کروم میں دو نئے سیکیورٹی فیچرز شامل

گوگل کروم میں دو نئے سیکیورٹی فیچرز شامل

یہ دو نئے سیکیورٹی فیچرز میں سے ایک مشکوک ویب سائٹس کو خبردار کرنے کے لیے ہے اور دوسرا مشکوک ویب سائٹس کو رپورٹ کرنا ہے۔ اس فیچر کا نام گوگل سیف براوزنگ ہے جو کروم، اینڈرائڈ ، جی میل اور دوسری سروسز میں شامل کیا گیا ہے، اس سے صارفین مشکوک ویب سائٹس کو کھولنے سے محتاط رہیں گے۔ ...

Read More »

ٹی وی وائرس فری کرنے کا مشورہ

سام سنگ نے اپنے برانڈ کے ٹی وی سیٹس پر کی جانے والی تنقید پر صارفین کو ٹی وی سیٹس کو وائرس فری کرنے کا مشورہ دے دیا۔ سام سنگ کے اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کی جانب سے یہ شکایات زیرگردش تھیں کہ ان کے ٹی وی سیٹس ہینگ ہوجاتے ہیں جسے چلانے کے لیے کافی جتن کرنے ...

Read More »

ہواوے فولڈنگ موبائل کی لانچنگ مؤخر

چین کی موبائل فون کمپنی ہواوے نے فائیو جی فولڈ ایبل اسمارٹ فون ‘میٹ X’ کو منظر عام پر لانے کو مؤخر کردیا۔ ہواوے کی جانب سے نئے فولڈ ایبل فون کو موسم گرما میں لانچ کرنا تھا تاہم اب اسے رواں سال ستمبر تک مؤخر کیا گیا ہے اور اس حوالے سے مؤقف اختیار کیا ہے کہ موبائل کے ...

Read More »