شوبز

اداکارہ مایا علی کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

اداکارہ مایا علی کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

اداکارہ مایا علی کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا فوٹو: مایا علی انسٹاگرام پاکستانی اداکارہ مایا علی کو متحدہ عرب امارات( یو اے ای) کا گولڈن ویزا مل گیا۔ مایا علی نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کیا اور ساتھ ہی یو اے ای حکام سے گولڈن ویزا لینے کی تصویر بھی شیئر ...

Read More »

بالی وڈ کی وہ اداکارہ کون ہیں جن کی سلمان خان سے شادی کے کارڈ بھی چھپ گئے تھے؟

بالی وڈ کی وہ اداکارہ کون ہیں جن کی سلمان خان سے شادی کے کارڈ بھی چھپ گئے تھے؟

بالی وڈ میں بھائی جان سمیت دبنگ خان کے نام سے مشہور سلمان خان کے اداکاراؤں سے معاشقے کی خبریں تو سب ہی خوب جانتے ہیں لیکن کیا آپ کو یہ معلوم ہے کہ ایک مرتبہ بات اتنی آگے بڑھ گئی تھی کہ سلمان خان کی ایک اداکارہ سے شادی کے کارڈز تک چھپ گئے تھے؟ جی ہاں! اس بات ...

Read More »

شادی کن حالات میں ہوئی؟ اداکارہ رباب ہاشم نے بتادیا

شادی کن حالات میں ہوئی؟ اداکارہ رباب ہاشم نے بتادیا

پاکستان کی نامور اداکارہ رباب ہاشم نے گزشتہ سال لاک ڈاؤن کے دوران خاموشی سے شادی کرلی تھی جس کی تصاویر دیکھ کر ان کے مداح بھی پریشانی کا شکار ہوگئے تھے۔ حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران رباب ہاشم نے بتایا ہے کہ کن حالات میں ان کی شادی ہوئی تھی اور وہ اپنی شادی کے حوالے ...

Read More »

شرمین عبید چنائے نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا

شرمین عبید چنائے نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا

آسکر اکیڈمی ایوارڈ یافتہ، پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے نے ایک اور عزاز حاصل کر لیا۔ برطانوی انسانی حقوق کی تنظیم ’دی پیپلز پورٹفولیو‘ نےشرمین عبید چنائے کو ایک اور اعزاز سے نواز دیا۔ شرمین عبید چنائے کو برطانوی انسانی حقوق کی تنظیم نے اپنی دستاویزی فلموں کے ذریعے متاثر کن قیادت، اور انسانوں کے لیے بڑی ہمت کا مظاہرہ ...

Read More »

اگر آپ نے منی ہائیسٹ اب تک نہیں دیکھی تو یہ ضرور پڑھیں

اگر آپ نے منی ہائیسٹ اب تک نہیں دیکھی تو یہ ضرور پڑھیں

معروف ترین نیٹ فلکس سریز منی ہائسٹ کے پانچویں سیزن پر سوشل میڈیا صارفین کا ردے عمل سامنے آگیا۔  حال ہی میں نیٹ فلکس سریز منی ہائسٹ کے پانچویں سیزن کا پہلا حصہ ریلیز کیا گیا ہے۔ منی ہائسٹ سیزن 5 میں اسپین میں ڈکیتی کی تاریخی واردات کرنے میں کامیاب ہونے والا گروہ دیکھا ہے اور اس گروہ کے ...

Read More »

عائزہ خان کی خوبصورتی پر اشنا شاہ کا تعریفی پوسٹ

عائزہ خان کی خوبصورتی پر اشنا شاہ کا تعریفی پوسٹ

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کی خوبصورتی کے مداح دیوانے ہیں اور اب ان میں شوبز شخصیات کا بھی شمار ہوتا جارہا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ و ماڈل اشنا شاہ نے عائزہ خان کی خوبصورتی پر ایک تعریفی پوسٹ جاری کیا ہے۔ اس پوسٹ میں اشنا شاہ نے عائزہ خان کے پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’خدا ...

Read More »

کترینہ کیف کی شادی میں موبائل فون پر پابندی آخر کیوں؟ وجہ سامنے آگئی

کترینہ کیف کی شادی میں موبائل فون پر پابندی آخر کیوں؟ وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ اور اداکار وکی کوشل کی شادی میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد  کر دی گئی ہے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ کترینہ اور وکی اپنی شادی کو میڈیا سے دور رکھنے کی ہر ممکن کوشش اس لیے کررہے ہیں کیونکہ انہوں نے اپنی شادی کی تقریب کو ٹیلی کاسٹ کرنے ...

Read More »

گلوکارہ حمیرا ارشد گھر میں گرکر زخمی ہوگئیں

معروف پاکستانی گلوکارہ حمیرا ارشد لاہور میں اپنےگھر میں گرکر زخمی ہوگئیں۔ زخمی ہونے پر حمیرا ارشدکو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی امدادکے بعد انہیں گھر بھجوا دیا گیا۔ حمیرا ارشد کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے، چوٹ لگنے کے باعث ہاتھ میں تکلیف ہے

Read More »

میری فیملی پاکستان میں محفوظ نہیں، جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، میرا

پاکستانی اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ قبضہ مافیا کی جانب سے ان کی جائیداد پر قبضے کی کوشش کی جارہی ہے، ان کی فیملی پاکستان میں محفوظ نہیں ہے اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں۔ لاہور پریس کلب میں والدہ اور بھائی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا کہ میرے ...

Read More »

لباس کے دو جوڑوں میں پرورش ہوئی، آج کپڑوں کے برانڈ کی مالک ہوں، کومل عزیز

’عشق بے نام، بساط دل، بھروسہ پیار تیرا، راز الفت اور سہیلیاں‘ جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ کومل عزیز نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی پرورش کپڑوں کے دو جوڑوں کے ساتھ ہوئی مگر آج وہ کپڑوں کے برانڈ کی مالک ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ ...

Read More »