شوبز

میلہ لوٹنے کے بعدعلی ظفر نے مداحوں کو ایک اور خوشخبری سنادی

لاہور: معروف گلوکار علی ظفر نے ’میلہ لوٹ لیا‘ کی ویڈیو میں شامل نہ ہونے والے مداحوں کے پیغامات نئی ویڈیوز کا حصہ بنانے کی خوشخبری سنادی۔ معروف گلوکار واداکار علی ظفر میلہ لوٹنے کے بعد ایکسپریس نیوز کے مہمان بنے جہاں انہوں نے نئے گانے کو ملنے والی کامیابی پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ویڈیو ...

Read More »

سرفراز کی اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں فہد مصطفیٰ کو ہیرو دیکھنے کی خواہش

کراچی: پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں فہد مصطفیٰ کو ہیرو دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنےسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو کی ایک ویڈیو شیئر کرائی ہے جس میں سرفراز میزبان کی جانب ...

Read More »

ماڈل ایان علی کا طویل عرصے بعد سوشل میڈیا پر پیغام

پاکستان فیشن انڈسٹری کی مقبول ترین ماڈل و گلوکارہ ایان علی نے طویل عرصے بعد سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو پیغام دے دیا۔ ایان علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ساتھ ساتھ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی یہ پیغام جاری کیا۔ ماڈل نے اپنے پیغام میں لکھا مجھے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے، ساتھ ہی ...

Read More »

کامیڈین امان اللہ کی طبیعت پھر بگڑ گئی، اسپتال میں داخل

معروف کامیڈین و اداکار امان اللہ کی طبیعت ایک بار پھر بِگڑ گئی جس پر انہیں مقامی نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ گزشتہ ماہ بھی امان اللہ خان کو طبیعت خراب ہونے پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں کئی روز زیرعلاج رہنے کے بعد انہیں ڈسچارج کیا گیا تھا۔  اب ایک بار پھر  معروف کامیڈین کی طبیعت ...

Read More »

اداکارہ سعدیہ غفار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

پاکستان کی نامور اداکارہ سعدیہ غفار نے اپنے دوست اداکار و گلوکار حسن حیات کے ساتھ نکاح کرکے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا۔ اداکارہ نے اپنے نکاح کے دوران لی گئی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جو فوری طور پر وائرل ہوگئی۔ جبکہ ان کے شوہر حسن حیات نے بھی نکاح کی ایک رومانوی تصویر ...

Read More »

شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے طلاق کی تصدیق کردی

مقبول اداکار جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے شادی کے 8 برس بعد ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلیں۔ چند ماہ قبل شہروز سبزواری کی جانب سے ویڈیو پیغام میں بتایا گیا تھا کہ وہ دونوں گزشتہ 6 ماہ سے باہمی رضا مندی سے علیحدہ رہ رہے ہیں اور ہمارے درمیان علیحدگی ہوئی ہے، طلاق نہیں۔ تاہم اب اداکار ...

Read More »

سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کے کارڈز تقسیم ہونا شروع

پاکستان کے نامور اداکار سجل علی اور احد رضا میر جلد شادی کرنے جارہے ہیں اور ان کی شادی کے کارڈز تقسیم ہونے کا عمل بھی شروع ہوچکا ہے۔ پاکستان میں برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر مائیک نیتھا درناکس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سجل علی اور احد رضا میر کے ہمراہ تصاویر شیئر کیں۔ مائیک نیتھا ...

Read More »

خبردار! ’مولا جٹ‘ بچوں اور کمزور دل والوں کے لیے نہیں، فلم ساز

اگرچہ زیادہ تر پاکستانی فلم ساز اور ہدایت کار ہر بار یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کی فلم فیملی کے ساتھ دیکھنے والی فلم ہے تاہم حقیقت میں وہ فلمیں بھی اہل خانہ اور خاص طور پر کم عمر بچوں کے ساتھ دیکھنے کے لیے موزوں نہیں ہوتیں۔ ماضی میں ریلیز ہونے والی کچھ پاکستانی فلموں کے بعض ایکشن ...

Read More »

‘عہد وفا’ میں سپراسٹار ہمایوں سعید کی دلچسپ انٹری

پاکستان کے مقبول ڈرامے ‘عہد وفا’ میں ویسے ہی شوبز کی کئی نامور شخصیات موجود ہیں اور اب ہمایوں سعید بھی اس ڈرامے کی کاسٹ کا حصہ بن چکے ہیں۔ ہم ٹی وی نے چند روز قبل اعلان کیا تھا کہ اس ڈرامے کی آخری قسط سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی جس کے بعد اس ...

Read More »

لاہور قلندرز کو شکست سے کون بچا سکتا ہے؟

لاہور قلندرز کو شکست سے کون بچا سکتا ہے؟

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار اسد صدیقی نے اہلیہ زارا نور عباس پر بنا ایک میم شیئر کردیا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اسد صدیقی اور زارا نور عباس اکثر ایک دوسرے کے لیے مزاحیہ و طنزیہ پوسٹ شیئر کرتے رہتے ہیں ۔ اسد صدیقی کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کی گئی ...

Read More »