شوبز

ہانیہ، یاسر اور اقرا ایک ساتھ افطار پارٹی میں

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر، اقراء عزیز اور اداکار یاسر حسین کے درمیان چند روز قبل ہی سوشل میڈیا پر جھگڑے کی رپورٹس سامنے آرہی تھیں، تاہم ایسا محصوس ہورہا ہے کہ ان کے درمیان اب سب ٹھیک ہوچکا ہے۔ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر، اقراء عزیز اور اداکار یاسر حسین کے درمیان چند روز قبل ہی سوشل میڈیا پر جھگڑے کی ...

Read More »

’الہٰ دین‘ دنیا بھر کے ساتھ پاکستان میں

ہالی ووڈ کی ایڈوینچر سے بھرپور فلم ’الہٰ دین ‘ کو دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان میں بھی ریلیز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ڈزنی کے چاہنے والوں کے یہ سال کسی جادو سے کم نہیں ہوگا کیوں کہ ڈزنی اپنے شائقین کے لیے رواں سال اب تک تین بڑی فلمیں ’کیپٹن مارول‘، ’ڈمبو‘ اور ’ایوینجر اینڈ گیم‘ ریلیز کر ...

Read More »

’گاڈ زلا کنگ آف دی مونسٹرز‘ کا پریمئیر

ہالی ووڈ فلم گاڈ زلا کنگ آف دی مونسٹرز کا پریمئیرلاس اینجلس میں ہوا جہاں فلم کی کاسٹ نے تقریب کوچار چاند لگا دئیے۔ ہدایتکارمائیکل ڈاؤٹری کی ہالی ووڈ فلم ’گاڈ زلا کنگ آف دی مونسٹرز‘ کے پریمئیر کی تقریب کے آغاز پرفنکاروں نے میوزیکل پرفارمنس دی۔ فلم کی کاسٹ میں ملی براون اورچینی سپراسٹار ینگ ژی بھی شامل ہیں۔ ...

Read More »

’سات دن محبت اِن‘ نیٹ فلکس کا حصہ

پاکستان کی کامیاب فلم ‘کیک’ کے نیٹ فلکس پر پریمیئت کے بعد اب ایک اور کامیاب فلم بھی نیٹ فلکس کا حصہ بن چکی ہے۔ ڈان میڈیا گروپ کی پروڈکشن کمپنی ڈان فلمز کے بینر تلے بننے والی پہلی فلم ’سات دن محبت اِن‘ کو بھی نیٹ فلکس کی ویب سائٹ کا حصہ بنایا جاچکا ہے اور اگر آپ اس ...

Read More »

ایوینجرز اینڈ گیم کو شکست

ایوینجرز اینڈ گیم 26 اپریل کو دنیا بھر میں ریلیز ہوئی تھی اور اس کے بعد سے باکس آفس پر اسے کوئی شکست دینے میں کامیاب نہیں ہوسکا۔ مگر اب دنیا کے طاقتور ترین سپر ہیروز کو کیانو ریوز کے قاتل کے کردار جان وک نے باکس آفس پر شکست دے دی ہے۔ جان وک سیریز کی تیسری فلم نے ...

Read More »

ہانیہ عامر کی خواہش

اداکارہ ہانیہ عامر نے گزشتہ دنوں معاشرے میں خوبصورتی کے معیار کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور اب انہوں نے ذہنی صحت کے حوالے سے اپنے مداحوں میں شعور اجاگر کیا ہے۔ اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں انہوں نے معاشرے میں ذہنی صحت کے مسائل پر بات کرتے ہوئے اس نکتے کی جانب نشاندہی کی کہ ان کو اب ...

Read More »

رانگ نمبر 2 کا ایک اور گانا ریلیز

2015 کی کامیاب رومانٹک کامیڈی فلم ’رانگ نمبر‘ کے سیکوئل ‘رانگ نمبر 2 ‘ کا نیا گانا جاری کردیا گیا ہے اور اس سے پتا چلتا ہے کہ یہ صرف کامیڈی نہیں بلکہ کسی حد تک جذباتی فلم بھی ہوگی۔ اس فلم کے پہلے گانے یاریاں کی طرح یہ گانا تو ہی ہر رنگ میں کا انداز ویسا نہیں جس ...

Read More »

آرنلڈ شوازینگر پر حملہ

ہولی وڈ اسٹار آرنلڈ شوازینگر پر جنوبی افریقہ میں حملہ کیا گیا مگر 71 سالہ اداکار فوری طور پر سنبھل گئے اور کہا ‘میں خوش ہوں کہ ایک بیوقوف میرے اسنیپ چیٹ میں مداخلت نہیں کرسکا’۔ اس واقعے کی ویڈیو میں نظر آتا ہے کہ کیلیفورنیا کے سابق گورنر جوہانسبرگ میں ایک کھیلوں کے ایونٹ میں بچوں کے ساتھ کھڑے ...

Read More »

ریما تیزاب گردی کا شکار خواتین کے بارے میں آگاہی دیں گی

پاکستانی فلمی صنعت کی خوبرو اداکارہ ریما خان پاکستان میں تیزاب گردی اور مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگانے والے واقعات کے پھیلاؤ اور اس کی روک تھام کے لیے موثر قانون سازی کرنے کی ضرورت کے بارے میں آگاہی دیں گی۔ وہ کراچی کی ایک غیر سرکاری تنظیم (این جی او) کی خیر سگالی سفیر بن گئی ہیں۔ ...

Read More »

کانز میں دپیکا کے انوکھے انداز

فرانس کے شہر کانز میں 72 واں سالانہ فلم فیسٹیول جاری ہے جس کے ریڈ کارپٹ پر بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے فیشن کے جلوے بکھیرے۔ دپیکا پڈوکون نے گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی معروف میک اپ برانڈ لورئیل کی نمائندگی کی اور اپنے منفرد اسٹائل سے سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ انہوں نے ہمیشہ ...

Read More »