معروف پاکستانی گلوکارہ حمیرا ارشد لاہور میں اپنےگھر میں گرکر زخمی ہوگئیں۔
زخمی ہونے پر حمیرا ارشدکو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی امدادکے بعد انہیں گھر بھجوا دیا گیا۔
حمیرا ارشد کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے، چوٹ لگنے کے باعث ہاتھ میں تکلیف ہے