شوبز

جوکر: کوئی مقابل نہیں دُور تک، بلکہ بہت دُور تک

دنیا میں کچھ فلمیں یوں بھی تخلیق ہوتی ہیں، جن میں صرف تفریح نہیں ہوتی بلکہ معاشرے کے تاریک اور تلخ رویے ہوتے ہیں۔ وہ رویے کبھی کرداروں میں ملبوس فلم کے پردے پر محرومیوں کے بادبان کھولتے ہیں تو کبھی زندگی کے منچ پر تالیوں کی گونج میں پذیرائی سمیٹتے ہیں اور کبھی ان کے لیے زندگی صرف دُکھ ...

Read More »

اقرا عزیز نے پیسے کمانے کا نیا ذریعہ ڈھونڈ لیا

پاکستان کی خوبرو اداکارہ اقرا عزیز ہمیشہ ہی سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے رابطے میں رہنے کو ترجیح دیتی ہیں۔ انسٹاگرام پر فعال رہنے والی اداکارہ نے اب ڈیجیٹل دنیا میں ایک قدم اور آگے بڑھاتے ہوئے اپنا یوٹیوب چینل بھی لانچ کردیا۔ اقرا عزیز اب یوٹیوب پر ویڈیوز کے ذریعے نا صرف لوگوں کو تفریح فراہم کریں گی ...

Read More »

مہوش حیات کی ڈانس ویڈیو پر کڑی تنقید

مہوش حیات کی ڈانس ویڈیو پر کڑی تنقید

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مہوش حیات اور اداکار و میزبان احسن خان اسٹیج پرفارمنس کی ریہرسل کی ویڈیو سامنے آنے پر تنقید کی زد میں ہیں۔ تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی مہوش حیات نے ایک ایوارڈ تقریب میں پرفارم کرنے سے قبل ریہرسل کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی جس میں ڈانس کے دوران ان کے ...

Read More »

اللّٰہ سے تعلق کی وجہ سے زندگی میں مثبت تبدیلیاں آئیں: اداکارہ یشمہ گِل

پاکستان انڈسٹری کی نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ یشمہ گِل کا کہنا ہے کہ زندگی میں اچانک جو کچھ اچھی چیزیں ہوئیں وہ صرف اللّٰہ تعالیٰ سے تعلق کی وجہ سے ہوئیں۔ شوبز کی دنیا میں چند سال پہلے قدم رکھنے والی اداکارہ یشمہ گِل نے حال ہی میں ثمینہ پیرزادہ کے ڈیجیٹل شو میں اپنی زندگی کی کہانی سنائی اور ...

Read More »

’عورت ہونے کے باوجود کم سن لڑکی کے طور پر پیش کیا گیا‘

شہرہ آفاق فنٹیسی ڈراما ’گیم آف تھرونز‘ کا اختتام یوں تو رواں برس مئی میں ہوچکا، تاہم اب بھی دنیا بھر کے مداح ڈرامے کے سحر میں ڈوبے ہوئے ہیں اور مداحوں نے ڈرامے کے سیکوئل بنانے کا بھی مطالبہ کردیا ہے۔ اگرچہ اس ڈرامے کے تمام سیزن کی تمام اقساط کو پسند کیا جاتا رہا اور یہ خیال بھی ...

Read More »

ہولی وڈ اداکار پر کم عمر خاتون کو ’آفس وائف‘بنانے کا الزام

آسکر ایوارڈ یافتہ اٹالین نژاد امریکی اداکار 67 سالہ رابرٹ ڈی نیرو پر ان کی کم عمر اسسٹنٹ نے ’آفس وائف‘ کے طور پر رکھنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے خلاف ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا۔ رابرٹ ڈی نیرو پر ان کی 37 سالہ سابق ایگزیکٹو اسسٹنٹ چیس رابنسن نے امریکی شہر ...

Read More »

مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف آواز اٹھانے والی بھارتی شخصیات کیخلاف مقدمہ

مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف آواز اٹھانے والی مشہور بھارتی شخصیات کیخلاف مقدمہ

بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کے بڑھتے واقعات کے خلاف آواز اٹھانا جرم بن گیا اور 50 اہم بھارتی شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع مظفر پور میں 50 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں بالی وڈ کے علاوہ دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامور ...

Read More »

شازیہ خشک نے گلوکاری کیوں چھوڑ دی؟

شازیہ خشک نے گلوکاری کیوں چھوڑ دی؟

’لال میری پت‘اور ’دانے پہ دانا‘ سمیت دیگر متعدد مقبول گیتوں میں اپنی خوبصورت آواز کا جادو جگانے والی شازیہ خشک نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ اب شوبز کو الوداع کہہ رہی ہیں۔ شازیہ خشک کے مطابق انہوں نے گلوکاری چھوڑنے کا فیصلہ اس لیے کیا کہ وہ اب مکمل اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنا چاہتی ہیں۔ ...

Read More »

امیتابھ کا تعلق کس مذہب سے ہے؟

امیتابھ کا تعلق کس مذہب سے ہے؟

بھارتی اداکار و پروڈیوسر امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ اُن کا کوئی مذہب نہیں ہے، وہ صرف ایک ہندوستانی ہیں۔ مہاتما گاندھی کے 150ویں سالگرہ کے موقع پر بِگ بی کے نام سے مشہور بھارتی اداکار و پروڈیوسر امیتابھ بچن نے اپنے ایک پروگرام میں اِس بات کا انکشاف کیا کہ اُن کا تعلق کسی بھی مذہب سے نہیں ...

Read More »

وینا ملک کا مودی اور آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ

اداکارہ وینا ملک نے بے گناہ کشمیریوں کو قتل کرنے والے نریندر مودی اور اُن کی انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے جنرل اسمبلی میں کی جانب والی تقریر کے دوران کشمیر میں معصوم کشمیریوں کو قتل کرنے والے مودی کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا، تشدد ...

Read More »