شوبز

یوں ہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر پر بھی رہا کرو، نعمان اعجاز کا عوام کو پیغام

کراچی: اداکار نعمان اعجاز نے کورونا وائرس کی وبا سے بچنے کے بجائے گھروں سے بلا ضرورت باہر گھومنے والوں کو شاعرانہ انداز میں جواب دیا ہے۔ اداکار نعمان اعجاز نے انسٹام گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر حکومت کی جانب سے گھروں پر رہنے کی ہدایت پر عمل ...

Read More »

شمعون عباسی نے کورونا وائرس کے خوف کو بلاجواز قرار دے دیا

بنکاک: اداکار شمعون عباسی نے کورونا وائرس کے سبب پھیلنے والی افراتفری کو بلا جواز قرار دے دیا۔ محب مرزا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’ عشرت : میڈ ان چائنا ‘ کی شوٹنگ کے لیے اداکار شمعون عباسی تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک پہنچے ہیں جہاں انہوں نے ایئر پورٹ سے روانگی کے دوران ویڈیو شیئر کی ...

Read More »

’’میرے پاس تم ہو‘‘ کا سیکوئل بنا تو خلیل الرحمان قمر ہی لکھیں گے،ہمایوں سعید

کراچی: ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ اگر ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کا سیکوئل بنا تو اس کی کہانی خلیل الرحمان قمر ہی لکھیں گے۔ ہمایوں سعید نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے سپر ہٹ ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘اورساتھی اداکار و اداکاراؤں کے بارے میں کئی دلچسپ ...

Read More »

پاکستانی سینماؤں میں پہلی ترک فلم ریلیز کیلئے تیار

لاہور: پہلی ترک فلم ’’مریکل ان سیل نمبر 7‘‘ 13 مارچ کو پاکستان بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔ پاکستان فلم ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اعجاز کامران نے ترک فلموں کی ریلیز کو پاکستانی سینماؤں کے لیے بحالی اور خوش آئند اقدام قرار دیا۔ انہوں نے کہا ترک فلم کی ریلیز ایک مثبت قدم ہے جسے ...

Read More »

فیروز خان کے شوبز چھوڑنے پر حمزہ علی عباسی کی نیک تمنائیں

کراچی: معروف اداکار فیروز خان کی جانب سے شوبز سے کنارہ کشی کرنے پر اداکار حمزہ علی عباسی نے اُن کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ حمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فیروز خان کے شوبز چھوڑنے کے بیان پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمارے ارادوں ...

Read More »

فیروز خان کا بھی شوبز چھوڑ کر مذہبی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کا اعلان

معروف اداکار فیروز خان نے شوبز چھوڑ کر اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا۔ گزشتہ چند ہفتوں سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ فیروز خان نے شوبز کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا اور وہ جلد ہی اس حوالے سے اعلان بھی کریں گے۔ رپورٹس تھیں کہ ٹیلی ویژن انڈسٹری کے ...

Read More »

وزیراعظم نے فلم انڈسٹری کے مسائل کے حل کیلئے تجاویز طلب کرلیں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ملک کے اصل تشخص اور ثقافت کو اجاگر کرنے کی ہر کوشش کی مکمل حمایت کرے گی۔ پاکستانی فلم انڈسٹری اور سنیما کی بحالی سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ’ہماری اولین ترجیح پاکستانیت کو اجاگر کرنا اور ہمارے معاشرے کی ثقافت اور اقدار کا ...

Read More »

امان اللہ بڑے فنکار تھے ہم سب انہیں یاد کریں گے، جونی لیور، رضا مراد

لاہور: کامیڈی کنگ امان اللہ کے انتقال کی خبر نے بھارتی فنکاروں کو بھی سوگوار کر دیا، بھارتی اداکار رضا مراد اور جونی لیور کا کہنا ہے امان اللہ بہت بڑے فنکار تھے، ان کا انتقال ایک سانحہ ہے وہ مایوس چہروں پر بھی خوشیاں بکھیرنے کا ہنر جانتے تھے۔ بھارت سے پاکستان کے ایک نجی ٹی وی چینل سے ...

Read More »

کامیڈین و اداکار امان اللہ انتقال کرگئے

طویل عرصے سے گردوں اور پھیپڑوں کے عارضے میں مبتلا پاکستان کے نامور اداکار و کامیڈین امان اللہ لاہور میں انتقال کرگئے۔ 70 سالہ کامیڈین امان اللہ کو چند ماہ قبل گردوں اور سانس کی تکلیف کے باعث لاہور کے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ پرائڈ آف پرفارمنس کا اعزاز حاصل کرنے والے 70 سالہ امان اللہ اسٹیج کے پرانے ...

Read More »

’اصل فیمنسٹ کام پر توجہ دیتے ہیں، حقوق مانگنے پر وقت ضائع نہیں کرتے‘

پاکستان بھر میں اس وقت ’عورت مارچ‘ اور ’میرا جسم، میری مرضی‘ جیسے نعروں سمیت ’فیمنزم‘ جیسے معاملات پر بحث جاری ہے اور ہر کوئی اس حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کر رہا ہے۔ جہاں کچھ افراد ’عورت مارچ‘ اور ’میرا جسم، میری مرضی‘ جیسے نعروں کی حمایت کررہے ہیں، وہیں کچھ افراد ان کی مخالفت بھی کر رہے ...

Read More »