دلچسپ وعجیب

امریکی خاتون نوجوان کے عشق میں پاکستان پہنچ گئی

امریکی خاتون نوجوان کے عشق میں پاکستان پہنچ گئی

41 سالہ امریکی خاتون رحیم یار خان کے 24 سال کے نوجوان کے عشق میں گرفتار ہوکر پاکستان پہنچ گئی۔ فیس بک کی دوستی محبت میں بدل گئی، امریکی خاتون شیلا این پرنس خانپور کے نواحی علاقہ بستی بلوچاں پہنچی، شیلا نے اسلام قبول کیا اور 24سالہ شہر یار سے نکاح کرلیا۔ اس موقع پر دولہے شہریار کا کہنا تھا کہ ایک سال قبل ...

Read More »

12 سال بعد اسلام آباد کو اپنا فیملی اسٹیشن قرار دے دیا

اقوام متحدہ نے 12 سال بعد اسلام آباد کو اپنا فیملی اسٹیشن قرار دے دیا

اقوام متحدہ نے 12 سال کے طویل عرصے بعد اسلام آباد کو اپنا فیملی اسٹیشن قرار دے دیا۔ وفاقی وزیرداخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ سے اقوام متحدہ کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں وفد نے فیملی اسٹیشن کے حوالے سے انہیں آگاہ کیا۔ وفاقی دارالحکومت سے فیملی اسٹیشن کا درجہ 2008 میں میریٹ پر ہونے والے حملے کے نتیجے ...

Read More »

کراچی میں بلی کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا گیا

کراچی میں بلی کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا گیا

کراچی کی مقامی عدالت نے بلی کے قتل کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ناکافی شواہد کی بناء پر ملزمہ کو بری کردیا۔ رواں سال فروری میں ڈیفنس کے ایک شہری کی پالتو بلی ایک خاتون کی گاڑی کے نیچے آکر ہلاک ہوگئی تھی جس کے بعد شہری نے مقدمے کے اندراج کیلئے سٹی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ درخواست ...

Read More »

دفتر سے تنگ شہری نے 14 ہزار ڈالر سڑک پر اڑا دیے

dunya today

چین میں ایک شخص نے دفتر سے بیزار ہو کر سڑک پر 14 ہزار ڈالرز اڑادیے جسے لوگوں نے فوری بٹور لیا لیکن جب اس شخص کو اپنی غلطی کا احساس ہوا تو اس نے وہی پیسے واپس مانگنا شروع کردیے۔ چین کے صوبے فوجیان کے شی شی شہر میں 42 سالہ ہوانگ نامی شہری نے بینک سے 14 ہزار ...

Read More »

کروڑوں سال قبل گم ہونے والا براعظم دریافت

dunya today

یورپ میں بحیرہ ایڈریاٹک کے پہاڑی سلسلوں پر ہائیکنگ کریں تو آپ ہوسکتا ہے کہ اس سفر کے دوران کروڑوں سال قبل گم ہوجانے والے براعظم کی باقیات کو بھی دیکھ سکیں۔ درحقیقت کروڑوں سال پہلے گرین لینڈ کے حجم (21 لاکھ اسکوائر کلومیٹر سے زیادہ) کا براعظم یورپ سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا تھا۔ جریدے جرنل گونڈ وانا ریسرچ ...

Read More »

مریض کے پیٹ سے زیورات برآمد

dunya today

مصر میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے دو گھنٹے کے آپریشن کے بعد ایک ذہنی مریض کے پیٹ سے چمچوں، کانٹوں اور زیورات سمیت مختلف اشیاء نکال لیں۔ میڈیار پورٹس کے مطابق المنصورہ یونیورسٹی کے زیر انتظام طبی مرکز میں ایک 20 سالہ نوجوان کو لایا گیا جس کو پیٹ میں شدید درد کی شکایت تھی، ضروری معائنے اور ایکسرے ...

Read More »

آئی فون 11 کی پاکستان میں کتنے کا؟

dunya today

معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 11 کے نئے ماڈلز متعارف کرادیے جن کی کم سے کم قیمت میں بھی تبدیلی کی گئی ہے۔ ایپل نے اپنی سالانہ تقریب میں آئی فون 11 اور تین کیمروں پر مشتمل 11 پرو اور  11 پرو میکس سمیت دیگر مصنوعات متعارف کروائیں۔ نئے آئی فون ماڈلز کو پہلے سے بہتر اور ...

Read More »

ہوائی جہاز 35ہزار فٹ کی بلندی پر ہی کیو ں اڑتے ہیں

dunya today

آپ کو یہ علم ہوگا کہ مسافر طیارہ 35ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرتا ہے۔اس بلندی سے نیچے یہ طیارے نہیں اڑتے کیونکہ اس کے پیچھے کئی وجوہات پوشیدہ ہیں،آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔ زیادہ بلندی ہونے کی وجہ سے ہوا پتلی ہوتی ہے جس کی وجہ سے جہاز کو پرواز بھرنے میں آسانی رہتی ہے۔اس کی وجہ سے ...

Read More »

چائے والا کی فلم نگری سے ڈھابے پر واپسی

چائے والا کی فلم نگری سے ڈھابے پر واپسی

ایک تصویر کی بدولت راتوں رات شہرت کی بلند یوں پر پہنچنے والا ارشد المعروف چائے والا کا نام سبھی کو یاد ہوگا۔ نیلی آنکھوں اور پرکشش شخصیت کے باعث ڈھابے سے نکل کر ماڈلنگ ريمپ تک پہنچنے والے اسلام آباد کے ارشد آج کل پھر چائے کے ڈھابے پر نظرآرہے ہیں۔ چکا چوند روشنیوں سے ڈھابے تک کے دوبارہ ...

Read More »

غصیلے مرغے نے مالکن کی جان لے لی

غصیلے مرغے نے مالکن کی جان لے لی

آسٹریلیا میں ایک مرغے نے غصے میں آکر اپنی مالکن کو چونچیں مار مار کر قتل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے جنوبی آسٹریلیا میں ایک 76 سالہ خاتون جب معمول کے مطابق صبح اپنے گارڈن میں پالتو مرغیوں کے انڈے اُٹھانے گئی تو خاتون کا پالتو مرغا شدید غصے میں آ گیا اور خاتون کی ...

Read More »