دلچسپ وعجیب

لکھائی اور دستخط شخصیت کا راز بتاتے ہیں

دنیا میں ہر شخص کی لکھائی ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے لیکن کیا آپ نے سوچھا ہے کہ لکھائی کا انداز آپ کے بارے میں بہت کچھ بتاسکتا ہے۔ کیا آپ جاننا چاہیں گے کہ آپ کی لکھائی آپ کے بارے میں کیا کہتی ہے؟ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں لکھائی کے پیچھا چُھپا راز۔ لفظوں کے درمیان خالی ...

Read More »

بل دو گے تو بچہ ملے گا: اسپتال

دبئی کے ایک اسپتال نے برطانوی جوڑے کو بل کی ادائیگی کیے بغیر شیرخوار بچہ واپس کرنے سے انکار کردیا۔ برطانوی جریدے کے مطابق دبئی کے ایک نجی اسپتال میں برطانوی جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی جس پر اسپتال نے ایک لاکھ یورو کا بل بنادیا اور والدین کو بل کی ادائیگی کے بغیر شیر خوار بچہ واپس ...

Read More »

کونسی چیزیں مستقبل میں ختم ہوجائیں گی؟

کونسی چیزیں مستقبل میں ختم ہوجائیں گی؟

ماحولیاتی تبدیلی سمیت دنیا بھر میں کچھ ایسی تبدیلیاں ہورہی ہیں جو آگے جاکر ہمارے لیے کئی طرح سے پریشانیاں پیدا کرسکتی ہیں۔ ان ہی میں سے ایک پریشان کن بات یہ ہے کہ کچھ چیزیں آہستہ آہستہ دنیا سے ختم ہوتی جارہی ہیں اور ہوسکتا ہے وہ ہمیں مستقبل میں میسر نہ ہوں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ ...

Read More »

خاتون نےتازہ ہوا کیلئےاڑتے جہاز کادروازہ کھول دیا

خاتون نےتازہ ہوا کیلئےاڑتے جہاز کادروازہ کھول دیا

چین کے ایک شہر سے دوسرے شہر جہاز میں سفر کرنے والی ایک خاتون نے دوران پرواز تازہ ہوا کے لیے فلائٹ کا ایمرجنسی دروازہ کھول دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک خاتون پروازمیں سوار ہوئیں جو چین کے شہر ووہان سے دوسرے شہر لانزہو جارہی تھی۔ فلائٹ کے دوران خاتون کو سانس لینے میں مشکل پیش آئی اور ...

Read More »

ملائیشین شہری کی 87 سال میں گریجویشن

پڑھنے لکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی اور انسان جب تک اس دنیا میں موجود ہے اسے علم کا حصول جاری رکھنا چاہیے اور اس مثال کو ملائیشیا کے شہری نےسچ کردکھایا۔ ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے 87 سالہ ضعیف العمر نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرکے سب کو حیران کردیا اور نوجوان ان سے متاثر ہونے لگے۔ 87 سالہ ...

Read More »

پراسرار ترین امریکی فوجی اڈہ:ایریا51

us jail

دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد متعدد رکاوٹوں کے باوجود دنیا کے پر اسرار، خطرناک اور خفیہ ترین فوجی اڈے کا اعزاز رکھنے والے امریکی علاقے ’ایریا 51‘ پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔ ’ایریا 51‘ سے متعلق کسی کے پاس مستند معلومات نہیں ہے اور خود امریکی فوج نے بھی اسے محض 6 سال قبل ہی اپنے ...

Read More »

یہ مریخ نہیں زمین ہے

انڈونیشیا کے صوبے جمبی میں کہر کے نتیجے میں آسمان خونی سرخ ہوگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے جمبی میں کہر کی وجہ سے فضا مکمل طور پر سرخ ہوگئی، فضائی آلودگی کے باعث شہریوں نے آنکھ اور گلے میں تکلیف کی شکایات کی ہیں۔ شدید دھند کی وجہ انڈونیشیا کے وسیع جنگلات میں لگنے والی آگ سے ...

Read More »

دنیا کے سب سے لمبے انسانوں کے جوتے بنانے والا خاندان

دنیا کے سب سے لمبے انسانوں کے جوتے بنانے والا خاندان

ہم سب نے دنیا کے سب سے لمبے انسان یا لمبے پاؤں والے انسان کے بارے میں تو سُنا ہی ہوگا مگر ہم نے کبھی سوچا ہے کہ یہ انسان اتنے بڑے ناپ کا جوتا کہاں سے خریدتے ہیں؟ کیونکہ عام طور پر تُو دنیا کے سب سے لمبے انسانوں کے جوتے عام دکانوں سے مِلنا نا ممکن ہے۔ جرمنی ...

Read More »

گرل فرینڈ کو زیر آب شادی کی پیشکش کرتے ایک شخص ڈوب گیا

گرل فرینڈ کو زیر آب شادی کی پیشکش کرتے ہوئے ایک شخص ڈوب گیا

دنیا بھر میں نوجوان جوڑے ایک دوسرے کو شادی کی پیشکش کے لیے نئے اور دلچسپ انداز اپناتے ہیں۔ اور کبھی کبھار محبت کا اظہار کرنے اور زندگی ساتھ گزارنے کی پیشکش کرتے جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ ہوا ہے مشرقی افریقہ کے ملک تنزانیہ میں جہاں چھٹیاں گزارنے آنے والا ایک امریکی شہری اپنی گرل ...

Read More »

ٹک ٹاک ماڈلز کی مبشر لقمان سے معافی

ٹک ٹاک ماڈلز کی مبشر لقمان سے معافی، 'وطن کا چمکتا تارہ' قرار دے دیا

سماجی رابطوں کی ایپ ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناکر مقبول ہونے والی خواتین حریم شاہ اور صندل خٹک نے ایک نئی ویڈیو میں مشہور اینکر مبشر لقمان سے معافی مانگتے ہوئے انہیں ‘وطن کا چمکتا دمکتا تارہ’ ٹھہرا دیا۔ دونوں ماڈلز نے گزشتہ ماہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کچھ ویڈیوز جاری کی تھی، جس میں انہیں مبشر لقمان کے ...

Read More »