امریکی خاتون نوجوان کے عشق میں پاکستان پہنچ گئی

امریکی خاتون نوجوان کے عشق میں پاکستان پہنچ گئی

41 سالہ امریکی خاتون رحیم یار خان کے 24 سال کے نوجوان کے عشق میں گرفتار ہوکر پاکستان پہنچ گئی۔

فیس بک کی دوستی محبت میں بدل گئی، امریکی خاتون شیلا این پرنس خانپور کے نواحی علاقہ بستی بلوچاں پہنچی، شیلا نے اسلام قبول کیا اور 24سالہ شہر یار سے نکاح کرلیا۔

اس موقع پر دولہے شہریار کا کہنا تھا کہ ایک سال قبل فیس بک کے ذریعے دوستی ہوئی تھی ۔

دوستی محبت میں بدلی تو شادی کا فیصلہ کیا، عزیز و اقارب اور اہل علاقہ نے دلہا اور دلہن کو شادی کی مبارکباد پیش کی ۔

x

Check Also

رینج روور، بینٹلے میں ڈرائیونگ سیکھیں، لگژری ڈرائیونگ سکول کھل گیا

ڈرائیونگ سکول میں جاتے ہی جو کار آپ کو دی جاتی ہے، اس کو دیکھتے ...

%d bloggers like this: