دلچسپ وعجیب

چھٹیاں گزارنے کے لیے آپ کس ملک کا انتخاب کرنا چاہیں‌ گے؟

چھٹیاں گزارنے کے لیے آپ کس ملک کا انتخاب کرنا چاہیں‌ گے؟

چھٹیاں گزارنے کے لیے زیادہ تر ملکوں کے شہری اہل خانہ کے ہمراہ دوسرے ممالک میں جانا پسند کرتے ہیں تاکہ اس لمحے کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے یادگار بنایا جائے اور اس طرح بچے بھی خوش ہوجاتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چھٹیاں گزارنے کے لیے بہترین ممالک کی فہرست میں یورپی ملک اسپین پہلے نمبر پر آگیا ...

Read More »

آج تک بھنگ سمیت کسی بھی نشے والی چیز کوہاتھ تک نہیں لگایا

آج تک بھنگ سمیت کسی بھی نشے والی چیز کوہاتھ تک نہیں لگایا

کراچی : سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا مجھےوزیراعلی کے عہدے سےکیوں ہٹایاگیا معلوم نہیں ، دوستوں نے بےوفائی کی ،دکھ دینے پرمایوس نہیں ہوا،بچپن میں بڑاشرارتی تھا،آج تک بھنگ سمیت کسی بھی نشے والی چیز کوہاتھ تک نہیں لگایا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مجھے وزیراعلی کے ...

Read More »

اب دوران ڈرائیونگ سگریٹ نوشی کرنے پر بھی چالان ہو گا

اب دوران ڈرائیونگ سگریٹ نوشی کرنے پر بھی چالان ہو گا

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں بین الاقوامی سطح کے نئے ٹریفک قوانین پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا،دوران ڈرائیونگ سگریٹ نوشی کرنے پر بھی چلان ہو گا،تین بار چالان کے بعد لائسنس معطل کر دیا جائے گا،فرنٹ دونوں سیٹ بیلٹ باندھنا ضروری ہو گا، لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے پر بھی پابندی عائد ہو گی۔ فیصلہ وزیر داخلہ ...

Read More »

کلوننگ سے بلی کی پیدائش

سنگاپور میں واقع ایک چینی بائیو ٹیک کمپنی نے کتوں کے بعد پہلی بار مصنوعی طریقے سے بلی پیدا کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اگرچہ اس کمپنی نے مصنوعی طریقے سے بلی پیدا کرنے کا دعویٰ گزشتہ 2 ماہ قبل 21 جولائی کو کیا تھا، تاہم اب کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کی پیدا کردہ بلی بلکل صحت مند ...

Read More »

انڈہ دھونے کی غلطی نہیں کرنی؟

کچھ بھی پکانے سے پہلے اسے دھو لینا چاہیے تاکہ آپ خود کو بیکٹیریا سے بچا سکیں لیکن کبھی کبھار ایسا اس لیے بھی ہوتا ہے کیونکہ ایسا پہلے سے ہوتا آیا ہے۔ اسی لیے ہم میں سے اکثر انڈا پکانے یا تلنے سے پہلے اسے دھوتے ہیں کہ سب یہی کرتے ہیں لیکن اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو ...

Read More »

صرف آلو کے چپس کھانے والا نوجوان بینائی سے محروم

صرف آلو کے چپس کھانے والا نوجوان بینائی سے محروم

برطانیہ کے شہر برسٹول میں 17 سالہ نوجوان صرف فرینچ فرائز اور آلو کے چپس کھانے کے باعث حیرت انگیز طور پر بینائی سے محروم ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نوجوان اپنی خوراک کے معاملے میں انتہائی لاپرواہ تھا اور کئی سالوں سے سبزی اور گوشت کے بجائے صرف آلو کے چپس، فرینچ فرائز اور پرنگلز کھانا پسند ...

Read More »

مبشر لقمان کا فیاض چوہان پر چوری کا الزام

اینکرپرسن مبشر لقمان نے ایس پی ماڈل ٹاون کے نام ایک درخواست میں پی ٹی آئی کے وزیر فیاض الحسن چوہان اور دو خواتین کے خلاف ان کے پرائیویٹ جہاز میں چوری کا الزام لگایا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ فیاض الحسن چوہان کے ایما پر دو خواتین جن میں سے ایک کا نام حریم شاہ اور ...

Read More »

وینس، ایک محبوبہ

وینس، ایک محبوبہ

تحریر: یاسر پیرزادہ وینس میں شدید گرمی تھی یوں لگ رہا تھا کہ سورج سوا نیزے پر آ چکا ہے فقط قیامت کا اعلان ہونا باقی ہے۔ اس گرمی میں ہم واٹر بس کی ٹکٹ لینے کے لئے قطار میں لگ گئے، جب باری آنے لگی تو کاؤنٹر کلرک نے اچانک سرخ بتی روشن کر دی اور اشارہ کیا کہ ...

Read More »

پائلٹ کے بیہوش ہونے کے بعد زیر تربیت پائلٹ کو طیارہ لینڈ کرنا پڑا

پائلٹ کے بیہوش ہونے کے بعد زیر تربیت پائلٹ کو طیارہ لینڈ کرنا پڑا

آسٹریلیا میں جہاز اڑانے کی تربیت حاصل کرنے والے ایک طالب علم کو جہاز کا کنٹرول اس وقت سنبھالنا پڑا جب جہاز اڑاتے اڑاتے ان کے استاد پائلٹ بیہوش ہو گئے۔ طالب علم نے ائر کنٹرول سے رابطے کے بعد طیارے کو کامیابی کے ساتھ ہوائی اڈے پر اتار لیا۔ مغربی آسٹریلیا کے میکس سلویسٹر نے سنیچر کو پرواز کے ...

Read More »

محبت کی تلاش کرنیوالے نوجوانوں کیلئے Love Train

محبت کی تلاش کرنیوالے نوجوانوں کیلئے Love Train۔دنیا ٹوڈے

بیجنگ(دنیا ٹوڈے) اس وقت چین میں 20 کروڑ سے زائد نوجوان کنوارے یا تنہا ہیں اور انہیں ساتھی کی تلاش کیلئے مختلف ذرائع کی ضرورت ہوتی ہے، اسی مشکل یا مسئلے کا حل رات میں چلنے والی ʼ لو ٹرین کی شکل میں ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی ہے۔چینی صوبوں سیچوان اور چونگ چنگ کے درمیان وائے 999نامی ٹرین جیسے ...

Read More »