دلچسپ وعجیب

آرمی ٹریننگ سے بچنے کیلیے 24 سالہ نوجوان کی 81 سالہ خاتون سے شادی

یوکرائن کے 24 سالہ طالب علم نے آرمی کی ٹریننگ لینے کی لازمی شرط سے بچنے کے لیے 81 سالہ خاتون سے شادی کرلی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائن میں 24 سالہ نوجوان نے خاندانی مخالفت اور تنقید کے باوجود اپنے دوست کی 81 سالہ دادی سے شادی رچالی۔ تاہم اس شادی کا مقصد یوکرائن میں ہر ...

Read More »

چاول کا پیالہ 1405 ڈالر کا

چین میں چاول کا ایک پیالہ 1405 ڈالر کی خطیر رقم میں نیلام کیا گیا۔ شمالی چین میں واقع ایک گاؤں میں چاول کی پہلی فصل کی کٹائی کے بعد نئی فصل سے حاصل کیے جانے والے چاول کا پہلا پیالہ نیلام کیا جاتا ہے۔ گریٹ ناردرن وائلڈرنس نامی یہ فارم جو شمالی چین کا زرعی اعتبار سے ایک اہم ...

Read More »

ملائیشیا کے سابق بادشاہ کی اہلیہ بچے کا ڈی این اے کرانے کو تیار

رواں برس جولائی میں خبر سامنے آئی تھی کہ روسی دوشیزا کے لیے بادشاہت چھوڑنے والے ملائیشیا کے سلطان محمد پنجم نے اپنی روسی اہلیہ کو طلاق دے دی۔ سلطان محمد پنجم اور ان کی روسی نژاد اہلیہ کے درمیان طلاق کی خبر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی تھی جب جوڑے کے ہاں چند ہفتے قبل ہی پہلے بچے ...

Read More »

گڑیا کے بال کب اور کیسے ایجاد ہوئے؟

گڑیا کے بال کب اور کیسے ایجاد ہوئے؟

گڑیا کے بال‘ سے جانی جاتی ’کاٹن کینڈی‘ کی ابتداء اتفاقی طور پر دانتوں کے ڈاکٹر کے ہاتھوں ہوئی۔ 1890 میں یونیورسٹی آف ٹینیسی ڈینٹل کالج سےگریجویشن کی تعلیم مکمل کرنے والے ولیم موریسن نے1897میں جان سی وارٹن کے ساتھ مِل کر ایک ایسی مشین ایجاد کی جو ’کاٹن کینڈی‘ یعنی گڑیا کے بال بناتی ہے۔ تاریخ کے مطابق ولیم ...

Read More »

صرف ایک منٹ میں سونے کا آسان نسخہ

صرف ایک منٹ میں سونے کا آسان نسخہ

ہم سب کو معلوم ہے کہ صحت مند زندگی کے لیے پُرسکون نیند آنا نہایت ہی ضروری ہے اس لیے  انسان کو تروتازہ رہنے کے لیے7 سے 8 گھنٹوں کی نیند روزانہ لینی چاہیے۔ نیند نا آنا اور نیند سے محرومی ایک بیماری ہے جسے ’انسومنیا‘ کہا جاتا ہے جس کا سامنا بہت سے لوگوں کو کرنا پڑتا ہے، مکمل ...

Read More »

سابق میئر کے گھر سے ساڑھے 13 ٹن سونا مل گیا

Topstory چین ،سابق میئر کے گھر سے ساڑھے 13 ٹن سونا اور7 ہزار ارب روپے سے زائد کرنسی برآمد

چین کے علاقے ڈین زہو کے سابق میئر زوانگ ہو کے گھر سے ساڑھے 13 ٹن سونا اور 7 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کی کرنسی برآمد ہوئی۔ چینی پولیس کی جانب سے ڈین زہو کے سابق مئیر ذھانگ ہو کے گھر کی تلاشی لی گئی جہاں ایک خفیہ تہہ خانے سے بڑی مقدار میں نقد رقم کے ساتھ ...

Read More »

ہواسے بجلی پیداکرنےوالی سب سےبڑی ٹربائن کہاں ہے؟

ہواسے بجلی پیداکرنےوالی سب سےبڑی ٹربائن کہاں ہے؟

ہوا بھی توانائی حاصل کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے جبکہ دنیا کے بہت سے ممالک میں ونڈ ٹربائنز کے ذریعے بجلی حاصل کی جا رہی ہے۔ ڈنمارک میں دنیا کی سب بڑی ونڈ ٹربائن موجود ہے،  ویسٹاس وی 164 نامی یہ ٹربائن 10 میگا واٹ تک بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے. ڈنمارک 2030 تک ملکی ضروریات کی ...

Read More »

جوتے بھی انسان کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ بتاتے ہیں

جوتے بھی انسان کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ بتاتے ہیں

آپ نے شاید یہ سنا ہی ہوگا کہ نئے جوتے مرد اور بالخصوص خواتین کو واقعی خوش کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور  یہ بات سائنسی طور پر بھی ثابت ہوئی ہے کہ کوئی نئی چیز خریدنا جو ہمارے مطابق ہو ہمارے مزاج کو خوش کردیتی ہے اور ہمیں بہتر احساس دلاتی ہے۔ مزاج کو بہتر کرنے کے علاوہ آپ ...

Read More »

کیا آپ پرفیوم کی بوتل پر لکھے ان لفظوں سے واقف ہیں؟

کیا آپ پرفیوم کی بوتل پر لکھے ان لفظوں سے واقف ہیں؟

ہم میں سے بہت سے ایسے لوگ ہیں جو کہ پرفیوم خریدتے وقت صرف ایک چیز کومدِنظر رکھتے ہیں جو کہ ’خوشبو‘ ہوتی ہے لیکن ہم میں سے کچھ لوگوں نے اِس بات پر بھی غور کیا ہوگا کہ پرفیوم کی بوتل میں فرنچ زبان میں کچھ لکھا ہوتا ہے۔ ہم آپ کو بتائیں گے کہ پرفیوم کی ان بوتلوں ...

Read More »

پہاڑوں میں دنیا کی سب سے بڑی واٹرسلائیڈ

دنیا میں بے شمار لوگ واٹر پارکس کے شوقین ہوتے ہیں اور ہو سکتا ہے کہ آپ بھی ان لوگوں میں شامل ہوں جنہیں واٹر پارک میں جانا بے حد لطف اندوز لگتا ہو، لیکن کیا آپ نے کبھی دنیا کی سب سے لمبیواٹر سلائیڈ کے بارے میں سنا ہے؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپ کو دنیا کی سب ...

Read More »