وزیرعظم امریکا میں، پاکستانی میں حکومتی شخصیت فارغ

وزیرعظم امریکا میں، پاکستان میں حکومتی شخصیت فارغ

الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 کوئٹہ (2) سے منتخب پی ٹی آئی کے رکن اور قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کو فارغ کرتے ہوئے ان کی کامیابی کو کالعدم قرار دے دیا۔

الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس عبداللہ بلوچ نے قاسم سوری کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کےنوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کی جانب سے دائر درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔

واضح رہے کہ الیکشن 2018ء میں این اے 265 کوئٹہ 2پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کامیاب قرار پائے تھے۔

الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 کوئٹہ (2) سے منتخب پی ٹی آئی کے رکن اور قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کو فارغ کرتے ہوئے ان کی کامیابی کو کالعدم قرار دے دیا۔  الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس عبداللہ بلوچ نے قاسم سوری کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کےنوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کی جانب سے دائر درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔  واضح رہے کہ الیکشن 2018ء میں این اے 265 کوئٹہ 2پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کامیاب قرار پائے تھے۔  ان کی کامبابی کے بعد بلوچستان نیشنل پارٹی کے نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے موقف اختیار کیا کہ این سے 265 میں ایک لاکھ 14 ہزار ووٹ کاسٹ ہوئے جن میں سے صرف 50 ہزار ووٹ درست قرار دیے گئے جبکہ دھاندلی کے ذریعے 64 لاکھ جعلی ووٹ ڈالے گئے۔  الیکشن ٹربیونل میں اس کیس کی سماعت ایک سال سے زائد عرصہ تک جاری رہی، جبکہ کیس میں نادرا نے ووٹوں کی بائیو میٹرک رپورٹ بھی ٹربیونل میں جمع کرائی تھی

ان کی کامبابی کے بعد بلوچستان نیشنل پارٹی کے نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے موقف اختیار کیا کہ این سے 265 میں ایک لاکھ 14 ہزار ووٹ کاسٹ ہوئے جن میں سے صرف 50 ہزار ووٹ درست قرار دیے گئے جبکہ دھاندلی کے ذریعے 64 ہزار جعلی ووٹ ڈالے گئے۔

الیکشن ٹربیونل میں اس کیس کی سماعت ایک سال سے زائد عرصہ تک جاری رہی، جبکہ کیس میں نادرا نے ووٹوں کی بائیو میٹرک رپورٹ بھی ٹربیونل میں جمع کرائی تھی

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: