Author Archives: Dunya

فوزیہ قصوری نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا

لاہور:  تحریک انصاف کی سینئر کارکن فوزیہ قصوری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ فوزیہ قصوری نے عمران خان کو خط ارسال کر کے وجوہات سے آگاہ کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فوزیہ قصوری نے پارٹی سے استعفٰی دے دیا۔ فوزیہ قصوری نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین عمران خان اور دیگر ...

Read More »

سرحد پار فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں:ایمان علی

اداکارہ و ماڈل ایمان علی نے کہا ہے کہ فیشن انڈسٹری میں ٹی وی و فلمسٹارز کی آمد سے معیاری فیبرکس اور دیدہ زیب ڈیزائن منظر عام پر آئینگے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز کرزمہ فلیگ شپ فیشن سٹور کی تعارفی تقریب میں کیا ۔اس موقع پر کومل شاہد، بسیرا خان، کائنات خان، عالیہ نجیب ، ...

Read More »

مچھلیوں کیساتھ رہنے کیلئے انوکھی رہائش گاہ

مالدیپ (نیٹ نیوز) مالدیپ کے رنگولی آئی لینڈ کے ساحل پر انوکھے ولاز تیار کئے گئے ہیں، یہ ولاز زمین پر نہیں بلکہ زیر آب ہیں۔ یہ زیرآب رہائشگاہ سمندر کی تہہ میں 16.4 فٹ گہرائی میں واقع ہے ۔  ولاز کی دیواریں شفاف فائبر گلاس سے تیار کی گئی ہیں ان دیواروں کے ذریعے سمندر کے نیلگوں پانی میں ...

Read More »

ملائیشیا : مہاتیر محمد کا وزراء کی تنخواہوں میں 10 فیصد تک کمی کا اعلان

ملائیشیا کے نو منتخب وزیراعظم مہاتیر محمد کا کہناہے کہ وہ کابینہ میں شامل وزیروں کی تنخواہوں میں دس فیصد تک کمی کریں گے۔ نو منتخب کابینہ کے پہلے اجلاس کی سربراہی کرنے کے بعد مہاتیر محمد نے کہا کہ وہ ملک کے ڈھائی سو ارب سے زائد قرضوں کو کم کرنے کے لیے راستہ تلاش کر رہے ہیں۔ان کا ...

Read More »

سعودی حکومت نے “آب زمزم” کے حوالے سے دستاویزی فلم جاری کردی

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق آب زمزم سے متعلق دستاویزی فلم کا نام “زمزم آب مبارک” ہے، جس میں کنوئیں سے آب زمزم کے نکلنے اور اس کے بعد مختلف مقامات تک پہنچنے کے مراحل کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ زمزم کا کنواں مسجد حرام کے اندر مطاف کے صحن میں بیت اللہ سے 21 میٹر کے فاصلے پر ...

Read More »

نومسلم بھارتی اداکارہ دپیکا ککڑ کی پہلے ماہِ رمضان کی تصاویر وائرل

نومسلم بھارتی اداکارہ دپیکا شادی کے بعد پہلا رمضان المبارک گزار رہی ہیں جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے ڈرامے ’سسرال سمر کا‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ دپیکا ککڑ نے رواں سال کے آغاز میں ہندو مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کیا تھا اور ساتھی ادکار شعیب ابراہیم سے ...

Read More »

انسٹاگرام نے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا

سان فرانسسكو: (ویب ڈیسک) سماجی رابطوں کی مشہور ایپ “انسٹاگرام” نے اپنے صارفین کی سہولت کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا، اس کی مدد سے صارف پوسٹوں کی بھرمار کو کم کر سکتا ہے۔ سماجی رابطوں کی مقبول ایپلی کیشن “انسٹاگرام” نے اپنے صارفین کے لیے ایسا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے صارف زیادہ پوسٹس کرنے والے دوستوں ...

Read More »

ڈیٹا چوری سکینڈل پر بانی فیس بک کی یورپی یونین میں پیشی

ڈیٹا چوری پر فیس بک بانی کو یورپی یونین میں بھی پیشی دینی پڑگئی، مارک زکر برگ نے کیمبرج اینالٹیکا سکینڈل پرمعافی مانگتے ہوئے ویب سائٹ میں خامیاں دور کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔ مارک زکر برگ برسلز میں یورپی رہنماؤں کے سامنے پیش ہوئے، سوال و جواب میں انہوں نے ڈیٹا چوری کے حوالے سے غیرذمہ داری کا ...

Read More »

افطار کے بعد سگریٹ نوشی، امراض قلب کو دعوت

 ماہر ین صحت کا کہنا ہے کہ افطاری کے وقت جسم کو پانی، گلوکوز اور آکسیجن کی سخت ضرورت ہوتی ہے جو کہ سگریٹ سے پوری نہیں ہوسکتی، بلکہ اس طرح سگریٹ نوشی نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ تمباکو نوشی سے شریانیں سکڑ جاتی ہیں اور خون میں آکسیجن بھی مناسب مقدار میں جذب نہیں ہوپاتی جس کی وجہ سے ...

Read More »

فٹبال ورلڈ کپ کی آمد پر روس نے پہلا پلاسٹک نوٹ جاری کردیا

فیفا کے تحت منعقد ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے آغاز میں ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا۔ روسی سینٹرل بینک نے ورلڈ کپ کو یادگار بنانے کے لئے پہلی بار پلاسٹک کا کرنسی نوٹ جاری کردیا۔ سو روبل کے یادگاری نوٹ میں اسٹار گول کیپر سمیت بچے کی تصویر ہے۔ دوسری جانب روسی نقشے والی فٹبال موجود ...

Read More »