Author Archives: Dunya

پنجاب کے شعبہ صحت میں نمایاں بہتری آئی ہے

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ 2014 سے اب تک پنجاب کے شعبہ صحت کے شعبہ میں نمایاں بہتری آئی ہے،بچوں کو لگائے جانے والے حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج میں 2014 سے 2017 تک 22 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ لاہور سے جاری رپورٹ میں ڈبلیو ایچ او پنجاب کے سربراہ ڈاکٹر جمشید احمد کا کہنا ہے ...

Read More »

دنیا کی بہترین جامعات کون کون سی ہیں؟

تعلیمی معیار کی سالانہ رینکنگ میں سال 2010 کے بعد پہلی بار آکسفرڈ نے روایتی حریف کیمبرج کو مات دے دی ۔ آکسفرڈ پانچویں اور کیمبرج چھٹے نمبر پر رہی ۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق تحقیق کے معیار اور بہتر کارکردگی کی بنیاد پرآکسفرڈ کو کیمبرج پر برتری حاصل ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق 200 یونی ورسٹیوں کی فہرست ...

Read More »

امریکی گانا نشر کرنے پر ترکی ٹی وی چینلز کو جرمانہ

امریکی سنگر ریحانا کا ایک گانا نشر کرنے پر ترکی میں متعدد ٹی وی اور ریڈیو چینلز کو بھاری جرمانے کی سزاء سنائی گئی ہے۔ ترکی کے ہائر کونسل برائے ٹی وی اور ریڈیو نے متعدد ٹی وی اور ریڈیو چینلز کو امریکی سنگر ریحانا کا گانا وائلڈ تھوٹس Wild Thoughtsنشر کرنے پر سترہ ہزار ترکش لیرا (چار ہزار امریکی ...

Read More »

ڈاکٹر سعید اختر اب آپ جا نہیں سکتے

تحریر: عمار مسعود آج کل میڈیا پر سیاسی خبروں کے علاوہ ایک عدالتی نوٹس کا بہت تذکرہ ہو رہا ہے۔ قصہ کچھ یوں ہے کہ ” چیف جسٹس پاکستان نے پاکستان کڈنی لیور انسٹیٹیوٹ میں بھاری تنخواہوں کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے پی کے ایل آئی کے بجٹ اور بھرتی کیے گئے ڈاکٹرز اور عملے کی تفصیلات پیش کرنے کا ...

Read More »

تحریک انصاف کے کئی رہنما ٹکٹ سے محروم

تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات کیلئے بیشترحلقوں سے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا‘حتمی فہرست میں متعدد پرانے اورکئی نئے رہنماءبھی پارٹی ٹکٹ سے محروم رہ گئے ‘ٹکٹ نہ پانےو الوں میں بددلی پھیل گئی‘ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے 173 امیدواروں اور صوبائی اسمبلیوں کے 290 امیدواروں کی انتخابی فہرست جاری کی ہے ۔ فہرست کے ...

Read More »

امریکی بحریہ کا ڈیٹا چرا لیا گیا، میڈیا رپورٹ

امریکی میڈیا کی رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ چینی ہیکروں نے امریکی بحریہ کے کنٹریکٹر کا ڈیٹا ہیک کیا ہے، جس میں انتہائی حساس نوعیت کی معلومات شامل ہیں۔ امریکی میڈیاکے مطابق ہیکرز نے نیو پورٹ روڈ آئی لینڈ میں کام کرنے والے امریکی بحریہ کے کنٹریکٹر کونشانہ بنایا گیا اور ڈیٹا کے ساتھ سپر سونک میزائل کے ...

Read More »

ویمنز ایشیاءٹی 20،بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

کوالالمپور میں ہونے والے ویمنز ایشیا ٹی 20 میچ میں بھارت نے پاکستان وؤمن ٹیم کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ملائیشیا میں رواں ایونٹ میں ٹیموں کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے،جہاں ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں کوالالمپور میں ...

Read More »

اب لوڈشیڈنگ کی ذمہ داری ہماری نہیں ہوگی،شہبازشریف

شہبازشریف نےکہاہےکہ پنجاب میں مسلم لیگ نون کی حکومت کی مدت پوری ہوگئی،اب کل کولوڈشیڈنگ ہوتوہماری حکومت ذمہ دار نہیں ہوگی۔ لاہورمیں ایک تقریب سے خطاب کرتےہوئے وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نےلوڈ شیڈنگ سے متعلق عجیب منطق بیان کردی۔انھوں نےکہاکہ ہماری حکومت کی مدت پوری ہوگئی ہے۔ شہباز شریف نےمزید کہاکہ کل کولوڈشیڈنگ ہوئی تو ہم ذمہ دار نہیں ہونگے۔ شہباز ...

Read More »

صوبائی حکومتیں نگراں سیٹ اپ لانے میں آخری روزتک ناکام

عام انتخابات  سر پر آگئے لیکن صوبائی حکومتیں نگران سیٹ اپ لانے میں ناکام ہیں ۔ صوبوں میں نگراں وزیراعلیٰ کے معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ آج رات بارہ بجے تک کسی نام پر اتفاق نہ ہوا تو کل معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس چلا جائے گا۔ پنجاب پاکستان تحریک انصاف نے یوٹرن لیتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے ...

Read More »

اے بی ڈی ویلیئرز کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کیپ ٹاؤن: (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا کے سابق کپتان اور سپر فٹ ایتھلیٹ سمجھے جانے والے اے بی ڈویلیئرز نے تمام طرز کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ اے بی ڈویلیئرز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان اپنی موبائل ایپ پر ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے کیا۔ ڈی ویلیئرز کا کہنا تھا کہ ان کے لیے یہ ایک ...

Read More »