Author Archives: Dunya

ریحانہ کے بعد میا خلیفہ بھی بھارتی کسانوں کے حق میں بول پڑیں

ریحانہ کے بعد میا خلیفہ بھی بھارتی کسانوں کے حق میں بول پڑیں

امریکی گلوکارہ ریحانہ کے بعد اب عالمی شہر یافتہ میڈیا پرسنیلیٹی میا خلیفہ بھی بھارت میں احتجاجی کسانوں کے حق میں سامنے آگئیں۔  انھوں نے سوشل میڈیا پر ان مظلوم کسانوں کی حمایت میں ایک کے بعد ایک دو پیغامات جاری کیے جبکہ ان میں احتجاجی مظاہرین کی تصاویر بھی شیئر کیں۔  واضح رہے کہ بھارت میں جاری احتجاج عالمی ...

Read More »

وزیر اعظم کا شوگر ملز مالکان کو نوٹس جاری کرنے کا حکم

وزیر اعظم کا شوگر ملز مالکان کو نوٹس جاری کرنے کا حکم

وزیر اعظم عمران خان نے ٹیکس چوری میں ملوث شوگر ملز مالکان کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ایف بی آر سے متعلق اجلاس ہوا۔ عمران خان نے شوگر ملز کے مرکزی دروازوں پر کیمرے نہ لگنے اور ٹیکس تفصیلات چھپانےکے قانون میں ترمیم نہ کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ...

Read More »

گارڈن میں خاتون ٹک ٹاکرکا تین ساتھیوں سمیت قتل، ملزم کی شناخت

گارڈن میں خاتون ٹک ٹاکرکا تین ساتھیوں سمیت قتل، ملزم کی شناخت

کراچی کے علاقے گارڈن میں خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرز کے قتل کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے اور حکام کا دعویٰ ہے کہ فائرنگ رحمان فقیر خان نامی ملزم نے کی جس کی خاتون ٹک ٹاکر سے چپقلش تھی۔ حکام کے مطابق رحمان کو ٹیکنیکل سمیت دیگر شواہد کی بنا پر مرکزی ملزم ظاہر کیا ہے، ملزم کا کریمنل ...

Read More »

میچ ہارنے کے بعد بھارتی کھلاڑی معافیاں مانگتے تھے، شاہد آفریدی

میچ ہارنے کے بعد بھارتی کھلاڑی معافیاں مانگتے تھے، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم میچ میں بھارتی ٹیم کی اتنی پٹائی لگاتے تھے کہ بعد میں وہ ہم سے معافیاں مانگ رہے ہوتے تھے۔ ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیل کر ہمیشہ لطف اندوز ہوئے ہیں۔ ان کاکہنا تھاکہ ہم نے انھیں کئی ...

Read More »

پاکستان ٹیم انگلینڈ سے ایک میچ بھی جیت جائے تو بڑی کامیابی ہوگی، باسط علی

پاکستان ٹیم انگلینڈ سے ایک میچ بھی جیت جائے تو بڑی کامیابی ہوگی، باسط علی

‏باسط علی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں ہمیشہ پاکستان ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی ہے اور ماضی قریب میں بھی پاکستان ٹیم 2 سیریز برابر کرنے میں کامیاب ہو ئی ہے، جن میں یونس خان،مصباح الحق اور یاسر شاہ کی کارکردگی اچھی رہی لیکن اب مصباح الحق اور یونس خان ٹیم منiجمنٹ میں ہیں ، اب انہوں نے کھیلنا ...

Read More »

کورونا کی وجہ سے بھارت نے میٹرک اور انٹر کا سلیبس تبدیل کر دیا

کورونا کی وجہ سے بھارت نے میٹرک اور انٹر کا سلیبس تبدیل کر دیا

بھارت نے نویں جماعت سے بارویں جماعت کے نئے سال کے سلیبس سے جمہوریت، مذہب، شہریت، قوم پرستی اور سیکولر ازم سمیت کئی اہم باب مکمل ختم کر دیے ہیں۔ بھارتی سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے نویں سے بارویں جماعت کے سلیبس میں 30 فیصد کمی کی ہے جو کہ زیادہ تر پولیٹیکل سائنس اور اکنامکس کےمضامین میں کی ...

Read More »

ملک میں کورونا سے اب تک کتنے ڈاکٹرز متاثر ہوئے؟

ملک میں کورونا سے اب تک کتنے ڈاکٹرز متاثر ہوئے؟

عالمگیر وبا کورونا کے دور میں فرنٹ لائن ہیروز ڈاکٹر، نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی تمام تر کاوشیں قابلِ تحسین ہیں جو اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر انسانیت کی خدمت میں مشغول ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں  کورونا وارڈز میں ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹرز کورونا سے زیادہ ...

Read More »

دولہا دلہن میں مودی پر اختلاف، شادی منسوخ

دولہا دلہن میں مودی پر اختلاف، شادی منسوخ

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک جوڑے کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی کو لے کر اختلافات تھے جس کی وجہ سے ان کے درمیان جھگڑا ہوا اور انہوں نے اپنی شادی ہی منسوخ کردی۔ شادی کرنے والے جوڑے نے اپنی شادی کی تقریب کے اخراجات سے متعلق بات چیت کے لیے ملاقات کی تو اس دوران انہوں نے بھارت کی ...

Read More »

امریکا میں ڈرون کے ذریعے بُکس ڈیلیوری سروس کا آغاز

امریکا میں ڈرون کے ذریعے بُکس ڈیلیوری سروس کا آغاز

امریکی ریاست ورجینیا کے ٹاؤن  میں ایک لائبریری انتظامیہ نے گوگل کے اشتراک سے کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر علاقے کے بچوں کیلئے آن لائن بُکس ڈیلیوری سروس کا آغاز کیا ہے جس کے تحت ڈرونز بچوں کو اُنکی آن لائن منتخب کردہ کتابیں گھر تک ڈیلیور کریں گے۔ گوگل کا یہ ونگ نامی ڈرون سے اب تک ...

Read More »

سائرہ پیٹر کورونا متاثرین کے لیے چیریٹی شوز کریں گی

سائرہ پیٹر کورونا متاثرین کے لیے چیریٹی شوز کریں گی

پاکستانی نژاد برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متاثرہ فنکاروں اور ان کی فیملی کو سپورٹ کرنے کے لیے آن لائن کنسرٹ کریں گی جس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ صوفی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر ان دنوں لندن میں موجود ہیں، انہوں نے ...

Read More »