Author Archives: Dunya

ناکامیوں کا کامیاب سفر

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لاکر اپوزیشن جماعتوں نے، جن کو پچھلے تین سال میں حکومت کو’ ’ٹف ٹائم‘‘ دینے میں ناکامیاں زیادہ اور کامیابیاں کم ملی ہیں ایک بڑا رسک لیا ہے۔ یہ حال ہی میں قائم ہونے والی شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی قربت کا بھی امتحان ہے۔ اس پر ...

Read More »

میری فیملی پاکستان میں محفوظ نہیں، جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، میرا

پاکستانی اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ قبضہ مافیا کی جانب سے ان کی جائیداد پر قبضے کی کوشش کی جارہی ہے، ان کی فیملی پاکستان میں محفوظ نہیں ہے اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں۔ لاہور پریس کلب میں والدہ اور بھائی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا کہ میرے ...

Read More »

لباس کے دو جوڑوں میں پرورش ہوئی، آج کپڑوں کے برانڈ کی مالک ہوں، کومل عزیز

’عشق بے نام، بساط دل، بھروسہ پیار تیرا، راز الفت اور سہیلیاں‘ جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ کومل عزیز نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی پرورش کپڑوں کے دو جوڑوں کے ساتھ ہوئی مگر آج وہ کپڑوں کے برانڈ کی مالک ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ ...

Read More »

خلیل الرحمٰن قمر کو عورتوں کی عزت سے متعلق تعلیم کی ضرورت ہے، سونیا حسین

اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ معروف ڈراما نگار خلیل الرحمٰن قمر نے اچھا پڑھا ہے مگر انہیں اب بھی پڑھنے کی ضرورت ہے۔ جیو نیوز کے کرکٹ شو ’جشن کرکٹ‘ میں بات کرتے ہوئے سونیا حسین نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ جب بھی کوئی شخص ٹیلی وژن پر براہ راست کسی معاملے پر گفتگو کر ...

Read More »

دو دہائیوں بعد جینیفر لوپیز اور بین ایفلک میں دوبارہ قربتیں بڑھنے لگیں

مارچ 2021 میں چوتھی شادی کے بندھن میں بندھنے سے قبل منگنی ختم کرنے والی 51 سالہ اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپیز کی دو دہائیوں بعد پرانے ساتھی 48 سالہ اداکار بین ایفلک کے ساتھ قربتیں بڑھنے لگیں۔ اگرچہ جینیفر لوپیز اور بین ایفلک کے درمیان دوبارہ قربتیں بڑھنے کی خبریں چند ہفتوں سے زیر گردش تھیں لیکن حال ہی ...

Read More »

پیٹرول 2 روپے 13 پیسے مہنگا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا اور پیٹرول کی نئی قیمت 110 روپے 69 پیسے مقرر کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ انشاللہ حکومت ہر ممکن کوشش کرے گی کہ پٹرولیم کی قیمت کو کم سے ...

Read More »

مارشل آرٹس ایکسپرٹ راشد نسیم نے 2021 کا پہلا ریکارڈ بنا ڈالا

مارشل آرٹس ایکسپرٹ راشد نسیم نے 2021 کا پہلا ریکارڈ بنا ڈالا

کوویڈ 19 کے باوجود پاکستانی مارشل آرٹس ایکسپرٹ محمد راشد نسیم کے ریکارڈ پر ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ راشد نسیم نے گنیز ورلڈ ریکارڈ مقابلوں میں ایک مرتبہ پھر بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر 2021 کا پہلا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ اس طرح انفرادی طور پر ان کے ریکارڈ کی تعداد 64 ہو گئی ہے جبکہ ان ...

Read More »

پاکستان سپر لیگ بھی کھیلنا چاہتا ہوں، کیگیسو ربادا

پاکستان سپر لیگ بھی کھیلنا چاہتا ہوں، کیگیسو ربادا

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کیگیسو ربادا کا کہنا ہے کہ تماشائیوں کے بغیر کھیلنا مختلف تجربہ ہے، لیکن انہیں پہلی بار پاکستان آکر اچھا لگ رہا ہے۔ جیو نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں ربادا نے کہا کہ وہ پاکستان سپر لیگ بھی کھیلنا چاہتے ہیں۔ جیو نیوز کو آن لائن انٹرویو میں کیگیسو ربادا نے کہا کہ وہ ...

Read More »

پاکستان کا جوہری ہتھیار لے جانے والے غزنوی کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا جوہری ہتھیار لے جانے والے غزنوی کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے شارٹ رینج بیلسٹک میزائل غزنوی (حتف تھری) کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ بیلسٹک میزائل 290 کلومیٹر تک جوہری اور روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل تجربہ آرمڈ اسٹریٹیجک فورسز ...

Read More »

امیتابھ کی فلم سیٹ پر کھلونا بائیک چلانے کی تصاویر وائرل

امیتابھ کی فلم سیٹ پر کھلونا بائیک چلانے کی تصاویر وائرل

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے سیٹ پر کچھ تفریحی لمحات کی ایک جھلک شیئر کی ہے جس میں لیجنڈ اداکار ایک کھلونا بائیک کو ادھر ادھر گھما رہے ہیں، اس موقع پر انھوں نے موسیقی سننے کے لیے کانوں پر ہیڈ فون لگا رکھا ہے۔ انھوں نے سیٹ پر اس قسم کی بائیک کی موجودگی کے پیچھے موجود ...

Read More »