Author Archives: Dunya

ستمبر کے پہلے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

ستمبر کے پہلے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

عالمی وبا کورونا کے باعث بند تعلیمی اداروں کو ستمبر کے پہلے ہفتے میں ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں ستمبر کے پہلے ہفتے میں ایس او پیز کے ساتھ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا، تمام صوبائی وزرائے ...

Read More »

کورونا کے پھیلاؤ کو مزید کم کرنے کیلئے اقدامات کو مزید مؤثر بنانا ہوگا، وزیراعظم

سیاسی مخالفین تنقید کے سوا کچھ نہیں کرسکتے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کوروناوائرس کی روک تھام کے حوالے سے مثبت نتائج پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ انتظامی اقدامات کو مزید مؤثر بنانا ہوگا تاکہ ہم کورونا کے پھیلاؤ کو مزید کم کرسکیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا کی صورتحال کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم کو کورونا کی موجودہ ...

Read More »

پاکستانی شہری کا امریکا کیخلاف 20 ارب ڈالرز ہرجانے کا دعویٰ

پاکستانی شہری کا امریکا کیخلاف 20 ارب ڈالرز ہرجانے کا دعویٰ

لاہور کی مقامی عدالت میں دائر کی جانے والی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ امریکا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذمہ دار ہے۔ عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ہے۔ سول عدالت نے 8 اگست سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے۔ درخواست پاکستانی شہری رضا علی کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ جس میں موقف ...

Read More »

پاکستان: کورونا کیسز 202955، اموات 4118

پاکستان: کورونا کیسز 202955، اموات 4118

پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ یہ زیادہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں چین، فرانس، سعودی عرب، ترکی اور جرمنی سے بھی آگے نکل کر 12 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے نئے 4 ہزار 72 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ ...

Read More »

کوئٹہ میں گوشت، دودھ اور دہی کی من مانی قیمتوں پر فروخت جاری

کوئٹہ میں گوشت، دودھ اور دہی کی من مانی قیمتوں پر فروخت جاری

کوئٹہ میں گوشت، دودھ اور دہی من مانی قیمتوں پر فروخت کیا جارہا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں بکرے کا گوشت 1100سے 1200روپے فی کلو تک میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ بکرے کے گوشت کی فی کلو سرکاری قیمت 850 روپے مقرر کی گئی ہے۔ کوئٹہ میں دودھ کی سرکاری قیمت 100روپے فی لیٹر مقرر کی ...

Read More »

رنگ گورا کرنے والی کریم سے ’فئیر‘ کا لفظ حذف کرنے کا اعلان

رنگ گورا کرنے والی کریم سے ’فئیر‘ کا لفظ حذف کرنے کا اعلان

مشہور مصنوعات بنانے والی کمپنی ’یونی لیور‘ نے پاکستان اور بھارت سمیت ایشیا میں رنگ گورا کرنے والی خواتین کی مقبول کریم ’فیئر اینڈ لولی‘ سے لفظ ’فیئر‘ حذف کرنے کا اعلان کردیا۔ مذکورہ الفاظ کی جگہ متبادل لفظ استعمال کیے جانے کا فیصلہ نسل پرستی کے خلاف جاری عالمی تحریک ’بلیک لائیوز میٹرز‘ کے تناظر میں جمعرات کو کیا ...

Read More »

ہماری غذاء میں شہد کیوں ضروری ہے؟

ہماری غذاء میں شہد کیوں ضروری ہے؟

اگر ہم شہد کے ذائقے کی بات کریں تو بہت سے لوگ شہد کا میٹھا ذائقہ بہت پسند کرتے ہیں، شہد کو بہت سے پکوانوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے، شہد کو صحت سے متعلق مسائل کے لیے قدرتی علاج کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے، یہ ایک پلانٹ پر مبنی کمپاؤنڈ ہوتا ہے جو ہمیں صحت ...

Read More »

کورونا احتیاط؛ چین میں انوکھی گریچویشن تقریب

کورونا احتیاط؛ چین میں انوکھی گریچویشن تقریب

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک کورونا وائرس کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے سماجی فاصلے پر نہ صرف زور دیا جا رہا ہے بلکہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سمیت ایک جگہ پر زیادہ لوگوں کے جمع ہونے سے بھی منع کیا جا رہا ہے جبکہ کئی ممالک میں لاک ڈاؤن نافذ ہے۔ چین میں کورونا احتیاط ...

Read More »

میری انسٹاگرام فیملی کیلئے بہت سا پیار، ایمن خان

میری انسٹاگرام فیملی کیلئے بہت سا پیار، ایمن خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن خان نے انسٹاگرام پر شہرت کی دوڑ میں سب سے آگے نکلتے ہوئےاپنی انسٹاگرام فیملی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پاکستان کی صف اول اداکارہ ماہرہ خان کو انسٹاگرام فالوورز کی دوڑ میں پیچھے چھوڑنے والی اداکارہ ایمن خان کے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 6 اعشاریہ 5 ملین یعنی 65 ...

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی طیارے پر دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی طیارے پر دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ

لاہور: انگلینڈ کے خلاف ایک طویل سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی پرواز کے ذریعے مانچسٹر روانہ ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ  ٹیم کے خصوصی طیارے نے 10 بجے لاہور سےمانچسٹر کے لیے اڑان بھری۔ گرین شرٹس دورہ انگلینڈ کے دوران  3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ ابھی انگلینڈ روانے ہونے والے قومی اسکواڈ میں 20 کھلاڑی ...

Read More »