امریکا میں ڈرون کے ذریعے بُکس ڈیلیوری سروس کا آغاز

امریکا میں ڈرون کے ذریعے بُکس ڈیلیوری سروس کا آغاز

امریکی ریاست ورجینیا کے ٹاؤن  میں ایک لائبریری انتظامیہ نے گوگل کے اشتراک سے کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر علاقے کے بچوں کیلئے آن لائن بُکس ڈیلیوری سروس کا آغاز کیا ہے جس کے تحت ڈرونز بچوں کو اُنکی آن لائن منتخب کردہ کتابیں گھر تک ڈیلیور کریں گے۔

گوگل کا یہ ونگ نامی ڈرون سے اب تک ہزارسے زائد بکس ڈیلیور کی جا چکی ہیں۔

x

Check Also

کورونا احتیاط؛ چین میں انوکھی گریچویشن تقریب

کورونا احتیاط؛ چین میں انوکھی گریچویشن تقریب

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک کورونا وائرس کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ ...

%d bloggers like this: