Author Archives: Dunya

کترینہ کیف کی شادی میں موبائل فون پر پابندی آخر کیوں؟ وجہ سامنے آگئی

کترینہ کیف کی شادی میں موبائل فون پر پابندی آخر کیوں؟ وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ اور اداکار وکی کوشل کی شادی میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد  کر دی گئی ہے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ کترینہ اور وکی اپنی شادی کو میڈیا سے دور رکھنے کی ہر ممکن کوشش اس لیے کررہے ہیں کیونکہ انہوں نے اپنی شادی کی تقریب کو ٹیلی کاسٹ کرنے ...

Read More »

فیس بک کمنٹس کو کنٹرول کرنے کیلئے نئے ایڈمن ٹولز متعارف

عالمی سطح پر مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے آن لائن کمیونیٹیز کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک نیا ایڈمن ٹول متعارف کرایا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈمن اب آن لائن کمیونیٹیز کے کسی بھی ایسے ممبر پر پابندی لگاسکتے ہیں جنہوں نے گروپ کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی ہو، اس پابندی کے تحت ...

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ جیولرز بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اضافے سے ایک لاکھ 8 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے اضافے سے 92850 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 6 ڈالر کم ہوکر 1792 ڈالر فی اونس ...

Read More »

گلوکارہ حمیرا ارشد گھر میں گرکر زخمی ہوگئیں

معروف پاکستانی گلوکارہ حمیرا ارشد لاہور میں اپنےگھر میں گرکر زخمی ہوگئیں۔ زخمی ہونے پر حمیرا ارشدکو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی امدادکے بعد انہیں گھر بھجوا دیا گیا۔ حمیرا ارشد کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے، چوٹ لگنے کے باعث ہاتھ میں تکلیف ہے

Read More »

مزاحیہ ویڈیو کے نام پر خواتین کو ہراساں کرنے والا یوٹیوبر گرفتار

گوجرانوالہ پولیس نےبغیراجازت عوامی مقامات پر ویڈیوز بناکر خواتین کرہراساں کرنے کے الزام میں ایک یوٹیوبر کو گرفتار کرلیا۔ ملزم مذاق کے نام پر خواتین کو مختلف باتوں پر ہراساں کرتا تھا اور گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر اس پر خوب تنقید کی جارہی تھی اور پولیس سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا جارہا تھا۔ ملزم پر خواتین سے غیراخلاقی حرکات ، اسلحہ کے زورپرگالم گلوچ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔ گوجرانوالہ پولیس نے لاہور کے علاقے محمود بوٹی میں کارروائی کرکے ملزم محمد علی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم گکھڑ منڈی کا رہائشی ہے جس نے سوشل میڈیاپر اپنا چینل بنارکھا ہے ۔ ایس پی صدر عبدالوہاب کےمطابق ملزم مزاحیہ ویڈیوز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے کے لیے مختلف عوامی مقامات اور پارکس میں بیٹھی خواتین کو ہراساں کرکے ان کی تذلیل کرتا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیتا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقامی شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

گوجرانوالہ پولیس نےبغیراجازت عوامی مقامات پر ویڈیوز بناکر خواتین کرہراساں کرنے کے الزام میں ایک یوٹیوبر کو گرفتار کرلیا۔ ملزم  مذاق کے نام پر خواتین کو مختلف باتوں پر ہراساں کرتا تھا اور گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر اس پر خوب تنقید کی جارہی تھی اور پولیس سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا جارہا تھا۔ ملزم پر خواتین ...

Read More »

رینج روور، بینٹلے میں ڈرائیونگ سیکھیں، لگژری ڈرائیونگ سکول کھل گیا

ڈرائیونگ سکول میں جاتے ہی جو کار آپ کو دی جاتی ہے، اس کو دیکھتے ہی پہلا سوال ذہن میں یہی آتا ہے کہ کیا یہ گاڑی چلتی بھی ہے؟ لیکن اب ایسا نہیں ہے، اب ڈرائیونگ سکول میں آپ کو دنیا کی مہنگی ترین گاڑیاں رینج روور اور بینٹلے ملیں گی لیکن اس کے لئے آپ کو دبئی جانا ...

Read More »

پی ایس ایل 2021: زازئی کی جارحانہ بیٹنگ، زلمی 6 وکٹ سے کامیاب

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں حضرت اللہ زازئی کی جارحانہ بیٹنگ اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے لیگ کے 24ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ ...

Read More »

گالیاں دینے والوں پر قومی اسمبلی کے دروازے بند

قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے بجٹ سےمتعلق اجلاس کے دوران پیش آنے والے ناخوش گوار واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرپارلیمانی زبان استعمال کرنے والے اراکین کو قومی اسمبلی میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ ‘آج قومی اسمبلی کے ...

Read More »

کراچی کے کنگز کو کیا ہوا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ایک اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پہلی پوزیشن کو مستحکم کرلیا ہے، لیکن دوسری طرف اس شکست کے سبب کراچی کی مشکلات میں اضافہ ہوچکا ہے۔ اس میچ کا جائزہ لینے پر کراچی کنگز کی شکست کے جو ...

Read More »

بجٹ 2022ء کی باریکیاں

بجٹ پیش ہونے کے بعد مِلا جُلا عوامی ردِعمل دیکھنے کو مل رہا ہے۔ کچھ لوگ خوش ہیں اور کچھ عوامی مسائل کا حل پیش نہ کرنے پر نالاں ہیں۔ آئیے ایک جائزہ لیتے ہیں اور حقائق جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔ کیا گاڑیاں واقعی سستی ہوں گی؟ بجٹ 22ء-2021ء میں جس بات کا سب سے زیادہ شور ہے وہ ...

Read More »