Author Archives: Dunya

کپتان چپل بنانے والے چچا نورالدین کی دکان پر چھاپہ، کاریگر گرفتار

محکمہ وائلڈ لائف نے پشاور میں کپتان چپل بنانے والے چچا نورالدین کی دکان پر چھاپہ مار سانپ کی کھال سے بنی چپل برآمد کرتے ہوئے ایک کاریگر کو گرفتار کیا ہے۔ گزشتہ روز برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے لیے مشہور زمانہ کپتان چپل بنانے والے نور الدین چاچا اس ...

Read More »

یاااللہ یا رسول خان صاحب بے قصور

تحریر: وسعت اللہ خان انگریزی کا محاورہ ہے ” بارکنگ اپ دی رانگ ٹری “۔یعنی غلط درخت پر بھونکنا۔اس کا پس منظر یہ ہے کہ کتا کسی شکار کا تعاقب کرتا ہے اور شکار تیزی سے ایک درخت پر چڑھ کر دوسرے پر چھلانگ مارتے ہوئے یہ جا وہ جا۔ مگر کتا پہلے درخت کے نیچے ہی کھڑا بھونکتا رہتا ...

Read More »

ویسٹ انڈیز سے ہار، سابق کرکٹرز نے نیا محاذ کھول دیا

ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بدترین شکست کے بعد سابق کرکٹرز نے کھلاڑیوں اور ٹیم انتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے مختلف ٹی وی چینلز پر ایک نیا محاذ کھول دیا ہے۔ سابق کرکٹرز کی جانب سے مسلسل تنقید کی زد میں آنے والے بولنگ کوچ اظہر محمود نے سابق کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ ہمیں آپ ...

Read More »

وزیر اعظم کا زرتاج گل کی بہن کی نیکٹا میں تعیناتی پر ایکشن

وزيراعظم عمران خان نے وزیر مملکت زرتاج گل کی بہن کی نیکٹا میں تعیناتی پر  ایکشن لیتے ہوئے زرتاج گل کو نیکٹا کو لکھا گیا خط واپس لینے کی ہدایت کردی ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کا کہنا ہے کہ زرتاج گل نے اپنی بہن کی تقرری کے لیے نیکٹا کوخط لکھا تھا، اس طرح کا اقدام ...

Read More »

آصف زرداری، نوازشریف کی ملاقات بھی ہوسکتی ہے

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اور مریم نواز ایک ساتھ بیٹھ گئے ہیں تو آصف زرداری اور نواز شریف کی ملاقات بھی ہوسکتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں سعید غنی نے کہا کہ موجودہ حکومت سلیکٹڈ ہے اور سب کچھ سلیکٹڈ ہی چاہتی ہے مگر اپوزیشن ایسا ہونےنہیں دے گی۔ انہوں نے ...

Read More »

ایف بی آر نوٹسز کا جواب نہ آنے پر ریفرنس بھیجا

وزارت قانون اور ایسیٹس ریکوری یونٹ نے ججز کے خلاف ریفرنس کے معاملے پر مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے ججز کے ریفرنس کے معاملے پر وزارت قانون اور ایسیٹس ریکوری یونٹ نے مشترکہ اعلامیے میں کہا ہے کہ ایسٹس ریکوری یونٹ کو تین ججوں کے بیرون ملک جائیدادوں کی اطلاع ملی اعلامیے میں کہا گیا ہے ...

Read More »

ایف بی آر نوٹسز کا جواب نہ آنے پر ریفرنس بھیجا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم جوڈیشیل کونسل میں ریفرنس دائر ہونے کے بعد مختلف ذرائع سے معلوم ہوا کہ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی ایک اعلی آئینی عہدیدار سے اکثر خفیہ ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ ہفتہ کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر حکومتی ذریعہ نے ایسی چند ملاقاتوں کی تصدیق کی۔ تاہم ذریعہ کااس بات پر ...

Read More »

جاسوسی کےالزام میں دو آرمی افسران کی سزا کی توثیق

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جاسوسی کے الزام میں دو آرمی اور ایک سویلین افسر کی سزاؤں کی توثیق کردی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی افسران اورسویلین افسر کو سزا دی گئی تھی،مجرمان نے حساس معلومات دوسرے ملکوں کو لیک کی تھیں۔ سزا پانے والوں میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈجاویداقبال کو 14 سال قید بامشقت کی سزا ...

Read More »

پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں ملالہ یوسفزئی کے والد بھی میدان میں آ گئے

پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں ملالہ یوسفزئی کے والد بھی میدان میں آ گئے

پی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ اور علی وزیر نے اتوار کے روز شمالی وزیر ستان کے علاقے یویہ میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر گروہ کے ہمراہ حملہ کیا اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پانچ اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے ایک جوان زخوں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا تاہم جوابی کارروائی ...

Read More »

سوشل میڈیا نیٹ ورکس کا نیا نقصان سامنے آگیا

سوشل میڈیا نیٹ ورکس کا نیا نقصان سامنے آگیا

فیس بک، انسٹاگرام یا ٹوئٹر تو لگتا ہے کہ آج کل ہر ایک ہی استعمال کرتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ سوشل میڈیا نیٹ ورکس چند امراض بھی ایک سے دوسرے میں پھیلا سکتے ہیں؟ یہ دعویٰ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ فلینڈرز یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق ڈپریشن اور دیگر ذہنی ...

Read More »