فیس بک میسنجر خطرہ بن گیا،محتاط رہیں

فیس بک استعمال کرنے والوں کےلیے فیس بک میسنجر ڈاؤن لوڈ کرنا ضروری ہوگیا۔ لیکن یہ میسنجر  خطرناک ہے۔

فیس بک میسنجر یا جاسوس؟بات کریں یا یا کسی کو بھیجیں پیغام؟کس جگہ ہیں، کیا کررہے ہیں؟سب چیزوں پر فیس بک میسنجر کی گہری نظرہے۔ڈاؤن لوڈ ہوتے ہی آپ کا پرنسل ڈیٹا اڑا لیا جاتا ہے۔ اسمارٹ فون آپ کی لنکاڈھا رہا ہے۔

اس میں موجود کیمرہ دوسروں کےلیے اسپائی کیم کا کام دے رہا ہے۔

سوشل میڈیا ایکسپرٹس کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پربات چیت میں احتیاط اور موبائل فونز میں پرنسل ڈیٹا رکھنے سے گریز کیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: