معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو کابینہ سے ہٹا دیا گیا ہے۔
فردوس عاشق اعوان کی جگہ سینیٹر شبلی فراز کو وفاقی وزیر اطلاعات کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی تعینات کیا گیا ہے۔ عاصم سلیم باجوہ اس سے پہلے چیئرمین سی پیک اتھارٹی تعینات تھے۔