Author Archives: nice

پشاور بس پروجیکٹ کی لاگت 71 ارب روپے تک پہنچ گئی

پشاور بس پروجیکٹ کی لاگت 71 ارب روپے تک پہنچ گئی

پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) نے کہا ہے کہ پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کی لاگت 71 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈیشل چیف سیکرٹری ڈاکٹر شہزاد بنگش کی زیر صدارت 21اگست کو پیش رفت کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس میں بی آر ٹی کی لاگت میں اضافہ اور پی سی ون ...

Read More »

’’منصور اختر‘‘ ہر صورت کھیلے گا

تحریر: سہیل وڑائچ وہ تب بھی طاقتور تھا وہ آج بھی طاقتور ہے۔ وہ کھیل کے شعبے میں تھا تو اس پر راج کرتا تھا، سیاست کے شعبے میں آیا تب بھی راج کرتا ہے۔ کھیل میں تھا تب بھی اس کا فیصلہ حرفِ آخر ہوتا تھا، سیاست میں بھی وہ جو کہہ دے اسے سب کو ماننا پڑتا ہے۔ ...

Read More »

امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں کب کیا ہوا؟

امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں کب کیا ہوا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابل حملے کو جواز بنا کر طالبان کے ساتھ امن مذاکرات اور کیمپ ڈیوڈ میں ہونے والی خفیہ ملاقات منسوخ کر دی۔ امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے 9 دور ہوئے لیکن ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اچانک مذاکرات منسوخ کرنے کے اعلان نے معاملات کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ایک نظر ڈالتے ہیں ...

Read More »

امریکی صدر نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کر دیئے

امریکی صدر نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کر دیئے

امریکی صدر ٹرمپ نے افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج کیمپ ڈیوڈ میں طالبان رہنماوں اور افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں ہونی تھیں لیکن کابل حملے کے بعد یہ ملاقاتیں بھی منسوخ کر دی ہیں۔  ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ...

Read More »

اگر وہ بے گناہ نکلی تو۔ ۔ ۔

تحریر: عمار مسعود محترم سہیل وڑائچ ہم جیسوں کے لئے استاد کی حیثیت رکھتے ہیں۔ بلکہ یوں کہنا چاہیے وہ استادوں کے استاد ہیں۔ وہ اپنے نرم لہجے اور بھولے چہرے کے ساتھ ایسے، ایسے سچ بولنے پر قادر ہیں کہ انسان حیران رہ جاتا ہے۔ ملکی سیاست پر ان کی گہری دسترس ہے۔ حلقوں کے سیاسی گھمسان ان کو ...

Read More »

شاہد آفریدی نے بھی وہی کام کیا جو سب کر رہے ہیں

شاہد آفریدی نے بھی وہی کام کیا جو سب کر رہے ہیں

بوم بوم شاہد آفریدی نے بھی وہی کام کیا جو آج کل پاکستان میں سب کر رہے ہیں۔ جی ہاں شاہد آفریدی نے بھی اپنا یو ٹیوب چینل کھول لیا ہے۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے یوٹیوب چینل پر پاکستان میں سیاسی معاملات، کھیلوں سے متعلق اور اپنی زندگی میں پیش آنے والے واقعات لوگوں سے شیئر کریں ...

Read More »

وزیراعظم کے 3 اور وزیراعلیٰ پنجاب کے 5 امیدوار

وزیراعظم کے 3 اور وزیراعلیٰ پنجاب کے 5 امیدوار

مسلم لیگ ن نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں جاری معاشی صورتحال کے بعد وزیراعظم کے تین اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے پانچ امیدر وار سامنے آچکے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کشمیر کی آزادی اور پاکستان کی خوشحالی کورٹ لکھپت جیل میں قید ہے۔ مسلم لیگ ن نے مزید ...

Read More »

فواد چوہدری تو ایسے لُڈیاں ڈال رہے ہیں جیسے۔۔

چندریان 2: ’فواد چوہدری تو ایسے لُڈیاں ڈال رہے ہیں جیسے جہلم اور ڈسکہ کے نوجوان چاند پر چہل قدمی کر رہے ہیں‘

انڈیا اور پاکستان کے سوشل میڈیا صارفین کی جنگ صرف کرکٹ اور مسئلہ کشمیر تک ہی محدود نہیں رہی۔ دونوں پڑوسیوں میں آئے دن کسی نہ کسی بات پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مقابلے بازی جاری رہتی ہے اور اب تو چاند ستارے تک ان کی نوک جھوک سے محفوظ نہیں۔ اس تازہ نوک جھوک کا موضوع ہے، چاند ...

Read More »

ناکام کون؟ ہم یا بھارت

ناکام کون؟ ہم یا بھارت

تحریر: زکریا ایوبی ہمارے ہاں سائنس سے متعلق ایک عام رجحان پایا جاتا ہے کہ جب بھی کوئی نئی دریافت ہوتی ہے تو ہم اس دریافت کو قرآن پاک میں ڈھونڈنے لگ جاتے ہیں اور آخر کار وہ آیت نکال کر ہی دم لیتے ہیں جس میں آج سے چودہ سو سال پہلے اس دریافت کی جانب اشارہ کیا گیا ...

Read More »

چھٹیاں گزارنے کے لیے آپ کس ملک کا انتخاب کرنا چاہیں‌ گے؟

چھٹیاں گزارنے کے لیے آپ کس ملک کا انتخاب کرنا چاہیں‌ گے؟

چھٹیاں گزارنے کے لیے زیادہ تر ملکوں کے شہری اہل خانہ کے ہمراہ دوسرے ممالک میں جانا پسند کرتے ہیں تاکہ اس لمحے کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے یادگار بنایا جائے اور اس طرح بچے بھی خوش ہوجاتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چھٹیاں گزارنے کے لیے بہترین ممالک کی فہرست میں یورپی ملک اسپین پہلے نمبر پر آگیا ...

Read More »