Author Archives: nice

چشمہ بھی سنیما بھی

چینی کمپنی ٹی سی ایل نے کانسیپٹ اسمارٹ گلاس متعارف کرایا ہے جو کہ ہوم تھیٹر کی طرح کام کرتا ہے۔ جی ہاں اس اسمارٹ گلاس میں 2 او ایل ای ڈی ڈسپلے دیئے گئے ہیں جو آنکھوں کے سامنے ایسا احساس دلاتے ہیں کہ آپ کسی سنیما میں ہی بیٹھے ہوئے ہیں۔ آئی ایف اے ٹیکنالوجی نمائش کے دوران ...

Read More »

اسلام قبول کرنیوالی آئرش گلوکارہ کی موسیقی میں واپسی

مسیحی مذہب کی پیروکار اور مسیحیت پر تنقید سمیت اپنے متنازع جنسی رجحانات کی وجہ سے ہر وقت خبروں میں رہنے والی آئرلینڈ کی معروف گلوکارہ شنیڈ او کونر نے گزشتہ برس اکتوبر میں اسلام قبول کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔ 52 سالہ گلوکارہ نے کئی سال تک مسیحیت اور مسیحی مذہبی علما بشمول ویٹی کن سٹی اور پوپ ...

Read More »

بولڈ مناظر سے بھرپور ’ہسلر‘

دنیا میں 2 سال قبل شروع ہونے والی ’می ٹو مہم‘ کے بعد اگرچہ خواتین کو بولڈ اور جنسی طور پر پرکشش دکھانے والی فلموں میں کمی آئی ہے۔ تاہم جلد ہی ریلیز ہونے والی ہولی وڈ فلم ’ہسلر‘ میں خواتین کو نہ صرف بولڈ کردار دکھایا جائے گا بلکہ انہیں ایسے جرائم بھی کرتے ہوئے دکھایا جائے گا جنہیں ...

Read More »

منشا پاشا کا صدف کنول کو جواب

اداکارہ منشا پاشا اور ماڈل صدف کنول کے درمیان گزشتہ سال ایک ٹوئٹ کے بعد چھوٹا سا جھگڑا ہوا تھا۔ اس تنازع کی وجہ منشا پاشا کی جانب سے ایک ٹوئٹ میں کچھ خواتین کو ٹھیک طرح سے بات کرنے کا مشورہ دینا بنا تھا۔ انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ‘میں نے شوہر سے شادی کرنے کے لیے ایک ...

Read More »

استعفے کی ویڈیو پر خاتون پولیس اہلکار سے بازپرس

وکیل کے تشدد اور بدسلوکی کا نشانہ بننے والی خاتون پولیس اہلکار کی جانب سے نوکری چھوڑنے کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت اور پولیس ایکشن میں آگئی اور مبینہ طور پر خاتون کو نوکری نہ چھوڑنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی۔ کانسٹیبل فائزہ نواز نے اتوار کے روز ایک ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ ’میں اس نا ...

Read More »

حکومت مخالف دھرنا، سیاسی رابطوں کا آغاز

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے قائد مولانا فضل الرحمان نے اکتوبر میں اسلام آباد لاک ڈاؤن دھرنے کے لئے سیاسی رابطوں کا آغاز کرتے ہوئے مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور اے این پی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کو حکومت مخالف دھرنے میں شرکت کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے شیرپاؤ سے ملاقات،اسفندیار سے رابطہ ...

Read More »

پولیس تشدد نہیں تھانوں میں اسمارٹ فون آنے سے روکو

پنجاب پولیس کی جانب سے شہریوں پر تشدد اور غیر قانونی حراست کے واقعات پر آئی جی پنجاب نے انوکھا حکم نامہ جاری کردیا۔ آئی جی پنجاب عارف نواز نے پنجاب بھرکے تھانوں میں کیمرے والے موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کردی اور اس حوالے سے سی پی او آفس نے تمام تھانوں کو حکم نامہ جاری کردیا ...

Read More »

عالمی برادری کس ایڈریس پر رہتی ہے؟

پچھلے ایک ماہ کے دوران علی خامنہ ای سے لے کر ایرانی مجلس تک سب نے کھل کے کشمیر کے بارے میں انڈیا کی بدلی پالیسی پر تشویش کا اظہار کیا، ترک صدر اردوان نے بھی اس بابت کوئی لاگ لپٹ نہیں رکھی۔ یورپی پارلیمینٹ میں حال ہی میں کشمیر پر دھواں دھار بحث ہوئی۔ لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے دو بڑے مظاہرے ہو چکے ہیں۔ ان میں برطانوی ارکانِ پارلیمان بھی شریک ہوئے۔ انڈیا میں کانگریس اور کیمونسٹ پارٹی سمیت کئی سرکردہ سیاسی جماعتیں اپنے تحفظات و خدشات ظاہر کر چکی ہیں۔ دلی اور ممبئی میں سیکولر ازم پر یقین رکھنے والی سول سوسائٹی اور طلبا کئی مظاہرے کرچکے ہیں۔ متعدد صحافی ، قانون دان ، مورخ ، دانشور مودی حکومت کے اس قدم کو تباہ کن بتا رہے ہیں اور گنتی کے ہی سہی مگر کچھ بھارتی نیوز چینلز اور میڈیا ویب سائٹس کشمیریوں کی ابتلا کی کوریج بھی کر رہے ہیں۔ دو بھارتی سول بیورو کریٹ ضمیر کے ہاتھوں مجبور ہو کے عہدہ چھوڑ چکے ہیں۔ انڈین سپریم کورٹ میں مودی حکومت کے اقدامات کو چیلنج کیا گیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا ’کمشیر کو بولنے دو‘ مہم کا آغاز کر چکی ہے۔ بی بی سی، الجزیرہ، نیویارک ٹائمز، گارڈئین وغیرہ، کیا یہ سب کردار عالمی برادری کا حصہ نہیں؟ چلیے ایک لمحے کو مان لیتے ہیں کہ عمران خان کے تصور میں جو بھی عالمی برادری ہے اس کی خاموشی سے دنیا بھر کے ایک ارب تیس کروڑ مسلمانوں کو غلط پیغام جا رہا ہے۔ مگر یمن کی انسانی ابتری، جمال خاشقجی کیس، شنجیانگ کے اویغور اور برما کے روہنگیا مسلمانوں کے بقائی مسائل، شام کا خانہ جنگ المیہ، قطر کی ناکہ بندی، سوڈان میں فوج اور سول سوسائٹی کی خونی کش مکش وغیرہ جیسے معاملات بھی تو عالمی برادری کے روبرو ہاتھ پھیلائے کھڑے ہیں۔ بحثیت مسلم امہ کی واحد اعلانیہ جوہری طاقت اور عالمی برادری کے ایک اہم رکن کے طور پر پاکستان کا ان علاقائی و بین الاقوامی معاملات کے بارے میں کیا ویسا ہی دوٹوک، غیر مبہم رویہ ہے کہ جس کی توقع وہ باقی عالمی برادری سے کشمیر کے معاملے میں کرتا آ رہا ہے؟ مجھ جیسے لال بھجکڑوں کو جواب کی کوئی جلدی نہیں۔

تحریر: وسعت اللہ خان انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت کے خاتمے کے اعلان کا ایک ماہ مکمل ہونے کے موقع پر وزیرِ اعظم عمران خان نے ایک ٹویٹ میں سوال اٹھایا کہ ’دنیا خاموش کیوں ہے؟ جہاں مسلمانوں پر ابتلا ٹوٹے وہاں عالمی برادری کی انسانیت کیا مر جاتی ہے؟ اس (خاموشی) سے دنیا کے ...

Read More »

آن لائن خریداری: جعلی ریویوز سے خریدار کو چکما

آن لائن خریداری: جعلی آن لائن ریویوز کے ذریعے آن لائن خریداروں کو کیسے چکما دیا جاتا ہے

مشرقی سسیکس سے تعلق رکھنے والے ایئن ٹیلر کا کہنا ہے ’میں نے یہ سیکھا ہے کہ ریویوز پر کبھی بھی بھروسہ نہ کیا جائے۔‘ 44 سالہ ایئن ٹیلر کے مطابق وہ پیسے اور مفت مصنوعات کے بدلے میں جعلی آن لائن ریویوز لکھتے ہیں۔ انھوں نے کہا ’میں نے ناقابلِ یقین کریموں سے لے کر ای بکس اور ڈاؤن ...

Read More »

رتھ فائو کا 90واں یومِ پیدائش، گوگل کاخراج عقیدت

رتھ فائو کا 90واں یومِ پیدائش، گوگل کاخراج عقیدت

پاکستان میں جذام کے مریضوں کی مسیحا ڈاکٹر رتھ فاؤ کا آج 90واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے، رتھ فاؤ کے چاہنے والوں کی جانب سے جہاں انہیں خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے وہیں گوگل نے بھی ڈاکٹر رتھ فاؤ کو  اُن کی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ڈاکٹر رُتھ فاؤ اپنی زندگی کے 56 برس پاکستانیوں ...

Read More »