Author Archives: nice

زمین کے گرد چکر لگانے والا ایک اور چاند دریافت

ماہرین فلکیات نے ستاروں کی جھڑمٹ سے 6 سے  12 فٹ کا ایک اور چاند دریافت کیا ہے، جس کی چمک کہکشاں کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماہرین نے ایک چھوٹے کہکشاں کو تین سالوں سے سیارے کے گرد گردش کرتے ہوئے دیکھا اور اس کی تصدیق کرتے ہوئے اسے ’منی چاند‘ قرار دیا۔

Read More »

اسکولز کو مرضی سے فیسوں میں اضافے سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکول فیس سے متعلق کیس میں نجی اسکولز کو اپنی مرضی سے فیسوں میں اضافے سے روک دیا۔ عدالتِ عالیہ نے اسکول فیسوں سے متعلق پرائیویٹ اسکولز اور اسٹوڈنٹس کے والدین کی 13 درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے کیس کی سماعت کرتے ہوئے نجی اسکولز کی فیسوں کے ...

Read More »

کورونا وائرس: ایران میں نماز جمعہ کے اجتماعات منسوخ

ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے باعث 31 صوبوں کے  23 دارالحکومتوں اور متاثرہ علاقوں میں نماز جمعہ کے تمام اجتماعات  منسوخ کردیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق ایران کے شہر ’قم‘ اور  ’مشہد‘ کی مساجد میں صرف نماز کی اجازت  ہے جب کہ اجتماعات پر پابندی عائد ...

Read More »

ادلب میں شامی فضائیہ کی کارروائی، 33 ترک فوجی ہلاک

شام کے صوبے ادلب میں شامی فضائیہ کی کارروائی میں 33 ترکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ادلب کے گورنر نے شامی فضائیہ کی جانب سے فضائی کارروائی میں 33 ترک فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ ہفتوں میں ترکی کی جانب سے ادلب میں ہزاروں فوجی تعینات کرنے کے بعد یہ ...

Read More »

اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی وزارت سائنس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دنیا بھر میں ہزاروں افراد کی موت کا سبب بننے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرلی ہے۔ بھارتی اخبار یروشلم پوسٹ کے مطابق اسرائیل کے وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اوفیر اکونیس کا کہنا ہے کہ ہمیں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنےمیں کامیابی ملی ہے، ...

Read More »

ایک اور

تحریر:منصور آفاق عمران خان کے ساتھ ایک طویل دورانیے سے دو لوگ تھے جو اُس کے کان بھی تھے اور آنکھیں بھی۔ ایک شخصیت کو قضائے الٰہی اٹھا کر لے گئی۔ دوسری کو افسوس صد افسوس کہ عمران خان نے اپنی بزم سے اٹھا دیا۔ یہ افتخار درانی ہیں۔ ان کے خلاف ایک خفیہ رپورٹ نے کپتان کا دل میلا ...

Read More »

ملکی سالمیت اور دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، پاک فوج

ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے خبردار کیا ہے کہ بھارتی اقدامات سے خطے کے امن کو خطرات درپیش ہیں لیکن اگر خطرے میں جنگ چھڑی تو اس کے بے قابو نتائج ہوں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتحار نے بتایا کہ فروری 2019 میں ...

Read More »

اینکر مبشر لقمان کی پیمرا کے دفتر میں توڑ پھوڑ، عملے کو یرغمال بنائے رکھا

اسلام آباد (عمر چیمہ) 13؍ فروری کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے ایک سینئر عہدیدار کو واٹس ایپ پر ایک ٹی وی اینکر نے فون کال کی۔ اس اینکر نے پیمرا لاہور کے دفتر میں دھاوا بولتے ہوئے چیخ و پکار کی اور اپنے ساتھیوں سے کہا کہ وہ دفتر کا محاصرا کر لیں اور دفتر کے دروازے ...

Read More »

دشمن کو حیران کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ستائیس فروری کے موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہم ہر وقت تیار ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے لکھا کہ دشمنوں کو کسی بھی کارروائی کا 27 فروری کی طرح جواب دیں گے۔ انہوں نے کہا ہےمخالفین ہر ...

Read More »

مارکیٹ میں ماسک نہ ہوں تو گھر بیٹھے ٹشو سے ماسک تیار کریں

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد ماسک کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مارکیٹ میں ماسک کی کمی واقع ہوگئی ہے لیکن آپ کو اگر مارکیٹ سے ماسک دستیاب نہ ہوتو گھر بیٹھے بھی عام ماسک بنایا جاسکتا ہے۔ ٹوئٹر پر ایک صارف کی جانب سے ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے ...

Read More »