دشمن کو حیران کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ستائیس فروری کے موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہم ہر وقت تیار ہیں

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے لکھا کہ دشمنوں کو کسی بھی کارروائی کا 27 فروری کی طرح جواب دیں گے۔

انہوں نے کہا ہےمخالفین ہر فدعہ ہمارے دلیرانہ جواب سے حیران ہونگے۔

27 فروری کسی بھی جارحیت کے خلاف مسلح افواج کے عزم کی یادگار ہے۔ پاکستان کے دشمنوں کے کسی بھی مس ایڈونچر کو ہمیشہ شکست دی جائے گی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے ٹویٹ میں سرپرائز ڈے کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

x

Check Also

ٹیلی تھون کے فنڈز کا غلط استعمال، عمران خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار

ٹیلی تھون کے فنڈز کا غلط استعمال، عمران خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پر ٹیلی تھون کے ذریعے جمع فنڈز کے ...

%d bloggers like this: