زمین کے گرد چکر لگانے والا ایک اور چاند دریافت

ماہرین فلکیات نے ستاروں کی جھڑمٹ سے 6 سے  12 فٹ کا ایک اور چاند دریافت کیا ہے، جس کی چمک کہکشاں کی طرح دکھائی دیتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ماہرین نے ایک چھوٹے کہکشاں کو تین سالوں سے سیارے کے گرد گردش کرتے ہوئے دیکھا اور اس کی تصدیق کرتے ہوئے اسے ’منی چاند‘ قرار دیا۔

x

Check Also

رینج روور، بینٹلے میں ڈرائیونگ سیکھیں، لگژری ڈرائیونگ سکول کھل گیا

ڈرائیونگ سکول میں جاتے ہی جو کار آپ کو دی جاتی ہے، اس کو دیکھتے ...

%d bloggers like this: