Author Archives: nice

19 گھنٹے طویل نان اسٹاپ ہوائی پرواز کا کامیاب تجربہ

19 گھنٹے طویل نان اسٹاپ ہوائی پرواز کا کامیاب تجربہ

اگر آپ لگ بھگ پورا دن پرواز کرتے طیارے میں گزارنے کی خواہش رکھتے ہیں تو آسٹریلیا کی فضائی کمپنی قنطاس اس خواب کو تعبیر دینے والی ہے۔ قنطاس ائیرویز نے دنیا کی طویل ترین نان اسٹاپ کمرشل مسافر پرواز کی کامیاب آزمائش کی ہے تاکہ یہ دیکھا جاسکے کہ اس سفر سے پائلٹ، عملے کے افراد اور مسافر کس ...

Read More »

کیا زیادہ میگا پکسلز کیمرے بہترین فوٹوز کی ضمانت ہوتے ہیں؟

کیا زیادہ میگا پکسلز کیمرے بہترین فوٹوز کی ضمانت ہوتے ہیں؟

نوکیا نے 2012 میں 808 پیورویو میں 41 میگا پکسل کیمرا دے کر اس وقت لوگوں کو دنگ کردیا تھا اور اس کے بعد اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز میں لوگوں کو اپنی جانب کھینچنے کے لیے زیادہ میگا پکسلز والے کیمروں کی جنگ جاری ہے۔ اب تو 48 اور 64 میگا پکسل کیمرے سے لیس فونز بھی عام ہورہے ہیں جیسے ...

Read More »

پاک فوج کا جوان اور 5 شہری شہید

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان اور 5 شہری شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان اور 5 شہری شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر جورا،شاہ کوٹ اور نوسہری سیکٹرز میں سیزفائر کی خلاف ورزیاں کیں  اور جان بوجھ کر شہری آبادی کو ...

Read More »

پنجاب میں ایک کروڑ افراد ہیپاٹائٹس کا شکار

پنجاب میں ایک کروڑ افراد ہیپاٹائٹس کا شکار

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب میں ایک کروڑ افراد ہیپاٹائٹس کا شکار ہیں ۔ گورنر ہاؤس لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئےچوہدری سرور کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ہیپاٹائٹس کے مرض میں اضافے کی سب سے بڑی وجہ پینے کا گندا پانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2020 تک پنجاب کے 2 ...

Read More »

شاندار مہمان نوازی پر پاکستان کا شکریہ

برطانوی شاہی محل کی جانب سے شاندار مہمان نوازی پر پاکستان کا شکریہ

برطانوی شاہی محل کی جانب سے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے دورہ پاکستان کی جھلکیوں پر مشتمل ویڈیو جاری کی گئی ہے۔ برطانوی شاہی محل نے ٹوئٹر پر  شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے  دورے کی جھلکیوں پر مشتمل ویڈیو  ’شکریہ پاکستان‘ کے ساتھ پوسٹ کی۔ 🇬🇧🇵🇰Thank you Pakistan! // شکریہ پاکستان@UKinPakistan #RoyalVisitPakistan pic.twitter.com/NK3Fw7R5I8— Kensington Palace (@KensingtonRoyal) ...

Read More »

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز، سری لنکا سے مثبت اشارے ملنے لگے

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز، سری لنکا سے مثبت اشارے ملنے لگے

سری لنکن کرکٹ بورڈ سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مثبت اشارے ملنے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سری لنکا سے دسمبر میں شیڈول کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے لیے روالپنڈی اور کراچی کے اسٹیڈیمز تیار ہیں۔ اگر پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز ہوتی ہے تو قومی ٹیم 10 برس بعد ہوم گراونڈز پر ٹیسٹ سیریز کھیلے گی۔ ذرائع ...

Read More »

100 سے زائد آئی فونز کو جوڑ کر بنایا جانے والا گٹار

100 سے زائد آئی فونز کو جوڑ کر بنایا جانے والا گٹار

گٹار موسیقی میں استعمال کیا جانے والا ایسا آلہ ہے جو کہ عام طور پر لکڑی یا کسی اور دوسری چیز سے بنایا جاتا ہے لیکن اگر کوئی آپ سے کہے کہ  ایک گٹار کو ’آئی فون‘سے جوڑ کر بنایا گیا ہے تو شاید آپ اس شخص کی بات پر یقین ہی نہ کریں۔ آئیے ہم آپ کو ایک ایسے ...

Read More »

امریکا نے یورپی مصنوعات پر بھاری ٹیکس نافذ کردیا

امریکا نے یورپی مصنوعات پر بھاری ٹیکس نافذ کردیا

امریکا میں یورپی مصنوعات اب مزید مہنگی ہوجائیں گی کیونکہ امریکی حکومت کی جانب سے یورپ سے درآمد شدہ اشیاء پر ریکارڈ ٹیرف( درآمدی ٹیکس) عائد کردیا گیا ہے۔ امریکا کی جانب سے یورپی ممالک کی مصنوعات پر ریکارڈ 7 اعشاریہ 5 ارب ڈالر کا اضافی ٹیرف عائد کردیا گیا ہے۔ نئے ٹیرف کا اطلاق آج 18 اکتوبر سے ہوگا ...

Read More »

پاکستان کی امن و سلامتی کیلئے کاوش برطانیہ کو محفوظ رکھتی ہے

پاکستان کی امن و سلامتی کیلئے کاوش برطانیہ کو محفوظ رکھتی ہے

برطانوی شہزادہ ولیم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی امن و سلامتی کے لیے کوششیں برطانیہ کو بھی محفوظ رکھتی ہیں۔ برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن 4 روزہ سرکاری دورہ پورا کرنے کے بعد گزشتہ روز وطن واپس روانہ ہو گئے تھے۔ اپنے دورے کے دوران برطانوی شاہی جوڑے نے صدر مملکت اور وزیراعطم پاکستان سے ملاقاتوں ...

Read More »

جے یو آئی کی ذیلی تنظیم کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ

جے یو آئی (ف) کی ذیلی تنظیم کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ

حکومت نے جمعیت علمائے اسلام ف کی ذیلی تنظیم کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے جمعیت علمائے اسلام ف کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کو کالعدم قرار دینے کے لیے سمری وزارت قانون اور الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی ہے۔ سمری میں کہا گیا ہے کہ جے یو آئی ف کی ...

Read More »